زبان دراز

تفصیل

یہ بچے اکثر زبان درازی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ بڑوں کے لئے ان بچوں کو قابو میں رکھنا کافی مشکل ہوتا ہے۔ اگر ان پر زیادہ دباؤ ڈالا جائے تو یہ شدید رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ زبان درازی کے ساتھ ساتھ یہ چیزیں اٹھا کر بھی مارنے لگتے ہیں۔

متعلقہ صفحات

6 صفحات

حاکمیت پسند

یہ بچے حاکمیت پسند ہوتے ہیں۔ دوسرے بچوں پر حکم چلانا اپنا حق سمجھتے ہیں۔ یہ انہیں مارتے بھی ہیں اور ان سے رعب سے بات کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

دل میں بات رکھنے والے

یہ مختلف باتوں کو اپنے دل میں رکھ لیتے ہیں اور مناسب مواقع پر ان کا اظہار اور رد عمل پیش کرتے ہیں۔ اگر عقربی بچے کو تین چار بچے مار کر چلے جائیں تو یہ بچہ اس واقعہ کو یاد رکھتا ہے۔ یہ ان سے بدلہ لینے کے لئے بے چین رہتا ہے اور بدلے کے لئے مختلف طریقے سوچتا رہتا ہے اور جب بھی اسے موقع مل جائے یہ بدلہ لے لیتا ہے

مزید پڑھیں

آگے نکلنے کی خواہش

ان بچوں میں ہم عصروں سے آگے نکل جانے کی خواہش بڑی شدت سے موجود ہوتی ہے۔ اگر کوئی بچہ تعلیم میں آگے ہو تو یہ اسے اس شعبے میں مات دینے کی کوشش کرتے ہیں اور اگر کوئی کھیل میں بہتر ہو تو یہ اسے نیچا دکھانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ اس طرح یہ اکثر بے وقوفانہ حرکتیں بھی کر جاتے ہیں کیونکہ یہ سمجھ نہیں پاتے کہ دوسرے بچے کس وجہ سے اس سے آگے ہیں۔

مزید پڑھیں

حاسد طبیعت

یہ بچپن سے ہی حاسد طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اور ان کی یہ خصوصیت ساری زندگی ان کے ساتھ رہتی ہے۔

مزید پڑھیں

جھگڑالو

یہ جھگڑالو ہوتے ہیں۔ اکثر اسکول، محلے اور گھر والوں میں ان کے جھگڑے ہوتے رہتے ہیں۔ ان کا اگر کسی سے جھگڑا ہو جائے تو یہ اسے کاری سے کاری ضرب لگانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اگر ان کی صلح کروائی جائے تو یہ مشکل سے صلح پر آمادہ ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

مصیبت میں کام آنے والے

اگر یہ کسی کو مصیبت میں دیکھ لیں تو فوراً اس کی مدد کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔ کہیں اگر تین چار بچے کسی ایک بچے کو مار رہے ہوں تو یہ اس مظلوم بچے کی مدد کے لئے میدان میں کود پڑتے ہیں اور مارنے والے بچوں کو بے دردی سے زد و کوب کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس دوران یہ بالکل نہیں سوچتے کہ انہیں کتنی چوٹیں آ سکتی ہیں۔ ان کی مزید خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں۔ * ہمدرد * کھیل کو د کے شوقین * جلد باز * نئے کھلونوں کے متمنی * آوارگی پسند * ایجادات کی طرف مائل * اچھے مقرر * ذہین * محنتی * طنز کرنے والے * کلاس میں نمایاں * شرارتیں کرنے والے * دوسروں کو تنگ کرنے والے * بدتمیز * حاضر جواب * گہری نظروں سے جائزہ لینے والے * نئے کپڑوں کے شوقین * بڑی شخصیات سے متاثر

مزید پڑھیں

یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں

متعلقہ مضامین

6 مضامین

حوت

حوت حساس، تخیل میں ڈوبا ہوا اور دوسروں کے لیے شفقت لاتا ہے۔

مزید پڑھیں

دلو

دلو مستقبل کو دیکھتا ہے، نئے آئیڈیاز اور انسانیت کی خدمت کے لیے سرگرم رہتا ہے۔

مزید پڑھیں

جدی

جدی ذمہ داری قبول کرتا ہے، عرصہ دراز کی منصوبہ بندی اور احتساب میں یقین رکھتا ہے۔

مزید پڑھیں

قوس

تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 23؍ نومبر تا 21؍ دسمبر حکمران سیارہ ۔۔۔۔۔۔ مشتری عنصر ۔۔۔۔۔۔ آتش موافق دن ۔۔۔۔۔۔ جمعہ، جمعرات، منگل موافق عدد ۔۔۔۔۔۔ 3 موافق نگینہ ۔۔۔۔۔۔ پکھراج، فیروزہ موافق رنگ ۔۔۔۔۔۔ سرخ، نیلا اور ارغوانی موافق دھات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سونا، چاندی

مزید پڑھیں

عقرب

تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔ 23؍ اکتوبر نشان ۔۔۔۔۔۔ بچھو عنصر ۔۔۔۔۔۔ آبی حاکم سیارہ ۔۔۔۔۔۔ پلوٹو۔ مریخ مبارک عدد ۔۔۔۔۔۔ 9 مبارک دن ۔۔۔۔۔۔ منگل مبارک پتھر ۔۔۔۔۔۔ پکھراج، سنگ سلیمانی، اوپل مبارک رنگ ۔۔۔۔۔۔ نیلا ، سبز، سرخ، بھورا

مزید پڑھیں

میزان

تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔ 24؍ ستمبر تا 22؍ اکتوبر نشان ۔۔۔۔۔۔ ترازو عنصر ۔۔۔۔۔۔ بادی حاکم سیارہ ۔۔۔۔۔۔ زہرہ موافق پتھر ۔۔۔۔۔۔ نیلم، اوپل موافق رنگ ۔۔۔۔۔۔ سفید، سبز، زرد، ہلکا نیلا موافق عدد ۔۔۔۔۔۔ 6 اور 9 موافق دن ۔۔۔۔۔۔ جمعہ

مزید پڑھیں

یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں