قوس افراد کا نفسیاتی جائزہ

متعلقہ صفحات

12 صفحات

قوس افراد کی خوبیاں

صاف گو، بے باک، نڈر، ذہین، حاضر جواب، دور اندیش، مصروفیت پسند، ناکامی سے نفرت ، کامیاب کاروباری، جانوروں سے محبت، محنتی، خوش لباس، خوش گفتار، ہمدرد، غریب پرور، دوست نواز، طاقتور، باعمل، خوش باش، محتاط ، روشن خیال

مزید پڑھیں

قوس افراد کی خامیاں

سست ، کاہل، باتونی، بڑبولے، حاسد، فضول خرچ، دوسروں سے کام لینے والے، لا پرواہ، بے حس، غیر ذمے دار، جنسی بے راہ رو، جھگڑالو، دشمن دار، چرب زبان، موقع پرست، طنز کرنے والے، جنونی، مفاد پرست، توہم پرست، مستقبل سے بے فکر۔

مزید پڑھیں

برج قوس کی مشہور خصوصیات

برطانیہ کے وزیر اعظم چرچل، جرمنی کے شہنشاہ فریڈرک، جوہن ملٹن، شہنشاہ جارج، ایڈورڈ ہفتم، والٹ ڈزنی۔

مزید پڑھیں

برج قوس سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

مزید پڑھیں

برج قوس سے تعلق رکھنے والی خواتین کی خصوصیات

قارئین! گزشتہ صفحات میں ہم نے برج قوس سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات کا جائزہ لیا ویسے تو اس برج سے تعلق رکھنے والے مردوں کی بے شمار خصوصیات اس برج عورتوں میں بھی موجود ہوتی ہیں لیکن بہرحال خواتین ہونے کے ناطے ان کی اپنی بھی کئی خصوصیات ہیں، آئیے ہم ان کا جائزہ لیتے ہیں۔ یہ بات ذہن میں رکھیے کہ جو خصوصیات ہم مردوں کے بارے میں پیش کر چکے ہیں اور وہ خواتین میں بھی ہوتی ہیں وہ ہم یہاں پیش نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں

قوس بچوں کی خصوصیات

قوس بچے مندرجہ ذیل خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔ * خوش مزاج * خوش گفتار * اچھے طرز کے حامل * یہ فطری طور پر مثبت خیالات رکھتے ہیں اور منفی کاموں سے اجتناب برتتے ہیں۔ * جھوٹ، دغا بازی اور مکرو فریب نہیں کرتے۔ * ہمدرد اور مہربان ہوتے ہیں۔ * لوگوں میں مقبول ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔ * تعلیم کی طرف ان کا رجحان ہوتا ہے۔ * غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ * دوسروں پر جلد اعتماد کر لیتے ہیں۔ یہ عادات ان کے لئے اکثر پریشانیوں کا سبب بنتی ہیں۔ * ان میں قائدانہ صلاحیتیں ہوتی ہیں۔ * یہ کسی کے رعب میں نہیں آتے۔ * اکثر یہ شرارتیں کرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسی شرارتیں بھی کر جاتے ہیں جو دوسروں کے لئے پریشانی کا سبب بنتی ہیں۔ * یہ کھیلوں کی طرف بھی خاص توجہ دیتے ہیں اور اچھے کھلاڑی ثابت ہوتے ہیں۔ * انہیں جانوروں سے بڑی محبت ہوتی ہے۔ * یہ اپنے دوستوں میں ممتاز رہنا چاہتے ہیں۔ * فنون لطیفہ کی طرف ان کا جھکاؤ ہوتا ہے۔ * اچھے مقرر ہوتے ہیں۔ * صفائی پسندی ان کی فطرت میں شامل ہے۔ * بے ترتیبی اور گندگی سے نفرت کرتے ہیں۔ * سیرو تفریح کے شوقین ہوتے ہیں۔ * دوسرے بچوں کی کامیابی انہیں حسد میں مبتلا کر دیتی ہے، یہ ان سے آگے نکلنے کی سر توڑ کوشش کرتے ہیں۔ * اکثر نئی شرارتیں سوچتے اور کرتے رہتے ہیں۔ * غصے کے تیز ہوتے ہیں اس لئے جلد آپ سے باہر ہو جاتے ہیں۔ * جدت پسند ہوتے ہیں اس لئے اکثر اپنے کھلونے توڑ کر کوئی نئی چیز ایجاد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

برج قوس کے موافق پتھروں کے خواص

مزید پڑھیں

قوس افراد کی مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے شادیاں

مزید پڑھیں

برج قوس کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

برج قوس سے تعلق رکھنے والے افراد 23؍ نومبر سے 21؍ دسمبر تک کے عرصہ میں پیدا ہوتے ہیں۔ مختلف تاریخوں کے ان پر مختلف اثرات پڑے ہیں۔ ذیل میں اس کی تفصیل دی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں

قوس افراد کے لئے خصوصی ہدایات

* حسد سے گریز کریں۔ * لاپروائی آپ کے لئے نقصان دہ ہے۔ * جنسی بے راہ روی سے بچیں۔ * فضول خرچی نہ کریں۔ * غیر ذمے داری کا ثبوت نہ دیں۔ * چالاکی آپ کی شخصیت کی شان کم کرتی ہے اس سے بچیں۔ * ہر کسی پر اعتبار نہ کریں۔ * فضول باتیں نہ کریں ورنہ آپ باتونی کہلائیں گے۔ * مستقبل کی طرف سے لاپروائی نہ کریں۔ * دشمنی سے گریز کریں۔ * غصے پر قابو پائیں۔ * محنت پر یقین رکھیں، شارٹ کٹ تلاش نہ کریں۔ * قمار بازی اور دیگر لعنتوں سے بچیں۔ * سستی اور کاہلی سے گریز کریں۔ * کسی ایک شعبے کا انتخاب کر کے محنت کریں۔ ایک ساتھ کئی شعبوں میں طبع آزمائی نہ کریں، اس طرح آپ کا وقت ضائع ہو گا اور آپ کچھ حاصل نہیں کر سکیں گے۔ * کسی کو فریب نہ دیں۔ * غصہ آ جائے اور جنونی کیفیت ہو تو خود پر قابو پائیں۔ * کام چوری نہ کریں۔ * بڑی بڑی باتوں سے گریز کریں۔ * باعمل رہیں اور خیالی قلعے تعمیر کر کے وقت ضائع نہ کریں۔ * کاروبار پر توجہ دیں۔ * ملازمت کو ملازمت سمجھ کر کریں، افسران سے بلا وجہ بغاوت نہ کریں۔ * توہم پرستی سے گریز کریں۔ * سفر کا شوق پورا کریں لیکن دیگر فرائض کی طرف بھی توجہ رکھیں۔ * مفاد پرستی آپ کی شخصیت کی شان ختم کر سکتی ہے۔ * دشمنیاں ختم کرنے کی کوشش کریں۔ * غیر محتاط رویہ اختیار نہ کریں۔ * زیادہ آزاد پسندی آپ کے لئے مناسب نہیں ہے۔

مزید پڑھیں

قوس افراد کے لئے مناسب پیشے

کالم نگار ۔۔۔ سوشل ورکر۔۔۔ ڈاکٹر کارٹونسٹ۔۔۔ فلسفہ ۔۔۔ حکمت ڈائریکٹر ۔۔۔ جیولرز ۔۔۔ ٹیلرنگ اداکار ۔۔۔ کھلاڑی ۔۔۔ ہئیر کٹنگ گلوکار ۔۔۔ ایتھلیٹ ۔۔۔ بوتیک موسیقار ۔۔۔ ملازمت ۔۔۔ مجسمہ سازی مصور ۔۔۔ کاروبار ۔۔۔ خطاطی ادیب ۔۔۔ صحافت ۔۔۔ بینکنگ درس و تدریس ۔۔۔شاعر۔۔۔ اکاؤنٹینسی سیاسات ۔۔۔بلڈرز ۔۔۔ جانوروں سے متعلق پیشے وکالت ۔۔۔سیاحت

مزید پڑھیں

قوس افراد مندرجہ ذیل غذائیں استعمال کریں

گیہوں ۔۔۔ مکھن ۔۔۔ پنیر ۔۔۔ انڈے کاجو ۔۔۔ سلاد ۔۔۔ پالک ۔۔۔ گاجریں کالی مرچ آلو ۔۔۔ کریم ۔۔۔ دودھ بھیڑ کا گوشت اخروٹ ۔۔۔خمیر ۔۔۔ بھیڑ کا گوشت دودھ ناریل ۔۔۔ گردے ۔۔۔ پھلیاں بغیر چربی کا گوشت گردے ۔۔۔ کلیجی ۔۔۔ مغز لسی ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ مچھلی ۔۔۔ امرود کیلا ۔۔۔ انار ۔۔۔ سیب ۔۔۔ خربوز تربوز ۔۔۔ آڑو ۔۔۔۔۔۔ آم ۔۔۔ انار ٹماٹر ۔۔۔ دھنیا ۔۔۔ ہری مرچ ۔۔۔سنگترہ لیموں ۔۔۔ بھٹہ ۔۔۔ تل ۔۔۔ خشک گوشت گوبھی ۔۔۔ مٹر ۔۔۔ پودینہ ۔۔۔ ادرک

مزید پڑھیں

یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں

متعلقہ مضامین

6 مضامین

برج حمل کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

مزید پڑھیں

حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

مزید پڑھیں

ثور افراد کا نفسیات جائزہ

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں لیچی ۔۔۔ آڑو ۔۔۔ گنا چینی ۔۔۔ بادام ۔۔۔ پستے اخروٹ ۔۔۔ کشمش ۔۔۔ انجیر مکئی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ لونگ زیرہ ۔۔۔ سونف ۔۔۔ چنے لہسن ۔۔۔ ادرک ۔۔۔ پودینہ بکری کا گوشت۔۔۔ پائے ۔۔۔ کلیجی

مزید پڑھیں

جوزا افراد کے لئے خوش کن امور

* چیلنج قبول کر کے * کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بعد * کوئی بڑا یا چھوٹا فائدہ حاصل کرنے کے بعد * بچوں کو خوش دیکھ کر * کسی کی مدد کر کے * دوست کی توقعات پر پورا اتر کر * اپنے کسی منصوبے کی کامیابی پر * من پسند فرد سے شادی ہونے پر * کوئی نئی تصویر بنا کر * وکیل ہونے کی صورت میں کوئی کیس جیتنے کے بعد * کوئی اچھا گاناگا کر * اچھی دھن ترتیب دے کر * کسی چیز کی نگرانی کر کے * کوئی چیز ایجاد کر کے * پر فضا مقام پر جا کر * دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

ان افراد کے لئے وٹامنز سی سب سے زیادہ اہم ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر وٹامنز بھی حاصل کرنے چاہئیں۔ ان کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں لیں۔ وٹامن اے حاصل کرنے کے لئے سلاد ۔۔۔ دودھ کاہو ۔۔۔ پنیر پالک ۔۔۔ کریم آلو ۔۔۔ مکھن کالی مرچ ۔۔۔ سلاد گاجر ۔۔۔ انڈے

مزید پڑھیں

یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں