مکمل راستہ
تاریخ پیدائش کی تفصیلات
جون
جون میں جذبات گہرے ہوتے ہیں؛ صاف بات چیت اور خود کی دیکھ بھال ضروری ہے۔ فیصلہ کرنے سے پہلے کسی قابل اعتماد کے ساتھ جذبات شیئر کریں۔
15 جون
تفصیل
یہ افراد جلد باز اور فوراً غصے سے بے قابو ہو جاتے ہیں فطرتاً مصروف زندگی کے مالک ہوتے ہیں۔ وفادار لوگ نہیں ہوتے۔ اپنے مفاد کی خاطر گڑگٹ کی طرح رنگ بدل لینا جانتے یہں انہیں کسی کا راز معلوم ہو جائے تو جھٹ افتہا کر دیتے ہیں۔ مذہبی رجحان رکھتے ہیں ۔ رحم دل ہوتے ہیں۔
متعلقہ صفحات
32 صفحاتخوبیاں
(۱) فراغدلی (۲) اعلیٰ خیالات کے مالک (۳) پُر کشش (۴) طاقتور (۵) ذہین
خامیاں
(۱) جذباتی (۲) ہٹ دھرمی (۳) غصہ ان افراد کی بہت بڑی کمزوری ہے۔پل بھر میں مشتعل ہو جاتے ہیں۔ (۴) قوت برداشت کی کمی (۵) فضول خرچ (۶) جلد بازی اور بے صبری (۷) ا ضطراب اور بے چینی
جون کی شخصیات
ایچ جی ویل ( مصنف) ۲۹ ؍جون مہاراجہ آف بروڈا
یکم جون
یکم جون کو پیدا ہونے والے افراد تفسیر پز یری طبع کے مالک ہوتے ہیں۔ہنر مند اور ہر فن مولا ہوتے ہیں۔اعلیٰ خیالات کے مالک ہو تے ۔اچھی گفتگو اور تقریر میں ان کا جواب نہیں ہوتا آزادی اورخودمختاری کے قائل ہوتے ہیں۔کسی طرح سے خود کو پابند نہیں بنا سکتے۔نئی قسم کی خوراک ،نیا لباس اور اپنی تسکین کے لئے فرنیچر کی تبدیلی ۔مکان پینٹ وغیرہ تبدیل کرا کر فرحت محسوس کرتے ہیں۔ان افراد کے مشورے بہت ہی مفید ہوتے ہیں۔اور یہ خود بھی مخلصانہ مشورے دینے سے نہیں چوکتے۔دنیا میں ان افراد کی بہت عزت اور نام ہوتا ہے۔
2 جون
یہ افراد شوخ اور چنچل طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔انداز گفتگو سے لوگوں کو خوب متاثر کرتے ہیں۔اور بہت مقبول ہوتے ہیں دوسروں کے دکھ بانٹتے ہیں اور ان کی دلجوئی کرتے ہیں بلکہ انہیں دکھوں سے مقابلہ کرنے کی تلقین بھی کرتے ہیں۔اور ہر غم حوصلے سے برداشت کرنے کی تلقین بھی کرتے ہیں۔اور ہر غم حوصلے سے برداشت کرنے کے طریق بھی بتاتے ہیں۔ان میں ایک یہ بھی خوبی ہوتی ہے کہ یہ اپنے آپ کو ہر ماحول میں ڈھال لیتے ہیں۔اس ماحول کے طور طریقے اپنا لیتے ہیں۔اور یوں نظر آنے لگتے ہیں۔ جیسے پیدا ہی اسی ماحول میں ہوئے ہوں۔
3 جون
یہ افراد نہایت عجیب اور دلچسپ شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔مشکلات دوسروں پر بہت خوبصورتی سے ڈال دیتے ہیں۔اور خود کو بہت ہی ہوشیاری سے محفوظ کر لیتے ہیں۔ ریڈیو سننا اور ٹی وی دیکھنا ان کے بہترین مشاغل ہیں۔جہاں لوگوں پر اپنی مشکلات کا بوگھ ڈال دیتے ہیں۔وہاں ان سے ہمدردی بھی کر تے ہیں۔یہ افراد مکار یا چلاک نہیں ہوتے۔بلکہ نہایت معصومیت بھول میں یہ سب کرتے ہیں۔
4 جون
یہ ا فراد عموما جلدباز طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اور اسی خرابی کی وجہ سے اپنی ذات کو بہت نقصان پہنچاتے ہیں۔اگر یہ عادت ترک کر دیں تو دنیا میں بہت اونچا مقام پائیں گے۔اپنی جلد بازی کی بنا پر یہ ہر کام تیزی اور پھرتی سے انجام دیتے ہیں۔ور کبھی کبھا ر تو ان کی یہ عادت ان کے لئے سود مند بھی ثابت ہوتی ہے۔موسیقی سے دلچسپی رکھتے ہیں۔عماما محکمہ ٹیلیفون میں ایسے افراد پائے جاتے ہیں۔
5 جون
5 جون کو پیدا ہونے والے افراد انفرادیت پسند،ذہنی طور پر ہوشیار اور قبل از وقت ہونے والی بات کو تاڑ جاتے ہیں۔مصوری سے لگاؤ رکھتے ہیں۔فطرتا تنوع پسند ہونے کے ساتھ ساتھ کسی چیز کی افادیت تسلم کرنے کے بعد اسکو عملی طورپر بھی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔یہی وہ بنیادی خوبی ہے۔جس سے دوسروں سے سبقت لے جاتے ہیں۔
6 جون
یہ افراد فطرتا ہنگامہ خیز شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اپنے جذبات کا اظہار ،اضطرار اور بے قراری سے کرتے ہیں۔بہت حساس ہوتے ہیں معمولی سی پریشانی کو اپنے لئے غم اور دکھوں کا پہاڑ بنا دیتے ہیں۔اور اس قدر فکر مند ہوتے ہیں کہ بیمار ہو جاتے ہیں۔بااصول ہوتے ہیں۔لیکن قوت برداشت کی کمی کے باعث اچھے انسان ثابت نہیں ہوتے۔
7 جون
یہ افراد دُبلی پتلی جسامت کے مالک ہوتے ہیں۔محنت کے لحاظ سے انہیں توانا وتندرست نہیں کہا جا سکتا۔اعصابی نظام بھی انتہائی حساس ہوتا ہے۔تکا لیف کی زیادہ پرواہ نہیں کر تے۔رجحان جس طرف ہو جائے اسی کام میں دلچسپی لیتے ہیں۔اگر کتابیں پڑھنے کا شوق ہے توکتابی کیڑابن جائیں گے۔کھیلوں سے دلچسپی ہے تو دنیامیں نام کمائیں گے۔ان کی اضطرابی اور بے چینی پائی جاتی ہے یہ افراد قابل اعتماد نہیں ہوتے۔ان سے وفا کی امید کم ہی رکھنی چاہیے بناوٹ اور خود غرضی جیسی خامیاں پائی جاتی ہیں۔یہ افراد اپنا زیادہ وقت تصوراتی دنیا میں گزارتے ہیں۔
8 جون
یہ افراد ے پناہ ادبی ذوق کے مالک ہوتے ہیں ان کی تحریر و تقریر دونوں نہایت عمدہ ہوتی ہے ۔الفاظ کا خزانہ ہوتا ہے ان کے پاس اگر یہ اس طرف مائل ہو جائیں تو اپنے بہترین انداز تحریر کی وجہ سے بہت شہرت حاصل کرتے ہیں۔طبیعت میں شوخی پائی جاتی ہے لوگ انہیں دوست بناے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔سمجھدار اور ہوشیار ہوتے ہیں۔خود کو ہمیشہ مشکلات اور پریشانیوں سے بچائے رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
9 جون
9 جون کو پیدا ہوے والے افراد فو طرح کے ہوتے ہیں ۔ایک طویل القامت اور دوسرے پست قد،پست قدکے افراد میں قوت عمل زیادہ ہوتی ہے۔بہت تیز اور کاروبار قسم کے انسان ہوتے ہیں۔بچوں سے بے پناہ محبت کرتے ہیں ۔عموما ا عصابی اور دماغی امراض میں مبتلا رہتے ہیں حافظہ بہت تیز ہوتا ہے۔ اور جہاں خوب محنت کرتے ہیں وہاں اپنی اس خامی کی بدولت نقصان اٹھاتے ہیں۔طویل القامت پست انسان سے زیادہ خوش گوار زندگی گزارتا ہے۔ان افراد میں بھی خوب صلاحیتں ہوتی ہیں۔۸؍جون والوں کی طرح شوخ وشنگ طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ہر ماحول میں ڈھل جاتے ہیں جس سے کسی بھی شعبے میں کامیاب رہتے ہیں
10 جون
10 جون کو پیدا ہونے والے افراد بہت ہی اچھی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ہر شعبے میں نہایت کامیا بی سے اپنا مقام بنا لیتے ہیں ۔عموما ٹیچر اورپروفیسر یا مصنف دیکھے گئے ہیں۔یہ افراد مقناطیسی قوت کے مالک ہوتے ہیں۔ دوسرے افراد ان سے دوستی کے خواہش مند ہوتے ہیں اور انہیں دوست بنا کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ مشکلات کا ہمیشہ ہمت اور جرأت سے مقابلہکرتے ہیں۔
11 جون
یہ افراد عموماً سماجی کارکن ، لائبریرین، مقرر یا سائنسدان ہوتے ہیں۔ انہیں موسیقی سے بگاڑ ہوتا ہے۔ خوبصورت رنگوں اور حسین چیزوں سے محبت کرتے ہیں۔ ۱۰؍ جون والے افراد کی طرح مشکلات کا مقابلہ بڑی ہمت اور جرأت سے کرتے ہیں۔ محنت کے عادی ہوتے ہیں۔ اور محنت کر کے ہی اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہیں۔
12 جون
12 جون کو پید اہونے والے افراد بے پناہ مصروف زندگی گزارتے ہیں بلکہ ایسی زندگی پسند بھی کرتے ہیں۔ روپے پیسے کے دلدادہ ہوتے ہیں۔ اپنی ذات کے ساتھ ہونے والی نا انصافی بالکل برداشت نہیں کرتے۔ بہت ہی قابل مانے جاتے ہیں۔ اور انہیں اپنی قابلیت پر ناز ہوتا ہے۔ اپنے حق کے لئے لڑنا جھگڑنا بُرا نہیں سمجھتے۔ اپنے دوستوں سے محبت کرتے ہیں اگر انہیں شک ہو جائے کہ دوست ان کے لئے مخلص نہیں تو نہایت خاموشی سے ان سے قطع تعلق کر لیتے ہیں۔ مشکلات میں گھِر جائیں تو اندر سے بری طرح ٹوٹ جاتے ہیں۔ لیکن بظاہر مسکراتے ہوئے ہر مصیبت کا سامنا کرتے ہیں۔
13 جون
یہ افراد مضبوط قورت ارادی کے مالک ہوتے ہیں ۔ خوشیوں کے تمنائی ہونے کے ساتھ ساتھ دہریہ قسم کے خیالات، دولت کے بھوکے خود شناس، طعن آمیز ی کے عادی، جھگڑالو، ضدی اور تند خو بھی ہوتے ہیں اچھی شخصیات سے متاثر ہوتے ہیں۔ اور ان کی قدر کرتے ہیں محبت کے معاملے میں اندھا اعتماد کرتے ہیں۔ جسے ایک بار چاہیں اس سے زندگی میں کبھی نفرت نہیں کر سکتے
14 جون
14 جون کو پیداہونے والے افراد جلد باز اور بہت ہی جلد بہت سی چیزوں سے اکتا جاتے ہیں۔ یہ خیالی پلاؤ خوب پکاتے ہیں اور ان کے ان خیالی منصوبوں میں جان بھی ہوتی ہے۔ کسی کو بتائیں تو وہ خوب داد دیتے ہیں۔ لیکن اپنی بے صبری اور جلد بازی کی بدولت ان پروگراموں میں خود ہی گڑبڑ کر دیتے ہیں۔ اور یوں ان کے خواب ٹوٹ جاتے ہیں یہ افراد بظاہر معصوم نظر آتے یہں۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا۔ ان کے نزدیک جھوٹ بولنا کوئی برائی نیہں ان کے خیال میں اس سنگدل اور سخت گر دنیا میں کامیاب زندگی گزارنے کے لئے کبھی کبھار تھوڑا بہت جھوٹ بولنا چاہیء۔یہ اپنے مفاد کی خاطر بدیانتی سے بھی نہیں گریز کرتے۔
16 جون
16 جون کو پیدا ہونے والے افراد دماغی لحاظ سے بہت ہی چست اور چالاک ہوتے ہیں۔ ثابت قدمی اور استقلال کی کمی ہوتی ہے۔ ورنہ تمام زندگی بے مقصد سی چیز ہے۔ اور شائد مسلسل محنت کی بدولت اکثر کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ مگر سوائے اتفاقاً جب ان کو ناکامی ہوتی ہے یا نقصان پہنچتا ہے۔ تو مفلوج الذہنی اور بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ افراد منصوبہ بندی کے قطعاً خلاف ہوتے ہیں۔ ان میں ربڑ کی طرح سکڑنے اور پھیلنے کی قوت ہوتی ہے۔ اور یہ وقت کی رفتار کے ساتھ ساتھ بدلتے بدلتے چلے جاتے ہیں ۔ غضب کے موقع شناس ہوتے ہیں اور کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ بعض اوقات کسی کام کی ابتداء کی مشکلات سے دل برداشتہ ہو کرہی اس کی تکمیل کا خیال چھوڑ دیتے ہیں۔نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ان سے کم لیاقت رکھنے والے لوگ ان پر سبقت لے جاتے ہیں۔ ان کی بے استضلالی ان کے حق میں بری ثابت ہوتی ہے
17 جون
17 جون کو پیدا ہونے والے افراد دماغی لحاظ سے بہت ہی چست اور چالاک ہوتے ہیں۔ ثابت قدمی اور استقلال کی کمی ہوتی ہے۔ ورنہ تمام زندگی بے مقصد سی چیز ہے۔ اور شائد مسلسل محنت کی بدولت اکثر کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ مگر سوائے اتفاقاً جب ان کو ناکامی ہوتی ہے یا نقصان پہنچتا ہے۔ تو مفلوج الذہنی اور بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ افراد منصوبہ بندی کے قطعاً خلاف ہوتے ہیں۔ ان میں ربڑ کی طرح سکڑنے اور پھیلنے کی قوت ہوتی ہے۔ اور یہ وقت کی رفتار کے ساتھ ساتھ بدلتے بدلتے چلے جاتے ہیں ۔ غضب کے موقع شناس ہوتے ہیں اور کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ بعض اوقات کسی کام کی ابتداء کی مشکلات سے دل برداشتہ ہو کرہی اس کی تکمیل کا خیال چھوڑ دیتے ہیں۔نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ان سے کم لیاقت رکھنے والے لوگ ان پر سبقت لے جاتے ہیں۔ ان کی بے استضلالی ان کے حق میں بری ثابت ہوتی ہے
18 جون
18 جون کو پیدا ہونے والے افراد دماغی لحاظ سے بہت ہی چست اور چالاک ہوتے ہیں۔ ثابت قدمی اور استقلال کی کمی ہوتی ہے۔ ورنہ تمام زندگی بے مقصد سی چیز ہے۔ اور شائد مسلسل محنت کی بدولت اکثر کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ مگر سوائے اتفاقاً جب ان کو ناکامی ہوتی ہے یا نقصان پہنچتا ہے۔ تو مفلوج الذہنی اور بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ افراد منصوبہ بندی کے قطعاً خلاف ہوتے ہیں۔ ان میں ربڑ کی طرح سکڑنے اور پھیلنے کی قوت ہوتی ہے۔ اور یہ وقت کی رفتار کے ساتھ ساتھ بدلتے بدلتے چلے جاتے ہیں ۔ غضب کے موقع شناس ہوتے ہیں اور کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ بعض اوقات کسی کام کی ابتداء کی مشکلات سے دل برداشتہ ہو کرہی اس کی تکمیل کا خیال چھوڑ دیتے ہیں۔نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ان سے کم لیاقت رکھنے والے لوگ ان پر سبقت لے جاتے ہیں۔ ان کی بے استضلالی ان کے حق میں بری ثابت ہوتی ہے
19 جون
19 جون کو پیدا ہونے والے افراد دماغی لحاظ سے بہت ہی چست اور چالاک ہوتے ہیں۔ ثابت قدمی اور استقلال کی کمی ہوتی ہے۔ ورنہ تمام زندگی بے مقصد سی چیز ہے۔ اور شائد مسلسل محنت کی بدولت اکثر کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ مگر سوائے اتفاقاً جب ان کو ناکامی ہوتی ہے یا نقصان پہنچتا ہے۔ تو مفلوج الذہنی اور بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ افراد منصوبہ بندی کے قطعاً خلاف ہوتے ہیں۔ ان میں ربڑ کی طرح سکڑنے اور پھیلنے کی قوت ہوتی ہے۔ اور یہ وقت کی رفتار کے ساتھ ساتھ بدلتے بدلتے چلے جاتے ہیں ۔ غضب کے موقع شناس ہوتے ہیں اور کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ بعض اوقات کسی کام کی ابتداء کی مشکلات سے دل برداشتہ ہو کرہی اس کی تکمیل کا خیال چھوڑ دیتے ہیں۔نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ان سے کم لیاقت رکھنے والے لوگ ان پر سبقت لے جاتے ہیں۔ ان کی بے استضلالی ان کے حق میں بری ثابت ہوتی ہے
20 جون
20 جون کو پیدا ہونے والے افراد دماغی لحاظ سے بہت ہی چست اور چالاک ہوتے ہیں۔ ثابت قدمی اور استقلال کی کمی ہوتی ہے۔ ورنہ تمام زندگی بے مقصد سی چیز ہے۔ اور شائد مسلسل محنت کی بدولت اکثر کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ مگر سوائے اتفاقاً جب ان کو ناکامی ہوتی ہے یا نقصان پہنچتا ہے۔ تو مفلوج الذہنی اور بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ افراد منصوبہ بندی کے قطعاً خلاف ہوتے ہیں۔ ان میں ربڑ کی طرح سکڑنے اور پھیلنے کی قوت ہوتی ہے۔ اور یہ وقت کی رفتار کے ساتھ ساتھ بدلتے بدلتے چلے جاتے ہیں ۔ غضب کے موقع شناس ہوتے ہیں اور کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ بعض اوقات کسی کام کی ابتداء کی مشکلات سے دل برداشتہ ہو کرہی اس کی تکمیل کا خیال چھوڑ دیتے ہیں۔نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ان سے کم لیاقت رکھنے والے لوگ ان پر سبقت لے جاتے ہیں۔ ان کی بے استضلالی ان کے حق میں بری ثابت ہوتی ہے
21 جون
یہ افراد خاموش، طاقتور اور پراسرار شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان میں قوت برادشت نہیں ہوتی۔ شوروغل سے گھبراتے ہیں۔ خلوت پسند کرتے ہیں۔ زیادہ تر دماغی اور تحقیقی کاموں میں بڑھ چڑھ کر لیتے ہیں۔ احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ پرانی چیزوں مثلاً زیور، نوادرات سکے، ٹکٹ وغیرہ جمع کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔ مزاج کے ہمدرد ہوتے ہیں کسی کی تکلیف نہیں دیکھ سکتے روپے پیسے کے معاملے میں فضول خرچ ہوتے ہیں۔
22 جون
یہ افراد نہایت پر کشش لچک دار اور شاندار شخصیت کے مالک ہوتے ہیں ان کی قوتِ متخیلہ بہت تیز ہوتی ہے۔ غصہ تو ان افراد کی سب سے بڑی کمزوری ہے۔ کوئی معمولی سا حملہ کوئی بے ضرر طنزان کو پل بھر میں مشتعل کر دیتا ہے۔
23 جون
یہ افراد بلا سوچے کسی کام پر عمل نہیں کرتے دنیاوی معاملات میں بہت اُونچی امیدین رکھتے ہیں۔ بہت ہی مہمان نواز اہوتے ہیں تحقیقاتی اداروں میں پائے جاتے ہیں۔ قابلِ اعتماد اور وفادار ہوتے ہیں۔ عموماً مشکلات میں گھِرے رہتے ہیں محنتی ہتے ہیں اور اپنی محنت سے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوتے ہیں
24 جون
24 جون کو پیدا ہونے والے افراد بظاہر شرمیلے نظر آتے ہیں ان کے اندر اعتمادی کی کمی ہوتی ہے غصہ کو ان کی ناک پر دھرا ہوتا ہے۔ شہرت اور مقبولیت کے خواہاں ہوتے ہیں۔ لیکن اس مقام تک پہنچنے کے لئے ناجائز ذرائع یا دوسری صورتیں ہر گز اختیار نہیں کرتے۔ وہ چاہتے ہیں کہ شہرت فطری طریقے سے ملے۔ مقبولیت قدرتی انداز میں ان تک پہنچے۔ ایسا نہ ہو سکے تو وہ خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ اور دوسروں کو آگے نکلنے کا موقع دے دیتے ہیں۔ یہ افراد اپنی توہین بالکل برداشت نہیں کر سکتے۔ بلکہ بے حد مشتعل ہو جاتے ہیں۔
25 جون
یہ افراد شوخ اور چنچل طبیعت کے ہوتے ہیں۔ آگے لگا کر تماشہ دیکھنے والوں میں بھی ان کا شمار ہوتا ہے۔ محبت کے معاملے میں نہایت جذباتی اور نرخو ہوتے ہیں۔ فالتو اور بے مقصد چیزوں کا باہر پھینکنے کی بجائے جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ویسے بھی اِن کا مشغلہ کچھ نہ کچھ جمع کرتے رہنا ہوتا ہے۔ ان افراد کے گھر کباڑ خانے سے کم نہیں ہوتے۔ یہ اپنے مؤقف میں نہایت ثابت قدم ہوتے ہیں لیکن ہٹ دھرمی میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں ہوتا۔ ضد پر اُتر آئیں تو جھکنا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ اپنی مرضی پراپنے خیالات کو ترجیع دیتے ہیں۔ یہ افراد بہادر نہیں ہوتے فوراً خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ صفائی کا خیال نہیں رکھتے۔ سفید اور کالا رنگ پسند کرتے ہیں۔
26 جون
یہ تمام افراد بے حد ذہین اور قابل ہوتے ہیں ان کی یادداشت تو کمال کی ہوتی ہے۔ کوئی بات دِل میں نہیں رکھتے چاہے کسی کو اچھی لگے یا بری بلا جھجک منہ پر کہہ دیتے ہیں۔ یہ لوگ تعریف اور احترام کے خواہاں ہوتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ ان کی خوبیوں کو سراہا جائے۔ اور ان کی ذہانت اور بہترین شخصیت کا احترام کیا جائے۔ جب ان افراد کی تعریف کی جائے تو یہ سمجھتے ہیں دُنیا انہیں نظر انداز کر رہی ہے اور بہت ہی دکھی ہو جاتے ہیں۔ سماجی کاموں میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتے۔ اپنی خوش مزاجی اور حاضر جوابی کے باوجود لوگوں سے زیادہ بے تکلف ہو نے کی کوشش نہیں کرتے لیکن اگر ان سے من پسند لوگ انہیں تو وہ کسی بات کی پرواہ نہیں کرتے اور خوب گھل مِل جاتے ہیں۔ اور ان کی اس اچانک تبدیلی پر تمام محفل حیران رہ جاتی ہے۔ ایک بات ان افراد میں بہت دلچسپ پائی جاتی ہے۔ کہ ہر لمحہ انہیں ایک ہی فکر ہوتی ہے کہ لوگ ان کے بارے میں بری رائے تو نہیں رکھتے۔ ان کی پیٹھ پیچھے برائی تو نہیں کرتے۔ غصہ ان افراد کی بہت بڑی کمزوری ہے اور ان کا غصہ ٹھنڈا کرنے کا سب سے مفید طریقہ یہ ہے کہ فوراً ان کی بات سے متفق ہو جاؤ۔
27 جون

28 جون

29 جون

30 جون

یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں
متعلقہ مضامین
6 مضامین31 جنوری
31 جنوری کو پیدا ہونے والے افرادضدی اور سرکش ہوتے ہیں۔ اور ان کا ردِّ عمل اضطراری نوعیت کا ہوتا ہے۔ بے حد ذہین اور سمجھ دار لوگ ہوتے ہیں۔ خصوصاً کاروبار ی میدان میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ اپنے عقل و دانش اور سمجھ داری کی بناء پر خوب ترقی کرتے ہیں۔
30 جنوری
یہ افراد ہمدردی اور بے چین طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات مزاج کے بے حد سخت بھی ہو جاتے ہیں اگر کسی منصوبے میں ناکام ہو جائیں تو بے حد چڑچڑے اور اکھڑ نظر آنے لگتے ہی۔ بہترین کاریگر ہوتے ہیں۔ کسی بھی فن میں مہارت حاصل کر لینا ان کے لئے مشکل نہیں۔
28 فروری
28 فروری کو پیدا ہونے والے افراد دُور اندیش ،محتاط اور سمجھ دار افراد ہوتے ہیں۔ صاف بیانی اور سنجیدگی سے کام لیتے ہیں۔ فہم و فراست ، آزاد خیال ، عالی ہمّت اور سوجھ بوجھ پائی جاتی ہے۔
27 فروری
27 فروری کو پیدا ہونے والے افراد مستحکم اور فولادی کے انسان ہوتے ہیں ۔ ان کا حلقہ احباب بہت وسیع ہوتا ہے۔ احساسِ برتری کا شکار ہوتے ہیں۔ دوست بنانے کے بمشکل کامیاب ہوتے ہیں۔ صحت اتنی اچھی نہیں ہوتی۔ آزاد خیال بلکہ ان کے مزاج میں آوارگی کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے۔ بلکہ دوستی ان کے مقدر میں ہوتی ہی نہیں۔
31 مارچ
31 مارچ کو پیدا ہونے والے افراد بے حد سادہ نیک نیت لوگ ہوتے ہیں دوستی کے معاملے میں ان کا جواب نہیں۔ جس کے یہ دوست ہوتے ہیں خوش نصیب ہوتے ہیں جن کو یہ دوست بنا لیں زندگی بھر ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ نیک نیتی ، محبت اور اعتماد کا حتی الامکان ثبوت پیش کرتے ہیں رہتے ہیں۔ یہ افراد اعلیٰ عہدوں پر فائز دیکھے گئے ہیں۔
30 مارچ
یہ افراد مہمان نواز، نمائش کے دلدادہ آزاد خیال خوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ہر کسی سے محبت سے مِلنا اِن افراد کا شیوہ ہوتا ہے۔ بلکہ دشمن سے اس قدر محبت سے پیش آتے ہیں۔ عاشق مزاج اور دل پھینک بھی خوب ہوتے ہیں۔
یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں