موزوں پیشے

تفصیل

وکالت ۔۔۔ فوٹو گرافی ۔۔۔ مصوری گلوکاری ۔۔۔ ادکاری ۔۔۔ موسیقاری ملازمت ۔۔۔ ٹیلرنگ ۔۔۔ رپورٹنگ کالم نگاری ۔۔۔ جنرل اسٹور ۔۔۔ بیکری ہو ٹلنگ ۔۔۔ سوشل ورکر ۔۔۔ ہےئر کٹنگ کہانی نویسی۔۔۔ پبلشنگ ۔۔۔ پرنٹنگ پریس پولیس۔۔۔ نیوی۔۔۔ آرمی نرسنگ۔۔۔ ڈاکڑ۔۔۔ حکمت میڈیکل اسٹور۔۔۔ اسٹیشنری۔۔۔ بک بائنڈنگ

متعلقہ صفحات

12 صفحات

مثبت خصوصیات

محنتی ، ذہین ، پر عزم ، تحمل مزاج ، گہرا مشاہدہ کرنے والے ، ہمدرد ، رحم دل ، اچھے منصوبہ ساز ، ذمہ دار ،حوصلہ مند ، بلند نگاہ ،خوب سے خوب تر کے متلاشی ،سخی ، نڈر ، مستقل مزاج ، ثا بت قدم،مظبوط قوت ارادی کے مالک ، انصاف پسند ، جدت پسند ، ملنسار ، دوست نواز

مزید پڑھیں

منفی خصوصیات

موت سے خوف ذدہ ،وہموں کا شکار ، منشیات کی طرف راغب ، حاسد منفی خیالات کو اہمیت دینے والے ، دل پھینک ، بے حس ، انتہا پسند ،خود غرض ، سست ، روایات سے باغی ، سخت مزاج ، جوئے اور سٹے کی طرف راغب ۔ چالاک ، مکار، دوسروں سے فائدہ اٹھانے والے ، موقع پرست

مزید پڑھیں

مشہور شخصیات

قائداعظم محمد علی جناح ، مصری رہنما جمال الناصر ، مرزا اسد اللہ خان غالب، نیوٹن، امریکی صدر رچرڈ نکسن ، چینی رہنما ماوزے تنگ ، ایلوس پرسیلے

مزید پڑھیں

برج جدی سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

مزید پڑھیں

جدی خواتین کی خصوصیات

قارئین! گزشتہ صفحات میں ہم نے جدی مردوں کی خصوصیات کے بارے میں بتایا اب ہم جدی خواتین کی خصوصیات تحریر کریں گے۔ جدی خواتین میں بیشتر وہی خوبیاں ہیں جو مردوں میں ہیں لیکن خواتین ہونے کے ناطے کچھ ان کی مخصوص خوبیاں اور خامیاں ہیں جو کہ درج ذیل ہیں

مزید پڑھیں

جدی بچوں کی خصوصیات

* یہ بہت ذہین ہوتی ہیں ۔ * منفی سر گرمیوں سے دور رہنا پسند کرتے ہیں ۔ * اپنی عمر سے بڑی سوچ رکھتے ہیں اور بڑے بڑے کام سر انجام دینا چاہتے ہیں * ان میں قوت ارادی بہت مظبوط ہوتی ہے۔ * یہ اپنے معمولات کو خوب سمجھتے ہیں اور انہیں بار بار تا کید نہیں کرنا پڑتی۔ *یہ بڑوں کے درمیاں رہنا یا دہ پسند کرتے ہیں اور بڑوں کی باتوں کو خوب غور سے سنتے ہیں ۔ * یہ چند منتخب دوست رکھتے ہیں ۔ *یہ دوسرے بچوں کی طرح اسکول یا تعلیم سے نہیں گھبراتے۔ *اسکول میں تعلیمی اور کھیلوں وغیرہ کی سر گرمیوں میں نمایاں رہتے ہیں ۔ * تخلیقی کاموں میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔

مزید پڑھیں

برج جدی کے موافق پتھروں کے خواص

مزید پڑھیں

برج جدی کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

مزید پڑھیں

جدی افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افراد سے شادیاں

مزید پڑھیں

برج جدی سے تعلق رکھنے والے افراد کے لئے خصوصی ہدایات

بے جا محنت اور مشقت سے گریز کریں ، اس طرح آپ کی صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ آپ کبھی کبھی کنجوس ہو جاتے ہیں۔اس خامی پر قابو پائیں۔ بڑی بڑی امیدیں وابستہ نہ کریں بلکہ اپنی محنت پر یقین رکھیں ۔ خیالی دنیا میں نہ رہیں۔ سستی اور کاہلی سے بچیں۔ بہت زیادہ صاف گوئی سے گریز کریں ، اس طرح بہت سے لوگوں کی دل شکنی کا امکان ہے۔ کھانے پینے میں محتاط رہیں۔ ورزش کی عادت اپنائیں۔ مرغن غذاؤں کا بے جا استعمال نہ کریں۔ کسی معاملے میں جذباتی نہ ہوں۔ اپنے شرمیلے پن کو دور کریں۔ ناکامی کے خوف کو خود سے دور کریں۔ موت کا خوف اپنے اوپر سوار نہ ہونے دیں۔ محنت انجانے خوف آپ کو اپنی گرفت میں لینے کی کوشش کرتے ہیں ، ان سے بچیں۔ اگر کبھی کیفیت طاری ہو تو کسی پر فضا مقام پر چلے جائیں یا ایسے لوگوں میں جا بیٹھیں جہاں آپ کی دلچسپی کی گفتگو ہو رہی ہو۔ چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر نہ لیں۔ جوئے ، سٹے اور منشیات سے گریز کریں۔ بے حسی کا مظاہرہ نہ کریں۔ سخت لہجے سے گریز کریں۔ منفی خیالات کو اپنے ذہن میں جگہ نہ دیں۔ کسی سے نفرت انگیز رویہ اختیار نہ کریں۔ کبھی خود غرضی نہ کریں۔ بے رحمی کا مظاہرہ نہ کریں۔ ذہنی امراض سے محفوظ رہنے کے لئے صحت مند سر گرمیوں میں حصہ لیں۔زیادہ دماغی محنت نہ کریں۔ دل پھینک طبیعت کو ختم کریں۔ روایات سے بغاوت نہ کریں۔ انتقام لینے کے بجائے در گزر کرنا سیکھیں۔ لوگوں سے دشمنیاں ختم کریں۔ موقع پرستی نہ کریں۔ مکار ، چالاکی اور عیاری نہ کریں ، اس سے آپ کی شاندار اور با وقار شخصیت متاثر ہوتی ہے۔ دوسروں کو سیڑھی نہ بنائیں ، اپنے آپ پر بھروسہ کریں۔ دھوکا بازوں پر نظر رکھیں۔ کسی حال میں مایوس نہ ہوں۔ کسی معاملے ،میں غیر محتاط انداز اختیار نہ کریں۔ منفی سرگرمیوں میں ملوث نہ ہوں۔ دولت کے حصول کے لئے غلط راستوں کا انتخاب نہ کریں

مزید پڑھیں

اپنی صحت بر قرار رکھنے کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں استعمال کریں

پنیر ۔۔۔ انڈے ۔۔۔ گاجریں سلاد ۔۔۔ گندم ۔۔۔ آلو کالی مرچ۔۔۔ پالک ۔۔۔ بھنڈی لوکی ۔۔۔ بینگن ۔۔۔ بکری کا گوشت مرغی ۔۔۔ مچلی ۔۔۔ مکھن دودھ ۔۔۔ جگر ۔۔۔گردے امرود ۔۔۔ انار ۔۔۔ سیب سنگترہ ۔۔۔ کیلا ۔۔۔ خربوزہ تربوز۔۔۔ ناریل ۔۔۔ ٹماٹر بند گوبھی۔۔۔ لیموں ۔۔۔ آم پیاز ۔۔۔ دھنیا ۔۔۔ پودینہ ادرک۔۔۔ ہری مرچ۔۔۔ آڑو مندرجہ بالا غذاؤں کے علاوہ مناسب مقدار میں دیگر غذائیں بھی استعمال کی جا سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں

برج جدی سے تعلق رکھنے والے افراد کا نفسیاتی تجزیہ

مزید پڑھیں

یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں

متعلقہ مضامین

6 مضامین

برج حمل کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

مزید پڑھیں

حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

مزید پڑھیں

ثور افراد کا نفسیات جائزہ

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں لیچی ۔۔۔ آڑو ۔۔۔ گنا چینی ۔۔۔ بادام ۔۔۔ پستے اخروٹ ۔۔۔ کشمش ۔۔۔ انجیر مکئی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ لونگ زیرہ ۔۔۔ سونف ۔۔۔ چنے لہسن ۔۔۔ ادرک ۔۔۔ پودینہ بکری کا گوشت۔۔۔ پائے ۔۔۔ کلیجی

مزید پڑھیں

جوزا افراد کے لئے خوش کن امور

* چیلنج قبول کر کے * کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بعد * کوئی بڑا یا چھوٹا فائدہ حاصل کرنے کے بعد * بچوں کو خوش دیکھ کر * کسی کی مدد کر کے * دوست کی توقعات پر پورا اتر کر * اپنے کسی منصوبے کی کامیابی پر * من پسند فرد سے شادی ہونے پر * کوئی نئی تصویر بنا کر * وکیل ہونے کی صورت میں کوئی کیس جیتنے کے بعد * کوئی اچھا گاناگا کر * اچھی دھن ترتیب دے کر * کسی چیز کی نگرانی کر کے * کوئی چیز ایجاد کر کے * پر فضا مقام پر جا کر * دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

ان افراد کے لئے وٹامنز سی سب سے زیادہ اہم ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر وٹامنز بھی حاصل کرنے چاہئیں۔ ان کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں لیں۔ وٹامن اے حاصل کرنے کے لئے سلاد ۔۔۔ دودھ کاہو ۔۔۔ پنیر پالک ۔۔۔ کریم آلو ۔۔۔ مکھن کالی مرچ ۔۔۔ سلاد گاجر ۔۔۔ انڈے

مزید پڑھیں

یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں