نپ چون کے اثرات

تفصیل

برج سنبلہ میں نیپ چون کی موجودگی میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات: فنکار ۔۔۔ روحانی معاملات سے دلچسپی صابر ۔۔۔ شریف ہمدرد ۔۔۔ مخلص محنتی ۔۔۔ جذباتی

متعلقہ صفحات

8 صفحات

قارئین!

ہم نے گزشتہ صفحات پر برج سنبلہ سے متعلق خواتین، مردوں اور بچوں کی صفات و خصوصیات پر روشنی ڈالی، اب آئیے یہ دیکھتے ہیں کہ اس بر ج پر دوسرے ستاروں کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ برجوں سے متعلق علم رکھنے والے ماہرین نے برجوں کو صفات اور عنصر کے لحاظ سے مختلف گروپس میں تقسیم کیا ہے۔ ایک گروپ میں شامل برجوں کا عنصر ایک ہی ہوتا ہے۔ تمام گروپس عنصر کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ اگر کسی ایک گروپ کا عنصر خاکی ہے تو اس کے گروپ کے باقی برجوں کا عنصر بھی خاکی ہو گا۔ اگر ایک برج کا عنصر آتشی ہے تو گروپ کے باقی برجوں کا عنصر بھی آتشی ہو گا۔

مزید پڑھیں

چاند کے اثرات

جب چاند برج سنبلہ میں ہو تو ایسے وقت میں پیدا ہونے والے افراد مندرجہ ذیل خصوصیات کے مالک ہوں گے۔ ذہین ۔۔۔ عملی محنتی ۔۔۔ باریک بین جدت پسند۔۔۔ قابل اعتماد محتاط ۔۔۔ عقل مند

مزید پڑھیں

عطارد کے اثرات

اگرعطارد برج سنبلہ میں ہو تو یہ بڑی بہترین پوزیشن ہوتی ہے۔ اس دوران پیدا ہونے والوں کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہوتی ہیں۔ باریک بین ۔۔۔ عقل مند مطئن ۔۔۔ اچھے منتظم اصلاح کرنے والے۔۔۔ تعاون کرنے والے عملی انسان۔۔۔ محقق

مزید پڑھیں

زہرہ کے اثرات

یہ ہماری زمین سے قریب ترین سیارہ ہے۔ یہ سورج کے گر د بھی چکر لگاتا ہے۔ یہ برج سنبلہ میں ہو تو اس دوران پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہوں گی: فن کار ۔۔۔ آرام طلب شیریں بیان ۔۔۔ عیش و آرام کے متمنی ظاہری شان و شوکت کے طالب۔۔۔ محبت کرنے والے عملی انسان

مزید پڑھیں

مریخ کے اثرات

برج سنبلہ میں مریخ کی موجودگی کے دوران پیدا ہونے والے افراد درج ذیل خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔ با اخلاق ۔۔۔ محبت کرنے والے خود اعتماد ۔۔۔ با عمل منتقم المزاج۔۔۔ قتل و غارت گری کرنے والے اچھے دوست ۔۔۔ خطرناک دشمن

مزید پڑھیں

یورینس کے اثرات

مختلف مقاصد میں کامیاب ۔۔۔ عقل مند جدت پسند ۔۔۔ اکثر صحت کی طرف سے غافل محنتی ۔۔۔ عملی خوش طبع ۔۔۔ حاضر دماغ

مزید پڑھیں

پلوٹو کے اثرات

برج سنبلہ میں پلوٹو کی موجودگی کے دوران پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات: تعمیری اور تخریبی کردار ۔۔۔ طاقت ور اور مضبوط اعصابی دباؤ ۔۔۔ محبت اور نفرت بے چین ۔۔۔ اختلاف رائے جدت پسند ۔۔۔ مرضی کے مالک

مزید پڑھیں

مشتری کے اثرات

برج سنبلہ میں مشتری کی موجودگی کے دوران پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات: تیز مزاج ۔۔۔ فیاض بہادر ۔۔۔ دولت مند عقل مند ۔۔۔ خوش مزاج جدت پسند ۔۔۔ محنتی

مزید پڑھیں

یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں