لذیذہ کھانے اور پکوان

مچھلی فرائی

سامان
مچھلی ایک سیر تیل ایک پاؤ نمک حسب ذائقہ کالی مرچ حسب پسند۔
ترکیب
مچھلی کو صاف کر کے نمکین پانی میں پکا کر ثابت نکالیں اور اس کے لمبائی میں چار ٹکڑے کر کے فرائی پان میں صرف چند منٹ تل لیں۔ کالی مرچ چھڑک کر نوش کریں۔