لذیذہ کھانے اور پکوان

جھینگے کا سالن

سامان
جھینگا ایک سیر پیاز ایک پاؤ لہسن ایک پوتھی۔دہی ایک پاؤ نمک مرچ اور سرکہ ایک ایک چھٹانک گھی ایک پاؤ۔
ترکیب
جھینگے پر سرکہ لگا کر ایک گھنٹے بعد گھی میں ہلکی آنچ پر بھونیں اور اس پر نمک مرچ اور پتلا کیا ہو دہی دال کر دم پر رکھ دیں دہی کا پانی خشک ہونے پر اتار کر نوش کریں۔