سنبلہ والدین

تفصیل

ہم سنبلہ خواتین اور مردوں کی خصوصیات پر تفصیلی روشنی ڈال چکے ہیں۔ ان کے اندر جو خوبیاں نظر آتی ہیں ان کے اثرات ان کے بچوں پر پڑتے ہیں۔ یہ لوگ بحیثیت والدین نہایت شفیق ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ :

  • عملی انسان ہونے کے ناطے چاہتے ہیں کہ ان کے بچے بھی عملی ہوں۔
  • یہ اپنے بچوں کو زندگی کے مختلف نشیب و فراز سے آگاہ کرتے ہیں۔
  • بچوں کی صحت کا بہت خیال رکھتے ہیں۔
  • بچوں کو صفائی کی ہدایات دیتے رہتے ہیں۔
  • خوش اخلاقی کا درس دیتے ہیں۔
  • بہترین تربیت کرتے ہیں۔
  • بچوں کے لباس کا بہت خیال رکھتے ہیں۔
  • کفایت شعاری سکھاتے ہیں۔
  • زندگی اصولوں کے مطابق گزارنے کا درس دیتے ہیں۔
  • بچوں کو رقم پس انداز کرنے کی تاکید کرتے ہیں۔
  • بچوں کی کڑی نگرانی کرتے ہیں۔
  • شرارتی بچوں سے دور رکھتے ہیں۔
  • اچھی کتابیں لا کر دیتے ہیں اور پڑھ کر بھی سناتے ہیں۔
  • اپنی روایات کی پاسداری کا درس دیتے ہیں۔
  • ہوم ورک میں معاونت کرتے ہیں۔
  • ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے قابل فخر اور قابل تقلید انسان بنیں اور زندگی میں کبھی کسی کے محتاج نہ ہوں۔ ساتھ ہی یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے ممتاز رہیں اور بڑے ہو کر کسی بھی شعبے میں نام پیدا کریں۔

متعلقہ مضامین

6 مضامین

بری خصوصیات

بات بات پر تنقید، چرب زبانی، طنز گوئی، تیز زبان، غیر مطئن رہنا، ہنگامہ آرائی، کاہلی، سستی، خوابوں سے ڈرنا

مزید پڑھیں

اچھی خصوصیات

رحم دلی، ایمانداری، انصاف پسندی، سچائی، ذہانت، قیافہ شناسی، انتھک محنت، خوش لباس، دور اندیش، منصوبہ ساز، تخلیق کار، تجزیہ نگار

مزید پڑھیں

حوت

حوت حساس، تخیل میں ڈوبا ہوا اور دوسروں کے لیے شفقت لاتا ہے۔

مزید پڑھیں

دلو

تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔ 21؍ جنوری تا 19؍ فروری حاکم سیارہ ۔۔۔۔۔۔ یورانس عنصر ۔۔۔۔۔۔ ہوا نشان ۔۔۔۔۔۔ مشکیزہ، بردار موافق دن ۔۔۔۔۔۔ ہفتہ، اتوار موافق عدد ۔۔۔۔۔۔ 4-8 موافق پتھر ۔۔۔۔۔۔ عقیق، فیروزہ، نیلم موافق رنگ ۔۔۔۔۔۔ بنفشی، ہلکا نیلا، سبز

مزید پڑھیں

جدی

حاکم سیارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زحل موافق رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبز ۔بھورا موافق نگینہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیروزہ ، نیلم عنصر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاکی موافق دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہفتہ موافق عدد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۸

مزید پڑھیں

قوس

تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 23؍ نومبر تا 21؍ دسمبر حکمران سیارہ ۔۔۔۔۔۔ مشتری عنصر ۔۔۔۔۔۔ آتش موافق دن ۔۔۔۔۔۔ جمعہ، جمعرات، منگل موافق عدد ۔۔۔۔۔۔ 3 موافق نگینہ ۔۔۔۔۔۔ پکھراج، فیروزہ موافق رنگ ۔۔۔۔۔۔ سرخ، نیلا اور ارغوانی موافق دھات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سونا، چاندی

مزید پڑھیں

یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں