یوگا اور حسُن

ان مشقوں کے فوائد یہ ہیں

۔ ان سے دماغ کو آکسیجن کی سپلائی زیادہ ہو جاتی ہے۔سوچنے کو قوت اور قابلیت میں اضافہ ہوتا ہے۔
۲۔جسم کے تمام خلیوں میں آکسیجن کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔
۳۔اس سے اعصاب پر سکون ہوتے ہیں اور ان کی ہیجان ختم ہوجاتا ہے۔
۴۔نیند بہت آرام سے آجاتی ہے اور بے خوابی و بدخوابی کی کیفیت سے آرام ملتا ہے۔
۵۔سینے کے اوپر والے عضلات کو تقویت ملتی ہے۔
۶۔پھیپھڑوں کا بھرپور استعمال ہوتو ہے اور ان میں آکسیجن جسب کرنے کی جتنی بھی گنجائش ہے وہ پر ہوتی ہے۔
۷۔اعصاب اس حد تک پر سکون ہو جاتے ہیں کہ پھر نیند آرام کا موجب بنتی ہے اور جاگنے کے بعد تھکاوٹ کا قطعاً کوئی احساس باقی نہیں رہتا
۸۔طبیعت کام پر آمادہ ہوتی ہے اور بے چینی واضطراب ختم ہوجاتا ہے۔