لذیذہ کھانے اور پکوان

تلی ہوئی سنگھارا مچھلی

سامان
مچھلی ایک سیر لہسن ایک پاؤ نمک مرچ پسا ہو گرم مصالحہ حسب ذائقہ گھی ۱یک پاؤ۔
ترکیب
مچھلی کے ٹکڑوں پر نمک لگا کر ایک گھنٹے بعد نمک مرچ اور گرم مصالحہ پیس کر لیپ دیں پھر چار گھنٹے بعد تل لیں۔