23 فروری

تفصیل

23 فروری کو پیدا ہونے والے افراد گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں دماغی طور پر چُست و چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں بھی نہایت گرم جوش اور جذباتی ہوتے ہیں۔

متعلقہ صفحات

30 صفحات

مجموعی خوبیاں

(۱) فنون لطیفہ کے شوقین ہوتے ہیں۔ (۲) اچھی اور حسین چیزیں پسند کرتے ہیں۔ (۳) ٹھنڈے سے مزاج کے ہوتے ہیں۔ (۴) خود اعتمادی پائی جاتی ہے۔ انکساری اور ہمدردی کا جذبہ بھی موجود ہوتا ہے۔ (۵) رنج و غم میں شریک ہونے اور دکھ کاٹنے کی صفات بھی پائی جاتی ہیں

مزید پڑھیں

خامیاں

(۱) جنونی اور جاہ و جلال کے بھوکے ہوتے ہیں (۲) بد مزاجی کبھی کبھار ان کے مزاج میں امڈ آتی ہے اور بہت ہی چڑچڑے ہو جاتے ہیں۔ (۳) چالباز اور شکی مزاج ہوتے ہیں۔ (۴) غصہ جب آتا ہے تو پاگل ہو رہے ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

فروری میں پیدا ہونے والی اہم شخصیات

سرسہزی ارونگ

مزید پڑھیں

یکم فروری

یکم فروری کو پیدا ہونے والے لوگ ضدّی اور سخت مزاج ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ بے حد حوصلہ مند بھی۔ ہر خطرہ میں بغیر کسی خوف کے کود جاتے ہیں۔ فنونِ لطیفہ کے شوقین ہوتے ہیں۔ اچھی اور حسین چیزیں پسند کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

2 فروری

2 فروری کو پیدا ہونے والے افراد دریا دل، آزاد خیال اور خود مختار طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کا حلقہ احباب وسیع ہوتا ہے لیکن قابل اعتماد لوگوں سے دوستی رکھتے ہیں۔ جسمانی لحاظ سے مضبوط اور صحت مند ہوتے ہیں۔ بلکہ ان میں زبردست توانائی پائی جاتی ہے۔ کھیلوں سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں اور اچھے کھلاڑی ثابت ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

3 فروری

یہ افراد نہ صرف ذی فہم اور ذی ہوش ہوتے ہیں بلکہ تخلیقی صلاحیت بھی رکھتے ہیں اپنے طرزِ عمل میں نہایت ثابت قدم ہوتے ہیں انہیں مطالعہ کا بھی شوق ہوتا ہے۔ لیکن سائنسی میدان میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ نہایت بہادر اور جرأت مند ہوتے ہیں۔ انہیں غصّہ بہت زیادہ اور جلد آتا ہے۔

مزید پڑھیں

4 فروری

4 فروری کو پیدا ہونے والے افراد بڑے جوش و خراش کے مالک ہوتے ہیں اور اپنی اسی خوبی کی بناء پر اچھے مقرر اور خطیب بن جاتے ہیں۔ اپنی پُر جوش تقریر اپنی مرضی سے بدل لیتے ہیں صحت زیادہ اچھی نہیں ہوتی۔ جسمان لحاظ سے کمزور اور عموماً کسی نہ کسی تکلیف میں متبلا نظر آتے ہیں۔

مزید پڑھیں

5 فروری

اس تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد بے حد حساس اور بے چینی طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ بات بات پر چڑ چڑے پن کا اظہار کرتے ہیں۔ سیر و سفر کے بھی شوقین ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

6 فروری

یہ افراد بے حد حوصلہ مند اور اولو العزم اور زبردست اخلاقی قوت کے مالک ہوتے ہیں۔ اپنے کام کو مثالی انداز میں کرتے ہیں سائنس سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور خصوصاً تحقیقاتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اور خوب نام کماتے ہیں۔ اور اپنے اچھے کردار اور بہترین اخلاق کی وجہ سے ان میں ہیرونی سی زندگی بسر کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

7 فروری

7 فروری کو پیدا ہونے والے افراد بے حد چالباز اور شکی مزاج ہوتے ہیں۔ کبھی کسی پر اعتماد نہیں کرتے۔ اپنے دوستوں میں کسی نہ کسی بات پر اعتراض کا پہلو تلاش کر لیتے ہیں۔ ان کی ایک دلچسپ خصوصیت صرف یہ ہے کہ بڑے بڑے عمدہ خیالات سے متاثر بہت جلد ہوتے ہیں۔ لیکن انہیں اپنانے یا عملی جامہ پہنانے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔

مزید پڑھیں

8 فروری

8 فروری کو پیدا ہونے والے لوگ بے حد پھیکی زندگی لے کر پیدا ہوتے ہیں ہمیشہ ان کی زندگی آزمائشوں کا شکار رہتی ہے۔ جلد بازی بھی ان کی زندگی کا ایک پہلو ہے۔ کھٹور اور بے حد سنگدل ہوتے ہیں۔ جہاں آپ کو پریشان حال کھٹور انسان ملے سمجھ لیجئے ۸؍فروری کی پیداور ہے

مزید پڑھیں

9 فروری

9 فروری کو پیدا ہونے والے افراد میں ولولہ انگیزی اور جوش و خراش پایا جاتا ہے۔ لیکن کسی حد تک غیر ذمہ دار، غیر محتاط قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ کوئی کام اورکوئی فیصلہ سوچ سمجھ کر نہیں کرتے۔ اور یوں دھوکہ اور فریب کا بآسانی شکار ہو جاتے ہیں

مزید پڑھیں

10 فروری

یہ لوگ فطرتاً بہت مخلص بامروت اور مہربان قسم کے ہوتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھار منہ پھٹ ضرورت سے زیادہ صاف گو اور بے پاک بن جاتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔ ان کے بارے میں صحیح رائے قائم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ صحت ان کی عموماً خراب رہتی ہے۔

مزید پڑھیں

11 فروری

اس تاریخ کو پیدا ہونے والے مزاج کے اعتبار سے مہمان نواز ہوتے ہیں۔ ادب سے لگاؤ ہوتا ہے۔ ان میں کام کرنے کا جذبہ ہوتا ہے۔ بحث و مباحثہ میں بھی خوب دلچسپی رکھتے ہیں۔ کبھی کبھار اپنے بحث و مباحثہ کی بدولت شدید نقصان اٹھا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

12 فروری

یہ افراد نہایت جذباتی ، ہمدرد، مخلص ہوتے ہیں۔ خصوصاً والدین سے شدید محبت رکھتے ہیں۔ کاروباری ذہن کے مالک ہوتے ہیں اور تجارت میں خوب فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ ہنس مکھ ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

13 فروری

13 فروری کو پیدا ہونے والے افراد ڈال ڈول اور غیر مستقل مزاج کے مالک ہوتے ہیں ان لوگوں کا تخیل واضح اور صاف ہوتا ہے۔ یہ نئی باتوں درجدّت طرازی کو پسند کرتے ہیں۔ضدی اور سرکش بھی بہت ہوتے ہیں اور کسی کو معاف نہیں کرتے۔

مزید پڑھیں

14 فروری

14 فروری کو پیدا ہونے والے افراد فنون، آرٹ، موسیقی اور سائنس سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ جلدی غصہ آ جاتا ہے۔ اور جارحانہ انداز اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ افراد بہت زودِحس اور حساس بھی ہوتے ہیں ذرا ذرا سی بات پر بُرا مان جاتے یہں۔ فلسفانہ نوعیت کی چیزوں پر غور کرنااور فلسفیانہ قسم کی کتابیں پڑھنے کا رجحان پایا جاتا ہے

مزید پڑھیں

15 فروری

یہ افراد ہوشیار اور چالاک ہوتے ہیں ۔ لیکن مصرف اور فضول خرچی بھی، اور اپنی اس عادت کے پیش نظر اکثر و بیشتر نقصان بھی اُٹھاتے ہیں۔ ان افراد کی طبیعت میں جوش و خروش اور جلد بازی بھی پائی جاتی ہے

مزید پڑھیں

16 فروری

اس تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد وجدائی اور روحانی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں ۔ ان کی چھٹی حِس بہت تیز ہوتی ہے۔ ہر بات کا علم بہت پہلے سے ہو جاتا ہے۔ یہ افراد بہت مہربان فراخدل اور فیاض ہوتے ہیں۔ ان افراد میں ایک خامی پائی جاتی ہے کہ یہ اکثر و بیشتر مایوسی اور قنوطبت کا شکار رہتے ہیں۔ ہر چیز کا تاریک پہلو بھی دیکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں

17 فروری

17 فروری کو پیدا ہونے والے بہت ہی خوش قسمت ہوتے ہیں محبت یا کاروبار ہر لحاظ سے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ یہ لوگ ذہین بھی بہت ہوتے ہیں ۔ ان میں ادبی صلاحتیں بھی پائی جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں

18 فروری

یہ افراد جنونی جاہ جلال کے بھوکے ہوتے ہیں۔ ان کے ارادے بے مضبوط اور مستحکم ہوتے ہیں کہتے ہیں پہاڑ تو ہل سکتے ہیں لیکن یہ اپنے ارادے سے نہیں ہلتے۔

مزید پڑھیں

19 فروری

19 فروری کو پیدا ہونے والے ٹھنڈے مزاج کے ہوتے ہیں۔ دوستی کے معاملے میں تھوڑے بد قسمت ہوتے ہیں۔ دوست بنانے کے بے حد خواہش مند ہوتے ہیں۔ تنہائی پسندی بھی ان کی عادت میں شامل ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں

20 فروری

یہ افراد جو اعتماد ، تحکم پسند، راست گفتار، ہمدرد اور بے حد جذباتی ہوتے ہیں۔ انکساری اور شریک رنج و غم ہونے کی صفات پائی جاتی ہیں۔ نمائش کے دلدادہ ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

21 فروری

یہ افراد اچھی شخصیت کے علمبردار ہوتے ہیں انصاف پسند ، قابلِ اعتماد، کامیابی کے لئے معمولی سی کوشش ہی رنگ لاتی ہے۔وکالت کے پیشہ سے وابستہ دیکھے جاتے ہیں

مزید پڑھیں

22 فروری

یہ افراد جلدباز، سلجھے ہوئے ذہن کے مالک اور بہادر ہوتے ہیں۔ تحریر و تقریر میں مہارت رکھتے ہیں۔ سیرو سیاحت سے دلچسپی ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں

24 فروری

یہ افراد خوش اخلاق ، قابل اعتماد، ثفیق اور اعلیٰ عہدے اور ذوق کے مالک ہوتے ہیں قدرتی مناظر کے دلدادہ ، ملنسار اور فنون لطیفہ سے بھی خاص رغبت رکھتے ہیں صحت اچھی ہوتی ہے۔ اور جسم خوب طاقتور ، صاف بیانی سے کام لیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

25 فروری

25 فروری کو پیدا ہونے والے افراد دُور اندیش ، تجسّس پسند اور فلسفی قسم کے ہوتے ہیں۔ زیادہ بات چیت سے پرہیز کرتے ہیں مستقل مزاج ضدی ، لیکن ایمان دار اور ثابت قدم ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

26 فروری

یہ افراد ہر دلعزیز ہونے کے ساتھ نفرت کی نگاہوں کا بھی بیک وقت شکار ہو جاتے ہیں۔ لڑائی جھگڑوں سے دُور بھاگتے ہیں۔ دوست باآسانی بنا لیتے ہیں۔ غصہ بہت جلد آ جاتا ہے۔ مشکلات پر مُسکرانا تو ان کا ادنیٰ طرز عمل سمجھا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

27 فروری

27 فروری کو پیدا ہونے والے افراد مستحکم اور فولادی کے انسان ہوتے ہیں ۔ ان کا حلقہ احباب بہت وسیع ہوتا ہے۔ احساسِ برتری کا شکار ہوتے ہیں۔ دوست بنانے کے بمشکل کامیاب ہوتے ہیں۔ صحت اتنی اچھی نہیں ہوتی۔ آزاد خیال بلکہ ان کے مزاج میں آوارگی کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے۔ بلکہ دوستی ان کے مقدر میں ہوتی ہی نہیں۔

مزید پڑھیں

28 فروری

28 فروری کو پیدا ہونے والے افراد دُور اندیش ،محتاط اور سمجھ دار افراد ہوتے ہیں۔ صاف بیانی اور سنجیدگی سے کام لیتے ہیں۔ فہم و فراست ، آزاد خیال ، عالی ہمّت اور سوجھ بوجھ پائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں

متعلقہ مضامین

6 مضامین

31 جنوری

31 جنوری کو پیدا ہونے والے افرادضدی اور سرکش ہوتے ہیں۔ اور ان کا ردِّ عمل اضطراری نوعیت کا ہوتا ہے۔ بے حد ذہین اور سمجھ دار لوگ ہوتے ہیں۔ خصوصاً کاروبار ی میدان میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ اپنے عقل و دانش اور سمجھ داری کی بناء پر خوب ترقی کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

30 جنوری

یہ افراد ہمدردی اور بے چین طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات مزاج کے بے حد سخت بھی ہو جاتے ہیں اگر کسی منصوبے میں ناکام ہو جائیں تو بے حد چڑچڑے اور اکھڑ نظر آنے لگتے ہی۔ بہترین کاریگر ہوتے ہیں۔ کسی بھی فن میں مہارت حاصل کر لینا ان کے لئے مشکل نہیں۔

مزید پڑھیں

31 مارچ

31 مارچ کو پیدا ہونے والے افراد بے حد سادہ نیک نیت لوگ ہوتے ہیں دوستی کے معاملے میں ان کا جواب نہیں۔ جس کے یہ دوست ہوتے ہیں خوش نصیب ہوتے ہیں جن کو یہ دوست بنا لیں زندگی بھر ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ نیک نیتی ، محبت اور اعتماد کا حتی الامکان ثبوت پیش کرتے ہیں رہتے ہیں۔ یہ افراد اعلیٰ عہدوں پر فائز دیکھے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

30 مارچ

یہ افراد مہمان نواز، نمائش کے دلدادہ آزاد خیال خوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ہر کسی سے محبت سے مِلنا اِن افراد کا شیوہ ہوتا ہے۔ بلکہ دشمن سے اس قدر محبت سے پیش آتے ہیں۔ عاشق مزاج اور دل پھینک بھی خوب ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

30 اپریل

30 اپریل کو پیدا ہونے والے افراد نہایت سمجھ دار اور ذہین ہوتے ہیں۔ ہر قسم کی قید و بند سے نجات چاہتے ہیں۔ دوسروں کی مدد کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے۔ ہر فیصلہ دماغ سے کرتے ہیں۔ دور اندیشی میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہوتا۔ فضول خرچی اور فریب کاری ان کی ذات کے منفی پہلو ہیں۔

مزید پڑھیں

29 اپریل

29 اپریل کے افراد کو ہمدردی ، وفاداری تحمل اور سنجیدگی جیسی خوبیاں عطاہوتی ہیں لیکن مشکلات سے گھبرا جاتے ہیں مایوسی فکر و تردد ٹال مٹول اور ہوائی قلعے تعمیر کرنا ان کی اہم برائیاں ہیں۔ میدانِ محبت میں یہ افراد محبت پرست ہوتے ہیں۔ اور ہر ایک چیز محبوب پر قربان کر دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں