مکمل راستہ
تاریخ پیدائش کی تفصیلات
دسمبر
دسمبر خوشیوں کا اختتام، کامیابیوں کا جشن اور اگلے سال کی حکمت عملی ہے۔ شکریہ ادا کریں اور اگلے سال کی سمت واضح کریں۔
7 دسمبر
تفصیل
7 دسمبر کو پید اہونے والے افراد کسی قسم کی بندش اور پابندی پسند نہیں کرتے۔ ان کے اندر آزادی اور خود مختاری کا جذبہ پایا جاتا ہے ان کے عزائم پختہ ہوتے ہیں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے قراری پائی جاتی ہے ایک ماحول میں زیادہ دیر نہیں رہ سکتے۔ اگررہ جائے تو بے حد اداس ہو جاتے ہیں۔ بہر حال ہر نئے ماحول میں ڈھل جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
متعلقہ صفحات
30 صفحاتیکم دسمبر
یکم دسمبر کو پید اہونے والے افراد بلند حوصلہ ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ انتظامی اور افسرانہ صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ افراد صداقت اور انصاف کے عمبردار مانے جاتے ہیں۔ اپنی خواہشات کی تکمیل آسانی سے نہیں کر سکتے۔ انہیں کامیابی کے لئے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود مجموعی طور پر یہ بڑے خوش قسمت ہوتے ہیں۔ ان میں عزم و حوصلہ پایا جاتا ہے اور شاید اسی حوصلہ مندری اور ثابت قدمی سے ایہ اپنی مشکلات پر قابو پا لیتے ہیں۔
2 دسمبر
2 دسمبر کو پید اہونے والے افراد کے اندرغورو فکر کی زبردست صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔ اپنی بات منوانے کے لئے جارحانہ انداز اختیار کرتے ہیں۔ بہر حال دل کے اچھے اور طبیعت میں فیاضی اور سخاوت پائی جاتی ہے۔ جلد بازی ان کی سب سے بڑے خامی ہے بعض اوقات نہایت اہم فیصلوں میں جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اور شدید نقصان اٹھاتے ہیں۔
3 دسمبر
3 دسمبر کو پید اہونے والے افراد صاف گو بے حد حساس اور بے چین طبیعت کے مالک ہوتے ہیں ہر معاملے میں محتاط اور قابل اعتماد سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے تعلقات کا دائرہ بہت وسیع ہپوتا ہے۔ دوست احباب ان کی مدد بھی کرتے ہیں۔ لیکن کامیابی کے معاملے میں تھوڑے بد قسمت واقع ہوئے ہیں۔ مدد کے باوجود آسانی سے کامیابی حاصل نہیں کر پائے۔ ان افراد کی زندگی میں مسائل اور پریشانیاں بھی شامل ہیں۔ اور یہ دونوں چیزیں ان کی حساس طبیعت کے بدولت ملتی ہیں۔ محبت اور رومان ان افراد کی کمزوری ہے۔ محبو ب پر فدا ہو جاتے ہیں
4 دسمبر
یہ افراد بڑی فعال اور سر گرم زندگی گزارتے ہیں اور ناکامیوں کا سامنا بڑی ہمت سے کرتے ہیں۔ خطرات میں بے ڈھرک کود پڑتے ہیں۔ شریف اور با اخلاق ہوتے ہیں۔ کسی سے محبت کریں تو ٹوٹ کر کرتے ہیں۔ اور عقل و دانش سے کام نہیں لیتے اور ناکامی کی صورت میں شدید صدمہ پہنچتا ہے۔ صبر اور وفاداری کا جذبہ بھی ان میں پایا جاتا ہے۔ اپنے کام کو خوبی اور عمدگی سے انجام دیتے ہیں بے حد محنتی انسان ہوتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں بے چینی اور جلدی بھی پائی جاتی ہے۔ اور یہی ان کے لئے نقصان کا باعث بنتی ہے۔ 4 ؍دسمبر کو پیدا ہونے والے افراد نہایت متوازی دل و دماغ کے مالک ہوتے ہیں اور یہ زندگی کے مسائل پر جذباتی انداز میں نظر ڈالتے ہیں۔ بجائے نہایت جوش و خروش سے نظر ڈالتے ہیں۔ یہ بے حد سنجیدہ اور تعمیر پسند طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ اور اپنی اسی خوبی کی وجہ سے خطروں سے محفوظ رہتے ہیں۔ اور اپنے لئے کامیابیوں کی راہ ہموار کر لیتے ہیں۔ یہ افراد اخلاق اور کردار کے لحاظ سے قابل اعتماد صاف گو اور مخلص ہوتے ہی اور دوستوں کے لئے شفیق اور مہربان ثابت ہوتے ہیں۔
5 دسمبر
یہ افراد بڑی فعال اور سر گرم زندگی گزارتے ہیں اور ناکامیوں کا سامنا بڑی ہمت سے کرتے ہیں۔ خطرات میں بے ڈھرک کود پڑتے ہیں۔ شریف اور با اخلاق ہوتے ہیں۔ کسی سے محبت کریں تو ٹوٹ کر کرتے ہیں۔ اور عقل و دانش سے کام نہیں لیتے اور ناکامی کی صورت میں شدید صدمہ پہنچتا ہے۔ صبر اور وفاداری کا جذبہ بھی ان میں پایا جاتا ہے۔ اپنے کام کو خوبی اور عمدگی سے انجام دیتے ہیں بے حد محنتی انسان ہوتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں بے چینی اور جلدی بھی پائی جاتی ہے۔ اور یہی ان کے لئے نقصان کا باعث بنتی ہے۔ 5؍دسمبر کو پیدا ہونے والے افراد نہایت متوازی دل و دماغ کے مالک ہوتے ہیں اور یہ زندگی کے مسائل پر جذباتی انداز میں نظر ڈالتے ہیں۔ بجائے نہایت جوش و خروش سے نظر ڈالتے ہیں۔ یہ بے حد سنجیدہ اور تعمیر پسند طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ اور اپنی اسی خوبی کی وجہ سے خطروں سے محفوظ رہتے ہیں۔ اور اپنے لئے کامیابیوں کی راہ ہموار کر لیتے ہیں۔ یہ افراد اخلاق اور کردار کے لحاظ سے قابل اعتماد صاف گو اور مخلص ہوتے ہی اور دوستوں کے لئے شفیق اور مہربان ثابت ہوتے ہیں۔
6 دسمبر
یہ افراد بڑی فعال اور سر گرم زندگی گزارتے ہیں اور ناکامیوں کا سامنا بڑی ہمت سے کرتے ہیں۔ خطرات میں بے ڈھرک کود پڑتے ہیں۔ شریف اور با اخلاق ہوتے ہیں۔ کسی سے محبت کریں تو ٹوٹ کر کرتے ہیں۔ اور عقل و دانش سے کام نہیں لیتے اور ناکامی کی صورت میں شدید صدمہ پہنچتا ہے۔ صبر اور وفاداری کا جذبہ بھی ان میں پایا جاتا ہے۔ اپنے کام کو خوبی اور عمدگی سے انجام دیتے ہیں بے حد محنتی انسان ہوتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں بے چینی اور جلدی بھی پائی جاتی ہے۔ اور یہی ان کے لئے نقصان کا باعث بنتی ہے۔ 6؍دسمبر کو پیدا ہونے والے افراد نہایت متوازی دل و دماغ کے مالک ہوتے ہیں اور یہ زندگی کے مسائل پر جذباتی انداز میں نظر ڈالتے ہیں۔ بجائے نہایت جوش و خروش سے نظر ڈالتے ہیں۔ یہ بے حد سنجیدہ اور تعمیر پسند طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ اور اپنی اسی خوبی کی وجہ سے خطروں سے محفوظ رہتے ہیں۔ اور اپنے لئے کامیابیوں کی راہ ہموار کر لیتے ہیں۔ یہ افراد اخلاق اور کردار کے لحاظ سے قابل اعتماد صاف گو اور مخلص ہوتے ہی اور دوستوں کے لئے شفیق اور مہربان ثابت ہوتے ہیں۔
8 دسمبر
ایک صاف دل اور سادہ انسان ہوتے ہیں۔ فلسفیانہ مزاج رکھتے ہیں۔ ہر چیز کا تنقیدی جائزہ لیتے ہیں۔ اور کسی چیز کو بلا چوں و چران تسلیم نہیں کرتے۔ ان کی باتوں اور طرز عمل میں تضع اور بناوٹ نہیں ہوتی۔ خود کو مختلف حالات کے تحت ڈھالنا جانتے ہیں۔ یہ افرد جس شعبے کی طرف مائل ہو جائیں اسی شعبے میں ترقی کرتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں دلیری اور منچلا پن پایا جاتا ہے لیکن اچھے بُرے غلط اور صحیح کے درمیان پہچان کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ صحت کے معاملے میں محتاط نہیں ہوتے۔ نزلہ یا زکام یا ہلکے بخار میں اکثر مبتلا رہتے ہیں۔ بہر حال مجموعی طور پر خوش قسمت تصور کئے جاتے ہیں۔ ان کے اندر بحث و مباحثہ کی بہترین قابلیت موجود ہوتی ہے۔
9 دسمبر
9 دسمبر کو پید اہونے والے افراد شائشتہ اور صاحب ذوق ہوتے ہیں ان کی طبیعت میں سادگی پائی جاتی ہے تضع اور بناوٹ کو پسند نہیں کرتے۔ آرٹ اور فنون سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ ادبی رجحان کے مالک اور فلسفیانہ دلچسپیاں رکھتے ہیں۔ ادب کی دنیا میں بے پناہ شہرت بھی رکھتے ہیں۔
10 دسمبر
10 دسمبر کو پید اہونے والے افراد حوصلہ مند اور جابرانہ طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کے اندر جسمانی اور ذہنی توانائیوں کی افراط ہوتی ہے۔ قدامت پسندی کی طرف رجحان ہوتا ہے۔ اور کفایت شعاری کی طرف بھی مائل ہوتے ہیں۔ کھانے پینے کے معاملے میں پرہیز نہیں کرتے بلکہ بے حساب کھاتے ہیں اور یوں بد پرہیزی سے نقصان بھی اٹھاتے ہیں
11 دسمبر
یہ افراد غیرمعمولی طور پر خوش قسمت ہوتے ہیں۔ اچھی عادت کے مالک اور بہت ہی مخلص ہوتے ہی۔ اپنی ان خوبیوں کی وجہ سے تمام حلقوں میں ہر دلعزیز اور لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔ تجارت میں خاص بصیرت رکھتے ہیں۔ کسی بھی مشکل میں لوگ ان کی اچھائیوں کی وجہ سے ان کی دل سے مدد کرتے ہیں۔ ان افراد میں اچھے برے کو پہنچاننے کی خاص صلاحیت ہوتی ہے۔
12 دسمبر
یہ افراد عمدہ عادتوں اور غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک بلند انسان ہوتے ہیں۔ ان کے مزاج میں شفقت اور محبت پائی جاتی ہے۔ ان کی زندگی میں بہت سے نشیب وفراز آتے ہیں۔ لیکن یہ خندہ پیشانی سے ان کا مقابلہ کرتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں خوش قسمت نہیں ہوتے۔ مایوسی کا سامنا ہوتا ہوتا ہے۔ آہنی عزم و ارادے کے مالک ہوتے ہیں۔ اور اپنی ہر بات منوانے اور حکم چلانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
13 دسمبر
یہ افراد عمدہ عادتوں اور غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک بلند انسان ہوتے ہیں۔ ان کے مزاج میں شفقت اور محبت پائی جاتی ہے۔ ان کی زندگی میں بہت سے نشیب وفراز آتے ہیں۔ لیکن یہ خندہ پیشانی سے ان کا مقابلہ کرتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں خوش قسمت نہیں ہوتے۔ مایوسی کا سامنا ہوتا ہوتا ہے۔ آہنی عزم و ارادے کے مالک ہوتے ہیں۔ اور اپنی ہر بات منوانے اور حکم چلانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
14 دسمبر
یہ افراد ہمدرد خوش تدبیر اور نفسیاتی طبیعت کے مالک ہیں ذہ داریاں نبھاتے وقت لا پرواہ ہو جاتے ہیں۔ اور یہ ان کے حق میں اچھا نہیں ہوتا۔ 14 ؍ دسمبرکو پیدا ہونے والے خواتین بناؤ سنگھار کی شوقین ہوتی ہیں بہترین اور قیمتی لباس زیب تن کرنا چاہتی ہیں۔
15 دسمبر
یہ افراد ہمدرد خوش تدبیر اور نفسیاتی طبیعت کے مالک ہیں ذہ داریاں نبھاتے وقت لا پرواہ ہو جاتے ہیں۔ اور یہ ان کے حق میں اچھا نہیں ہوتا۔15 ؍ دسمبرکو پیدا ہونے والے خواتین بناؤ سنگھار کی شوقین ہوتی ہیں بہترین اور قیمتی لباس زیب تن کرنا چاہتی ہیں۔
16 دسمبر
یہ افراد ہمدرد خوش تدبیر اور نفسیاتی طبیعت کے مالک ہیں ذہ داریاں نبھاتے وقت لا پرواہ ہو جاتے ہیں۔ اور یہ ان کے حق میں اچھا نہیں ہوتا۔16 ؍ دسمبرکو پیدا ہونے والے خواتین بناؤ سنگھار کی شوقین ہوتی ہیں بہترین اور قیمتی لباس زیب تن کرنا چاہتی ہیں۔
17 دسمبر
17 دسمبر کو پیدا ہونے والے افراد مضوط کردار کے مالک ہوتے ہیں ان میں شہرت حاصل کرنے بڑی تمنا ہوتی ہے اگر یہ چاہیں تو نامور ہو سکتے ہیں۔ ان کی قوت تخیل بہت تیز ہوتی ہے۔ اور یہی بات انہیں علم و ادب کے میدان مین نمایاں کرتی ہے۔ قابلیت اور صلاحیت کی وجہ سے قابل رشک ہوتے ہیں۔ مجموعی طور پر بہت ہی کامیاب لوگ ہوتے ہیں۔
18 دسمبر
18 دسمبر کو پید اہونے والے افراد جذباتی اور بے حد حساس ہوتے ہیں۔ ہر ماحول میں خوش و خرم رہتے ہیں کسی بھی بات کا بہت جلد اثر قبول کرتے ہیں۔ لہذا انہیں چاہی�ئ اپنے آپ پر لاپروہ بنائیں۔ دوستی کے معاملے میں بھی یہ خوش بخت نہیں ہوتے۔ انہیں دوست بھی سوچ سمجھ کر اور پرکچھ کر بنانے چاہئں۔ تا کہ کسی بھی فریب سے محفوظ رہیں۔
19 دسمبر
19 دسمبر کو پید اہونے والے افراد ہمیشہ سرگر م عمل رہتے ہیں۔ نشیب و فراز سے بھی گزرتے ہیں۔ لیکن جرأت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں ہمدردی محبت اور دریا دلی پائی جاتی ہے۔ ان کے اندر کاروباری نظم و نسق اور انتظام سنبھالنے کی بھی بھرپور صلاحیت پوئی جاتی ہے۔ تجارتی میدان میں کامیاب زندگی بسر کرتے ہیں۔
20 دسمبر
20 دسمبر کو پید اہونے والے افراد نیک طبیعت ہوتے ہیں۔ ان کے اندر تجارت اور کاروبار کی خوب صلاحیتیں موجود ہوتی یہ۔ یہ افراد سیاست میں بھی دلچسپی لیتے ہیں۔ کسی اعلیٰ عہدے پر فائز ہوں یا کاروبار پر ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہوتے ہیں۔ طبیعت میں سادگی پائی جاتی ہے۔ اگرچہ ااپنوں سے دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ لہذا انہیں محتاط رہناچاہیء۔
21 دسمبر
21 دسمبر کو پید اہونے والے افراد بہت ہی جلد پریشان ہو جاتے ہیں۔ اور خوب ہنگا مہ کھڑا کر دیتے ہیں۔ بہترین ذہنی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ لیکن جذباتی ہونے کے سبب اکثر الجھنوں کا شکار رہتے ہیں۔ نظام ہضم کمزور ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صحت اکثر و بیشتر متاثر رہتی ہے خواتین بناؤ سنگھار کی شوقین ہوتیں ہیں اور زیادہ سے زیادہ رقم لباس پر خرچ کر تی ہیں۔
22 دسمبر
22 دسمبر کو پید اہونے والے افراد جدوجہد محنت کی صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں۔ شوخ و شنگ اور نمائشی طبیعت سے متاثرہوتے ہیں۔ مستقل طو پر باوقار ہوتے ہیں۔اس لئے چاہتے ہیں کہ ان کا دوست بھی انہی خصوصیات کا حامل ہو۔ ان افراد کا ہر کام کاروباری نوعیت کا ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ شادی بھی فائدے اور ضرورت کے نقطۂ نظر سے کرتے ہیں۔ مصیبت اور مشکل حالات میں خود فرضی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کبھی کبھار انتہائی بخیل بن جاتے ہیں۔
23 دسمبر
23 دسمبر کو پید اہونے والے افراد ثابت قدیم اور مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اور کسی صورت نہیں گھبراتے نظم و ضبط کی پابندی ان کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ محبت کے معاملے میں بھی ایماندار ثابت قدم اور مخلص ہوتے ہیں۔ دھوکہ بازی یا فلرٹ کرنا ان کی عادت نہیں ہوتی۔ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ اور ان کے تمام فیصلے منطقی اور طفلی بنیادوں پر طے ہوتے ہیں۔ اور کبھی کبھار یوں ہوتا ہے کہ اتنی بے پناہ خصوصیات رکھنے کے باوجود تصورات کی دنیا میں کھو جاتے ہیں اور حقیقت پسندی کو اپنانے کی کوششوں مین راہ بھٹک جاتے ہیں۔ یہ افراد آزاد خیال بھی ہوتے ہیں ہمیشہ مثالی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں۔ اور ایسی جدوجہدمیں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کرتے لیتے ہیں کسی کے ماتحت رہنا پسند نہیں کرتے۔ گھر پر والدین کا کنٹرول بھی پسند نہیں کرتے ان کے مزاج میں سخت گیری ہوتی ہے۔ جو کہ ان کی مقبولیت کی راہ میں حائل ہوتی ہے۔
24 دسمبر
24 دسمبر کو پید اہونے والے افراد ثابت قدیم اور مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اور کسی صورت نہیں گھبراتے نظم و ضبط کی پابندی ان کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ محبت کے معاملے میں بھی ایماندار ثابت قدم اور مخلص ہوتے ہیں۔ دھوکہ بازی یا فلرٹ کرنا ان کی عادت نہیں ہوتی۔ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ اور ان کے تمام فیصلے منطقی اور طفلی بنیادوں پر طے ہوتے ہیں۔ اور کبھی کبھار یوں ہوتا ہے کہ اتنی بے پناہ خصوصیات رکھنے کے باوجود تصورات کی دنیا میں کھو جاتے ہیں اور حقیقت پسندی کو اپنانے کی کوششوں مین راہ بھٹک جاتے ہیں۔ یہ افراد آزاد خیال بھی ہوتے ہیں ہمیشہ مثالی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں۔ اور ایسی جدوجہدمیں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کرتے لیتے ہیں کسی کے ماتحت رہنا پسند نہیں کرتے۔ گھر پر والدین کا کنٹرول بھی پسند نہیں کرتے ان کے مزاج میں سخت گیری ہوتی ہے۔ جو کہ ان کی مقبولیت کی راہ میں حائل ہوتی ہے۔
25 دسمبر
25 دسمبر کو پید اہونے والے افراد ثابت قدیم اور مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اور کسی صورت نہیں گھبراتے نظم و ضبط کی پابندی ان کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ محبت کے معاملے میں بھی ایماندار ثابت قدم اور مخلص ہوتے ہیں۔ دھوکہ بازی یا فلرٹ کرنا ان کی عادت نہیں ہوتی۔ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ اور ان کے تمام فیصلے منطقی اور طفلی بنیادوں پر طے ہوتے ہیں۔ اور کبھی کبھار یوں ہوتا ہے کہ اتنی بے پناہ خصوصیات رکھنے کے باوجود تصورات کی دنیا میں کھو جاتے ہیں اور حقیقت پسندی کو اپنانے کی کوششوں مین راہ بھٹک جاتے ہیں۔ یہ افراد آزاد خیال بھی ہوتے ہیں ہمیشہ مثالی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں۔ اور ایسی جدوجہدمیں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کرتے لیتے ہیں کسی کے ماتحت رہنا پسند نہیں کرتے۔ گھر پر والدین کا کنٹرول بھی پسند نہیں کرتے ان کے مزاج میں سخت گیری ہوتی ہے۔ جو کہ ان کی مقبولیت کی راہ میں حائل ہوتی ہے۔
26 دسمبر
26 دسمبر کو پید اہونے والے افراد ثابت قدیم اور مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اور کسی صورت نہیں گھبراتے نظم و ضبط کی پابندی ان کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ محبت کے معاملے میں بھی ایماندار ثابت قدم اور مخلص ہوتے ہیں۔ دھوکہ بازی یا فلرٹ کرنا ان کی عادت نہیں ہوتی۔ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ اور ان کے تمام فیصلے منطقی اور طفلی بنیادوں پر طے ہوتے ہیں۔ اور کبھی کبھار یوں ہوتا ہے کہ اتنی بے پناہ خصوصیات رکھنے کے باوجود تصورات کی دنیا میں کھو جاتے ہیں اور حقیقت پسندی کو اپنانے کی کوششوں مین راہ بھٹک جاتے ہیں۔ یہ افراد آزاد خیال بھی ہوتے ہیں ہمیشہ مثالی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں۔ اور ایسی جدوجہدمیں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کرتے لیتے ہیں کسی کے ماتحت رہنا پسند نہیں کرتے۔ گھر پر والدین کا کنٹرول بھی پسند نہیں کرتے ان کے مزاج میں سخت گیری ہوتی ہے۔ جو کہ ان کی مقبولیت کی راہ میں حائل ہوتی ہے۔
27 دسمبر
27 دسمبر کو پید اہونے والے افراد ثابت قدیم اور مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اور کسی صورت نہیں گھبراتے نظم و ضبط کی پابندی ان کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ محبت کے معاملے میں بھی ایماندار ثابت قدم اور مخلص ہوتے ہیں۔ دھوکہ بازی یا فلرٹ کرنا ان کی عادت نہیں ہوتی۔ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ اور ان کے تمام فیصلے منطقی اور طفلی بنیادوں پر طے ہوتے ہیں۔ اور کبھی کبھار یوں ہوتا ہے کہ اتنی بے پناہ خصوصیات رکھنے کے باوجود تصورات کی دنیا میں کھو جاتے ہیں اور حقیقت پسندی کو اپنانے کی کوششوں مین راہ بھٹک جاتے ہیں۔ یہ افراد آزاد خیال بھی ہوتے ہیں ہمیشہ مثالی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں۔ اور ایسی جدوجہدمیں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کرتے لیتے ہیں کسی کے ماتحت رہنا پسند نہیں کرتے۔ گھر پر والدین کا کنٹرول بھی پسند نہیں کرتے ان کے مزاج میں سخت گیری ہوتی ہے۔ جو کہ ان کی مقبولیت کی راہ میں حائل ہوتی ہے۔
28 دسمبر
28 دسمبر کو پید اہونے والے افراد ثابت قدیم اور مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اور کسی صورت نہیں گھبراتے نظم و ضبط کی پابندی ان کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ محبت کے معاملے میں بھی ایماندار ثابت قدم اور مخلص ہوتے ہیں۔ دھوکہ بازی یا فلرٹ کرنا ان کی عادت نہیں ہوتی۔ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ اور ان کے تمام فیصلے منطقی اور طفلی بنیادوں پر طے ہوتے ہیں۔ اور کبھی کبھار یوں ہوتا ہے کہ اتنی بے پناہ خصوصیات رکھنے کے باوجود تصورات کی دنیا میں کھو جاتے ہیں اور حقیقت پسندی کو اپنانے کی کوششوں مین راہ بھٹک جاتے ہیں۔ یہ افراد آزاد خیال بھی ہوتے ہیں ہمیشہ مثالی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں۔ اور ایسی جدوجہدمیں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کرتے لیتے ہیں کسی کے ماتحت رہنا پسند نہیں کرتے۔ گھر پر والدین کا کنٹرول بھی پسند نہیں کرتے ان کے مزاج میں سخت گیری ہوتی ہے۔ جو کہ ان کی مقبولیت کی راہ میں حائل ہوتی ہے۔
29 دسمبر
23 دسمبر کو پید اہونے والے افراد ثابت قدیم اور مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اور کسی صورت نہیں گھبراتے نظم و ضبط کی پابندی ان کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ محبت کے معاملے میں بھی ایماندار ثابت قدم اور مخلص ہوتے ہیں۔ دھوکہ بازی یا فلرٹ کرنا ان کی عادت نہیں ہوتی۔ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ اور ان کے تمام فیصلے منطقی اور طفلی بنیادوں پر طے ہوتے ہیں۔ اور کبھی کبھار یوں ہوتا ہے کہ اتنی بے پناہ خصوصیات رکھنے کے باوجود تصورات کی دنیا میں کھو جاتے ہیں اور حقیقت پسندی کو اپنانے کی کوششوں مین راہ بھٹک جاتے ہیں۔ یہ افراد آزاد خیال بھی ہوتے ہیں ہمیشہ مثالی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں۔ اور ایسی جدوجہدمیں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کرتے لیتے ہیں کسی کے ماتحت رہنا پسند نہیں کرتے۔ گھر پر والدین کا کنٹرول بھی پسند نہیں کرتے ان کے مزاج میں سخت گیری ہوتی ہے۔ جو کہ ان کی مقبولیت کی راہ میں حائل ہوتی ہے۔
30 دسمبر
30 دسمبر کو پید اہونے والے افراد ثابت قدیم اور مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اور کسی صورت نہیں گھبراتے نظم و ضبط کی پابندی ان کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ محبت کے معاملے میں بھی ایماندار ثابت قدم اور مخلص ہوتے ہیں۔ دھوکہ بازی یا فلرٹ کرنا ان کی عادت نہیں ہوتی۔ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ اور ان کے تمام فیصلے منطقی اور طفلی بنیادوں پر طے ہوتے ہیں۔ اور کبھی کبھار یوں ہوتا ہے کہ اتنی بے پناہ خصوصیات رکھنے کے باوجود تصورات کی دنیا میں کھو جاتے ہیں اور حقیقت پسندی کو اپنانے کی کوششوں مین راہ بھٹک جاتے ہیں۔ یہ افراد آزاد خیال بھی ہوتے ہیں ہمیشہ مثالی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں۔ اور ایسی جدوجہدمیں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کرتے لیتے ہیں کسی کے ماتحت رہنا پسند نہیں کرتے۔ گھر پر والدین کا کنٹرول بھی پسند نہیں کرتے ان کے مزاج میں سخت گیری ہوتی ہے۔ جو کہ ان کی مقبولیت کی راہ میں حائل ہوتی ہے۔
31 دسمبر
31 دسمبر کو پید اہونے والے افراد ثابت قدیم اور مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اور کسی صورت نہیں گھبراتے نظم و ضبط کی پابندی ان کے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ محبت کے معاملے میں بھی ایماندار ثابت قدم اور مخلص ہوتے ہیں۔ دھوکہ بازی یا فلرٹ کرنا ان کی عادت نہیں ہوتی۔ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ اور ان کے تمام فیصلے منطقی اور طفلی بنیادوں پر طے ہوتے ہیں۔ اور کبھی کبھار یوں ہوتا ہے کہ اتنی بے پناہ خصوصیات رکھنے کے باوجود تصورات کی دنیا میں کھو جاتے ہیں اور حقیقت پسندی کو اپنانے کی کوششوں مین راہ بھٹک جاتے ہیں۔ یہ افراد آزاد خیال بھی ہوتے ہیں ہمیشہ مثالی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں۔ اور ایسی جدوجہدمیں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کرتے لیتے ہیں کسی کے ماتحت رہنا پسند نہیں کرتے۔ گھر پر والدین کا کنٹرول بھی پسند نہیں کرتے ان کے مزاج میں سخت گیری ہوتی ہے۔ جو کہ ان کی مقبولیت کی راہ میں حائل ہوتی ہے۔
یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں
متعلقہ مضامین
6 مضامین31 جنوری
31 جنوری کو پیدا ہونے والے افرادضدی اور سرکش ہوتے ہیں۔ اور ان کا ردِّ عمل اضطراری نوعیت کا ہوتا ہے۔ بے حد ذہین اور سمجھ دار لوگ ہوتے ہیں۔ خصوصاً کاروبار ی میدان میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ اپنے عقل و دانش اور سمجھ داری کی بناء پر خوب ترقی کرتے ہیں۔
30 جنوری
یہ افراد ہمدردی اور بے چین طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات مزاج کے بے حد سخت بھی ہو جاتے ہیں اگر کسی منصوبے میں ناکام ہو جائیں تو بے حد چڑچڑے اور اکھڑ نظر آنے لگتے ہی۔ بہترین کاریگر ہوتے ہیں۔ کسی بھی فن میں مہارت حاصل کر لینا ان کے لئے مشکل نہیں۔
28 فروری
28 فروری کو پیدا ہونے والے افراد دُور اندیش ،محتاط اور سمجھ دار افراد ہوتے ہیں۔ صاف بیانی اور سنجیدگی سے کام لیتے ہیں۔ فہم و فراست ، آزاد خیال ، عالی ہمّت اور سوجھ بوجھ پائی جاتی ہے۔
27 فروری
27 فروری کو پیدا ہونے والے افراد مستحکم اور فولادی کے انسان ہوتے ہیں ۔ ان کا حلقہ احباب بہت وسیع ہوتا ہے۔ احساسِ برتری کا شکار ہوتے ہیں۔ دوست بنانے کے بمشکل کامیاب ہوتے ہیں۔ صحت اتنی اچھی نہیں ہوتی۔ آزاد خیال بلکہ ان کے مزاج میں آوارگی کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے۔ بلکہ دوستی ان کے مقدر میں ہوتی ہی نہیں۔
31 مارچ
31 مارچ کو پیدا ہونے والے افراد بے حد سادہ نیک نیت لوگ ہوتے ہیں دوستی کے معاملے میں ان کا جواب نہیں۔ جس کے یہ دوست ہوتے ہیں خوش نصیب ہوتے ہیں جن کو یہ دوست بنا لیں زندگی بھر ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ نیک نیتی ، محبت اور اعتماد کا حتی الامکان ثبوت پیش کرتے ہیں رہتے ہیں۔ یہ افراد اعلیٰ عہدوں پر فائز دیکھے گئے ہیں۔
30 مارچ
یہ افراد مہمان نواز، نمائش کے دلدادہ آزاد خیال خوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ہر کسی سے محبت سے مِلنا اِن افراد کا شیوہ ہوتا ہے۔ بلکہ دشمن سے اس قدر محبت سے پیش آتے ہیں۔ عاشق مزاج اور دل پھینک بھی خوب ہوتے ہیں۔
یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں