مکمل راستہ
برج
سرطان
تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔ 22؍ جون سے 23 ؍ جولائی حاکم سیارہ ۔۔۔۔۔۔ قمر نشان ۔۔۔۔۔۔ کیکڑا عنصر ۔۔۔۔۔۔ پانی موافق دن ۔۔۔۔۔۔ جمعرات اور سوموار موافق عدد ۔۔۔۔۔۔ 2 اور 7 موافق پتھر ۔۔۔۔۔۔ عقیق، زمرد موافق رنگ ۔۔۔۔۔۔ نارنجی، پیلا، سبز موافق دھات ۔۔۔۔۔۔ الماس، زمرد اور عقیق
سرطان افراد کی نفسیات
ذیلی زمرے
متعلقہ صفحات
12 صفحاتسرطان افراد کی خوبیاں
محنتی ، ذہین، پر عزم، دور اندیش، منصوبہ ساز، اچھے دوست، باعمل ، محتاط، منکسر المزاج، صابر و شاکر، تخلیق کار، پر کشش ، باوقار، مہذب، با ہمت، تعمیری ذہن کے مالک، ہمدرد، ملنسار، مخلص، دوست نواز۔
سرطان افراد کی خامیاں
غلبہ پسند، جھگڑالو، جلد باز، موقع پرست، چرب زبان، حاسد، مغرور، فضول خرچ، عاشق مزاج، منفی سرگرمیوں کی طرف مائل، انتہا پسند، غصہ ور، لاپروا، کند ذہن، تصوراتی، خود فریب، نفسیاتی و اعصابی مریض، حقائق سے مغرور، تنہائی پسند، خوشامد پسند، عدم تحفظ کا شکار
مشہور شخصیات
فرا نس کی ملکہ میری انتھونی، ہنری جارج جولیس لیزر، مصنف آرنسٹ ہیمنگوئے، ڈیوک آف ونڈسر، جینا لولو بر جینڈا، ملکہ رومانیہ الزبتھ۔
برج سرطان سے تعلق رکھنے والے افراد کی خصوصیات
سرطان خواتین کی خصوصیات
قارئین! گزشتہ صفحات پر ہم نے برج سرطان سے تعلق رکھنے والے افراد کی خصوصیات کا تذکرہ کیا۔ یہ خصوصیات اس برج سے متعلق مردوں اور خواتین میں پائی جاتی ہیں، کچھ ایسی خصوصیات ہیں جو صرف مردوں کے لئے مخصوص ہیں لیکن بیشتر خواتین اور مردوں میں مشترک ہیں۔ اس کے علاوہ خواتین ہونے کے ناطے ان کی اپنی بھی کچھ مخصوص خصوصیات ہیں جن پر ہم روشنی ڈالتے ہیں۔
سرطان بچوں کی خصوصیات
برج سرطان کے تحت پیدا ہونے والے بچوں میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہوتی ہیں۔ * یہ بچے بڑے ذہین ہوتے ہیں۔ * ان میں نمایاں ہونے کا جذبہ ہوتا ہے۔ * منفی سرگرمیوں کی بجائے مثبت سرگرمیوں کی طرف زیادہ راغب ہوتے ہیں۔ * صاف گو ہوتے ہیں۔ * ایسی شرارتیں نہیں کرتے جو دوسروں کے لئے پریشانی کا باعث ہوں۔ * ان میں تخلیقی صلاحیتیں ہوتی ہیں۔ * اچھے کھلاڑی ہوتے ہیں۔ * تعلیم میں اچھے ہوتے ہیں۔ * لڑائی جھگڑوں اور بد تہذیبی سے دور رہتے ہیں۔ * صفائی پسند ہوتے ہیں۔ * ایسے بچوں سے دور رہتے ہیں جو شرارتی اور بد تہذیب ہوں۔ * ضدی ہوتے ہیں۔ * کبھی کبھار زبان درازی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
برج سرطان کے موافق پتھروں کے خواص
سرطان افراد کی اپنے اور دوسرے برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں
برج سرطان کے تحت پیدا ہونے والے افرد کی تاریخ وار خصوصیات
سرطان افراد کی صحت اور غذا
برج سرطان کے تحت پیدا ہونے والے مختلف امراض کا شکار ہوتے ہیں۔ سب سے زیادہ بیماریاں انکے پیٹ میں ہوتی ہیں۔ چونکہ یہ افراد کھانے پینے کے معاملے میں غیر محتاط ہوتے ہیں، مرغن غذائیں خوب کھاتے ہیں، اس کے علاوہ انہیں جو خوراک پسند آئے اس سے بھی ہاتھ نہیں کھینچتے ہیں اس لئے انہیں پیٹ کے مختلف امراض کی شکایت رہتی ہے اس لئے ان لوگوں کے لئے بہتر ہے کہ کھانے پینے میں محتاط رہیں۔ انہیں چونکہ ہر وقت ایک انجانا سا خوف گھیرے رہتا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اس لئے یہ لوگ خوف زدہ اور پریشان رہتے ہیں، یوں یہ نفسیاتی الجھنوں کا شکار بھی ہو جاتے ہیں اور ان کو اعصابی امراض کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، لہٰذا ان افراد کے لئے ضروری ہے کہ اس انجانے خوف کو خود پر غالب نہ آنے دیں بلکہ اس خوف پر غالب آ جائیں، یہ جان لیں کہ اس خوف کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ ان لوگوں کو مختلف اوقات میں کئی بیماریاں گھیرے رہتی ہیں جن سے یہ بہت گھبراتے ہیں، اکثر انہیں بخار ہو جاتا ہے، نزلہ زکام اور ایسی دیگر بیماریوں میں اکثر مبتلا رہتے ہیں، ا س سلسلے میں بھی انہیں احتیاط کرنی چاہئے۔ یہ افراد اکثر اوقات کاہلی اور سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور کھاتے پیتے خوب ہیں اس لئے ان کی صحت متاثر ہوتی ہے، یہ یا تو بد ہضمی وغیرہ کا شکار ہو جاتے ہیں یا پھر موٹاپے کے شکنجے میں آ جاتے ہیں اس لئے ان لوگوں کو ورزش کرنی چاہئے اور ان کے لئے دوڑ لگانا اور پیدل چلنا بھی ضروری ہے۔ ان افراد کو مندرجہ ذیل غذائیں استعمال میں رکھنی چاہئیں لیکن یادرہے کہ ورزش وغیرہ بھی ضروری ہے۔ مولی ۔۔۔ گاجر ۔۔۔ ٹماٹر ۔۔۔لیموں پالک ۔۔۔ پھلیاں ۔۔۔ بھنڈی ۔۔۔ توری کریلے ۔۔۔ گوشت ۔۔۔ مچھلی ۔۔۔ پنیر لسی ۔۔۔ سلاد ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ آم بند گوبھی ۔۔۔ بینگن ۔۔۔ لوکی ۔۔۔ کھیرا دودھ ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ اجوائن ۔۔۔ انجیر لہسن ۔۔۔ گیہوں ۔۔۔ اسپغول ۔۔۔ تخم لنگاہ امرود ۔۔۔ چاول ۔۔۔ دھنیا ۔۔۔ پودینہ ہری مرچ۔۔۔ آلو ۔۔۔ کیلا ۔۔۔ انار انگور ۔۔۔ ناریل ۔۔۔ گنا ۔۔۔ کھجور خربوز ۔۔۔ تربوز ادرک ۔۔۔ مٹر
سرطان افراد کے لئے مناسب پیشے
اس برج کے تحت پیدا ہونے والے افراد مندرجہ ذیل پیشوں میں بڑی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔ وکات ۔۔۔ ڈاکٹر ۔۔۔ نرسنگ سوشل ورکر ۔۔۔ سیاسات ۔۔۔ فوج پولیس ۔۔۔ ذاتی کاروبار ۔۔۔ تعلیم و تدریس بحری پیشے ۔۔۔ مصوری ۔۔۔ گلوکاری اداکاری ۔۔۔ موسیقار ۔۔۔ افسانہ نگاری کالم نگاری ۔۔۔ مضمون نویسی۔۔۔ مجسمہ سازی شاعری ۔۔۔ بلڈرز ۔۔۔ آرکیٹکٹ پبلشنگ ۔۔۔ ریسرچ ۔۔۔ ٹیلرنگ اکاؤنٹینسی ۔۔۔ بینکنگ ۔۔۔ پلمبرنگ
سرطان افراد کے لئے خصوصی ہدایات
یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں
متعلقہ مضامین
6 مضامینبرج حمل کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات
حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں
ثور افراد کا نفسیات جائزہ
مناسب غذائیں
گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں لیچی ۔۔۔ آڑو ۔۔۔ گنا چینی ۔۔۔ بادام ۔۔۔ پستے اخروٹ ۔۔۔ کشمش ۔۔۔ انجیر مکئی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ لونگ زیرہ ۔۔۔ سونف ۔۔۔ چنے لہسن ۔۔۔ ادرک ۔۔۔ پودینہ بکری کا گوشت۔۔۔ پائے ۔۔۔ کلیجی
جوزا افراد کے لئے خوش کن امور
* چیلنج قبول کر کے * کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بعد * کوئی بڑا یا چھوٹا فائدہ حاصل کرنے کے بعد * بچوں کو خوش دیکھ کر * کسی کی مدد کر کے * دوست کی توقعات پر پورا اتر کر * اپنے کسی منصوبے کی کامیابی پر * من پسند فرد سے شادی ہونے پر * کوئی نئی تصویر بنا کر * وکیل ہونے کی صورت میں کوئی کیس جیتنے کے بعد * کوئی اچھا گاناگا کر * اچھی دھن ترتیب دے کر * کسی چیز کی نگرانی کر کے * کوئی چیز ایجاد کر کے * پر فضا مقام پر جا کر * دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر
مناسب غذائیں
ان افراد کے لئے وٹامنز سی سب سے زیادہ اہم ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر وٹامنز بھی حاصل کرنے چاہئیں۔ ان کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں لیں۔ وٹامن اے حاصل کرنے کے لئے سلاد ۔۔۔ دودھ کاہو ۔۔۔ پنیر پالک ۔۔۔ کریم آلو ۔۔۔ مکھن کالی مرچ ۔۔۔ سلاد گاجر ۔۔۔ انڈے
یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں