حوت بچوں کی خصوصیات

تفصیل

  • یہ بہت ذہین ہوتے ہیں۔
  • گہرا مشاہدہ کرتے ہیں۔
  • سنجیدہ مزاج ہوتے ہیں لیکن اکثر بہت شرارتیں بھی کرتے ہیں۔
  • کم دوست رکھتے ہیں۔
  • تخلیقی ذہن رکھتے ہیں۔
  • مصوری، اداکاری اور گلوکاری کی طرف راغب ہوتے ہیں۔
  • تعلیم کی طرف زیادہ توجہ نہیں دیتے، اگر انہیں اس جانب راغب کر دیا جائے تو بہت ذہین ثابت ہوتے ہیں۔
  • کھیلوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔
  • اکثر جھوٹ بولتے ہیں۔
  • اپنے سے بڑی عمر کے بچوں سے دوستی کر لیتے ہیں۔
  • لڑائی جھگڑے سے دور رہتے ہیں۔
  • صفائی پسند ہوتے ہیں۔
  • ہمدرد طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔
  • بہت حساس اور جذباتی ہوتے ہیں۔

متعلقہ صفحات

12 صفحات

مثبت خصوصیات

ہمدرد، مخلص، دوست نواز، ملنسار، خوش اخلاق، درگزر کرنے والے، تخلیق کار، دلکش شخصیت کے مالک، اچھے منصوبہ ساز، ذہین، گہرا مشاہدہ کرنے والے، اچھے منتظم، نفاست پسند، خوش لباس، بذلہ سنج، وعدے کے پابند، حساس، امن پسند

مزید پڑھیں

منفی خصوصیات

سست و کاہل، وقت کی قدر نہ کرنے والے، مستقبل سے بے فکر، دوسروں کی خاطر خود کو نظر انداز کرنے والے، دوسروں کو بے وقوف بنانے والے، انتہا پسند، کام ادھورے چھوڑنے والے، فضول خرچ، خیالوں کے باسی، دل پھینک، جنسی بے راہ رو، مختلف کاموں سے گھبرانے والے، نشہ کی طرف راغب

مزید پڑھیں

مشہور

جارج برنارڈ شا، جارج واشنگٹن، رضا شاہ پہلوی، مغل شہنشاہ نصیر الدین، ہمایوں، داراشکوہ، صدر سوہارتر، آئن اسٹائن، اسٹالن، الزبتھ ٹیلر، وکٹر پیوگو

مزید پڑھیں

برج حوت سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

مزید پڑھیں

حوت خواتین کی خصوصیات

قارئین! گزشتہ صفحات پر ہم نے حوت مردوں کی خصوصیات تحریر کیں۔ ان میں سے بیشتر خصوصیات حوت خواتین کی بھی ہیں۔ مثلاً سنجیدگی، غیر متوقع رویہ، عشق و محبت، ہمدردی، پر کشش چہرہ اور شخصیت، رومانی اور جمالیاتی امور میں دلچسپی، موڈی، غیر معتدل مزاج، بغاوت، مہمان نوازی، شفیق اور مہربان، مذہب سے لگاؤ، کم گو، جذباتی، قوت فیصلہ کی کمی وغیرہ لیکن خواتین ہونے کے ناطے ان کی اپنی کچھ خصوصیات ہیں جن پر ہم ذیل میں روشنی ڈال رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

برج حوت کے موافق پتھروں کے خواص

مزید پڑھیں

برج حوت کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

مزید پڑھیں

حوت افراد کی اپنے اور دوسرے برج سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

مزید پڑھیں

حوت افراد کے لئے خصوصی ہدایات

خیالی دنیا میں رہنا چھوڑ دیں کیونکہ معاشی مسائل خیالات سے نہیں بلکہ عملی جدو جہد سے حل کئے جا سکتے ہیں۔ * سستی اور کاہلی کو چھوڑ دیں۔ * کسی کام کے بارے میں یہ سوچ کر اسے چھوڑ نہ دیں کہ آپ وہ کام نہیں کر سکتے۔ اپنے اندر یہ یقین پیدا کر لیں کہ آپ ہر کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ * اپنی آزادی پر قابو پائیں اور یہ جان لیں کہ کسی سینئر کی عزت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس طرح آپ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، ورنہ ناکامی سے دو چار ہونے کا امکان ہے۔ * جنسی بے راہ روی اختیار نہ کریں۔ * منشیات سے گریز کریں۔ * کسی بھی معاملے میں جذباتی نہ ہوں بلکہ عقل سے کام لیں۔ * مستقبل سے بہت زیادہ بے فکر رہنا مناسب نہیں ہے۔ * انتہا پسندی کا رویہ ترک کر دیں۔ * قوت ارادی مضبوط کریں۔ * چالاکی اور مکاری نہ کریں۔ * جلد بازی نہ کریں، ہر قدم سوچ سمجھ کا اٹھائیں۔ * دوسروں کو بے وقوف بنانا آپ کو زیب نہیں دیتا۔ * جو کام شروع کریں اسے ادھورا نہ چھوڑیں۔ * احساس کمتری یا احساس برتری کا شکار نہ ہوں۔ * دولت سے بہت زیادہ نفرت ٹھیک نہیں، یہ جان لیں کہ دولت زندگی گزارنے کے لئے نہایت اہم ہے۔ * اپنے اندر موجود حسد کے جذبے کو ختم کر دیں۔ * حصول مقصد کے لئے سب کچھ کر گزرنے کا ارادہ نہ کریں، ایسے میں آپ غلط راستوں کا انتخاب بھی کر لیتے ہیں، صرف درست راستے انتخاب کریں۔ * صحت برقرار رکھنے کے لئے کھانے پینے کی طرف توجہ دیں۔ * کسی بھی صورت میں منشیات کی طرف راغب نہ ہوں۔ * بہت زیادہ خیالی طور پر کام کرنے سے بہتر ہے کہ تھوڑے بہت عملی طور پر کام کر لیں۔ * ورزش کو معمول بنا لیں۔ * پیدل ضرور چلیں۔ اس سے آپ کی صحت بہتر رہے گی۔ دوسروں کے معاملات میں بلا سوچے سمجھے ٹانگ نہ اڑائیں۔ اس طرح آپ کو شدید نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ * شکی مزاج نہ بنیں۔

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

گیہوں ۔۔۔ جو ۔۔۔ دودھ مکھن ۔۔۔ پنیر ۔۔۔ بکری کے گوشت گردے ۔۔۔ کلیجی ۔۔۔ ناریل مچھی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ پالک سلاد ۔۔۔ آلو ۔۔۔ گوبھی لوکی ۔۔۔ کدو ۔۔۔ کاہو مٹر ۔۔۔ گاجر ۔۔۔ مولی بینگن ۔۔۔ کھیرا ۔۔۔ کالی مرچ انڈے ۔۔۔ کیلا ۔۔۔ امرود آڑو ۔۔۔ آم ۔۔۔ انار لیموں ۔۔۔ لوبیا ۔۔۔ تربوز خربوزہ ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ انگور پیاز ۔۔۔ ٹماٹر ۔۔۔ کریلے نوٹ:۔ مندرجہ بالا غذاؤں کے علاوہ من پسند غذائیں بھی استعامل کی جا سکتی ہیں لیکن اعتدال اور احتیاط ضروری ہے۔

مزید پڑھیں

مناسب پیشے

فوج ۔۔۔ پولیس ۔۔۔ وکالت مصوری ۔۔۔ اداکاری ۔۔۔ گلوکاری موسیقار ۔۔۔ شاعر ۔۔۔ افسانہ نگار صدا کار ۔۔۔ ہوٹلنگ ۔۔۔ ڈاکٹر حکمت ۔۔۔ نرسنگ ۔۔۔ بیکری جنرل اسٹور۔۔۔ وکالت ۔۔۔ میڈیکل اسٹور میجیشن ۔۔۔ فوٹو گرافر ۔۔۔ رپوٹر کالم نگاری۔۔۔ لکھاری ۔۔۔ سبزی فروش لوہار ۔۔۔ سوئیٹ مرچنٹ۔۔۔ اسٹیشنرز موٹر مکینک۔۔۔ کھلاڑی ۔۔۔ پبلشر فٹوئیر ۔۔۔ کلاتھ مرچنٹ ۔۔۔ چوڑی فروش کارپنیٹر ۔۔۔ الیکٹریشن ۔۔۔ ٹیلر

مزید پڑھیں

نفسیاتی جائزہ

مزید پڑھیں

یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں

متعلقہ مضامین

6 مضامین

برج حمل کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

مزید پڑھیں

حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

مزید پڑھیں

ثور افراد کا نفسیات جائزہ

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں لیچی ۔۔۔ آڑو ۔۔۔ گنا چینی ۔۔۔ بادام ۔۔۔ پستے اخروٹ ۔۔۔ کشمش ۔۔۔ انجیر مکئی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ لونگ زیرہ ۔۔۔ سونف ۔۔۔ چنے لہسن ۔۔۔ ادرک ۔۔۔ پودینہ بکری کا گوشت۔۔۔ پائے ۔۔۔ کلیجی

مزید پڑھیں

جوزا افراد کے لئے خوش کن امور

* چیلنج قبول کر کے * کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بعد * کوئی بڑا یا چھوٹا فائدہ حاصل کرنے کے بعد * بچوں کو خوش دیکھ کر * کسی کی مدد کر کے * دوست کی توقعات پر پورا اتر کر * اپنے کسی منصوبے کی کامیابی پر * من پسند فرد سے شادی ہونے پر * کوئی نئی تصویر بنا کر * وکیل ہونے کی صورت میں کوئی کیس جیتنے کے بعد * کوئی اچھا گاناگا کر * اچھی دھن ترتیب دے کر * کسی چیز کی نگرانی کر کے * کوئی چیز ایجاد کر کے * پر فضا مقام پر جا کر * دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

ان افراد کے لئے وٹامنز سی سب سے زیادہ اہم ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر وٹامنز بھی حاصل کرنے چاہئیں۔ ان کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں لیں۔ وٹامن اے حاصل کرنے کے لئے سلاد ۔۔۔ دودھ کاہو ۔۔۔ پنیر پالک ۔۔۔ کریم آلو ۔۔۔ مکھن کالی مرچ ۔۔۔ سلاد گاجر ۔۔۔ انڈے

مزید پڑھیں

یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں