عقرب افراد کی اپنے اور دوسرے برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

تفصیل

عقرب افراد جب دوسرے برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں کرتے ہیں تو ان کی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، آئیے دیکھتے ہیں۔

متعلقہ صفحات

14 صفحات

مثبت خصوصیات

نڈر، بے باک، مستقل مزاج، ثابت قدم، حوصلہ مند، محنتی، تحمل مزاج، وجدانی، مہم جوم، طاقت ور، ہمدرد، پرکشش، جدت پسند، دور اندیش، مقناطیسی شخصیت کے مالک۔

مزید پڑھیں

منفی خصوصیات

حاسد، دھوکا باز، مفاد پرست، جذباتی، طنز اور تنقید کرنے کے عادی، فضول خرچ۔ چالاک، جنونی، جھگڑالو، کینہ پرور، حاکمیت پسند، غلبہ کے خواہش مند، چرب زبان، توہم پرست۔

مزید پڑھیں

مشہور شخصیات

مہاتما گاندھی، مصور پیلو پکا سو، مسز اندرا گاندھی، جواہر لال نہرو، اداکار رچرڈ برٹن، مادام کیوری

مزید پڑھیں

عقرب مردوں کی خصوصیات

قارئین! گزشتہ صفحات پر ہم نے عقرب افردا کا سرسری جائزہ لیا ۔ آئیے اب ان کے بارے میں تفصیلی طور پر جانتے ہیں۔ سب سے پہلے ہم عقرب مردوں کے بارے میں بات چیت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

عقرب خواتین کی خصوصیات

قارئین! ہم نے گزشتہ صفحات پر عقربی مردوں کی خصوصیات و عادات کا جائزہ لیا۔ ویسے تو عقربی خواتین کی خصوصیات کافی حد تک عقربی مردوں سے ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ لیکن بہرحال خواتین کے ہونے کے ناطے ان کی اپنی شناخت بھی ہوتی ہے اور کئی خصوصیات و عادات ایسی ہیں جو مردوں سے مختلف ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کیا ہیں۔

مزید پڑھیں

عقرب مردوں اور خواتین کے لئے خصوصی ہدایات

اگر آپ ایک کامیاب زندگی گزارنا چاہتے ہیں، ساتھ ہی آپ کی یہ خواہش بھی ہے کہ لوگوں کی نظر میں آپ کی عزت ہو تو آپ مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیں۔ * دوسروں پر تنقید کرنا چھوڑ دیں۔ * طنز کے تیر لوگوں پر نہ برسائیں۔ * حسد پر قابو پائیں۔ * خود غرضی کو ختم کر دیں۔ * تلخ زبانی ترک کر دیں۔ * خود کو خواہ مخواہ دوسروں سے برتر تصور نہ کریں۔ * غرور کا سر کچل ڈالیں۔ * مایوسی کو قریب نہ آنے دیں۔ * کینہ پروری چھوڑ دیں۔ * انتہا پسندی سے گریز کریں۔ * غصے پر قابو پائیں۔ * فضول خرچی نہ کریں۔ * اپنی بے قرار طبیعت کو نقصان دہ ہونے سے بچائیں۔ * شہرت و مقبولیت کی خواہش میں اندھے نہ ہو جائیں۔ * جذباتی ہونا چھوڑ دیں۔ * قناعت آپ کے لئے بہتر ہے۔ * دوسروں پر غلبہ پانے کی خواہش کو ختم کر دیں۔ * بلا وجہ شک و شبہ نہ کریں۔ * کسی بھی معاملے میں شدت پسندی اختیار نہ کریں۔ * انتقام لینے سے بہتر ہے کہ معاف کر دیں یا مصالحت کر لیں۔ * خود نمائی سے اجتناب کریں۔ * کامیابی کے لئے درست راستوں کا انتخاب کریں۔ * بلا وجہ کسی خوف میں مبتلا نہ ہوں۔ * کسی معاملے میں غلط جنون سے گریز کریں۔ * روحانیت اور مادیت میں انتہا پسندی نہ کریں۔ * مصالحت پسندی اختیار کریں۔ * وفاداری کے اصل مفہوم کو سمجھیں۔ * اگر کسی کی مدد کریں تو بے غرض ہو کر کریں۔ * ایثار کا مظاہرہ کریں۔ * ہر کسی سے اپنی بات منوانے کی کوشش نہ کریں۔ * تحکمانہ فطرت پر قابو پائیں۔ * تند مزاجی کا مظاہرہ نہ کریں۔ * جھگڑالو پن سے گریز کریں۔ * زیادہ خود اعتمادی آپ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ * در گزر کی عادت کو اپنائیں۔ * دوسروں پر شک کرنا چھوڑ دیں۔ * دوسروں کو کمتر نہ سمجھیں۔ * بناوٹ سے کام نہ لیں۔ * بڑی بڑی باتیں نہ کریں۔ * دکھاوے سے بچیں۔ * نمائش پسندی چھوڑ دیں۔

مزید پڑھیں

عقرب افراد کے لئے موزوں پیشے

سیاست ۔۔۔ وکالت سماجی کارکن ۔۔۔ کاروبار مصوری ۔۔۔ پبلشنگ تصنیف و تالیف ۔۔۔ کھیل تعلیم و تدریس ۔۔۔ کام نگاری سرجری کے امور ۔۔۔ تعمیرات کے شعبے مالیاتی امور ۔۔۔نفسیات کے شعبے بر آمدات ۔۔۔اسٹینو گرافی مجسمہ سازی ۔۔۔ مضمون نگاری قانونی امور ۔۔۔ ڈیزائننگ موسیقی ۔۔۔ ایجادات انجینئرنگ ۔۔۔ ہینڈی کرافٹ ہوا بازی ۔۔۔ صحافت

مزید پڑھیں

برج عقرب کے موافق پتھروں کے خواص

مزید پڑھیں

عقرب بچوں کی خصوصیات

عقرب بچوں میں ایسی بہت سی خصوصیات ہوتی ہیں جو بڑے ہو کر بھی موجود رہتی ہیں اور کچھ ایسی خصوصیات ہوتی ہیں جو بچپن کے ساتھ ساتھ رخصت ہو جاتی ہیں۔ آئیے ان کی خصوصیات کا جائزہ لیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

برج عقرب کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

عقرب افراد جن تاریخوں میں پیدا ہوتے ہیں ان کے اثرات ان افراد پر پڑتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ان کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں

عقرب افراد کے لئے مناسب غذائیں

مکھن ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر خشک گوشت ۔۔۔ لوبیا ۔۔۔ انڈے کلیجی ۔۔۔ گردے ۔۔۔ خالص اناج سلاد ۔۔۔ بغیر چربی کا گوشت ۔۔۔ترش پھل بند گوبھی ۔۔۔ سبز مرچ ۔۔۔ زیتون کا تیل بھیڑ کا گوشت ۔۔۔ مٹر ۔۔۔ آلو مکئی ۔۔۔ مونگ پھلی ۔۔۔ پالک لیموں ۔۔۔ آم ۔۔۔ کیلا سنگترہ ۔۔۔ بادام ۔۔۔ اخروٹ کشمش ۔۔۔ مچھلی ۔۔۔ کھمبی یہ لوگ دیگر غذائیں بھی زیر استعمال رکھ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

عقرب افراد کی بیماریاں

ان کی پیدائش کے وقت جب برج عقرب میں مختلف کواکب موجود ہوں تو ان کے اثرات کی وجہ سے یہ افراد مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

عقرب مرد اور نفسیات

عقرب مرد اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ یہ معاملات کا گہری نظر سے جائزہ لیتے ہیں۔ ماہرین نفسیات کے مطابق یہ مندرجہ ذیل اوصاف رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں

عقرب عورت نفسیات

عقرب عورت حسن کا پیکر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں بڑی طلسماتی کشش ہوتی ہے جو دوسروں کو مسحور کر لیتی ہے۔ یہ عورت کسی بھی مرد کو آسانی سے اپنا اسیر کر لیتی ہے۔ اس عورت میں دوسروں سے خود کو برتر رکھنے کی خواہش بڑی شدت سے موجود ہوتی ہے۔ یہ دوسروں پر حاکمیت رکھنا چاہتی ہے۔ اس کے اندر بڑا حوصلہ ہوتا ہے۔ یہ بڑے سے بڑا معرکہ سر کر لینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ کئی مواقع پر ہمت اور حوصلے میں مردوں کو مات دے دیتی ہے اور لوگ حیرت زدہ رہ جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں

متعلقہ مضامین

6 مضامین

برج حمل کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

مزید پڑھیں

حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

مزید پڑھیں

ثور افراد کا نفسیات جائزہ

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں لیچی ۔۔۔ آڑو ۔۔۔ گنا چینی ۔۔۔ بادام ۔۔۔ پستے اخروٹ ۔۔۔ کشمش ۔۔۔ انجیر مکئی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ لونگ زیرہ ۔۔۔ سونف ۔۔۔ چنے لہسن ۔۔۔ ادرک ۔۔۔ پودینہ بکری کا گوشت۔۔۔ پائے ۔۔۔ کلیجی

مزید پڑھیں

جوزا افراد کے لئے خوش کن امور

* چیلنج قبول کر کے * کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بعد * کوئی بڑا یا چھوٹا فائدہ حاصل کرنے کے بعد * بچوں کو خوش دیکھ کر * کسی کی مدد کر کے * دوست کی توقعات پر پورا اتر کر * اپنے کسی منصوبے کی کامیابی پر * من پسند فرد سے شادی ہونے پر * کوئی نئی تصویر بنا کر * وکیل ہونے کی صورت میں کوئی کیس جیتنے کے بعد * کوئی اچھا گاناگا کر * اچھی دھن ترتیب دے کر * کسی چیز کی نگرانی کر کے * کوئی چیز ایجاد کر کے * پر فضا مقام پر جا کر * دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

ان افراد کے لئے وٹامنز سی سب سے زیادہ اہم ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر وٹامنز بھی حاصل کرنے چاہئیں۔ ان کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں لیں۔ وٹامن اے حاصل کرنے کے لئے سلاد ۔۔۔ دودھ کاہو ۔۔۔ پنیر پالک ۔۔۔ کریم آلو ۔۔۔ مکھن کالی مرچ ۔۔۔ سلاد گاجر ۔۔۔ انڈے

مزید پڑھیں

یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں