نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

آلوئی (الوچہ و آلو بخارا) کے لیے 720 نتائج ملے

غور و فکر

اصل پوسٹ: برج قوس سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

کسی بھی معاملے میں غور و فکر کرنا ان لوگوں کی عادت ہوتی ہے۔ یہ تمام پہلوؤں پر سوچتے ہیں۔ ان کی یہ عادت زندگی کے تمام معاملات میں نظر آتی ہے۔ انہوں نے اگر ملازمت کرنی ہو تو بہت سوچیں گے، دوسروں سے مشور...

22 اگست، 2026

صبر و شکر

اصل پوسٹ: برج ثور سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

یہ لوگ بہت کم ہوس کا شکار ہوتے ہیں۔ عمومی طور پر یہ لوگ صبر و شکر کا مظاہرہ کرتے ہیں، اس کا یہ مطلب بھی نہیں لیا جا سکتا کہ ان میں آگے بڑھنے کی خواہش یا جستجو نہیں ہوتی بلکہ یہ لوگ کامیابی کے حصول کے ...

11 فروری، 2026

غور و فکر

اصل پوسٹ: قوس افراد کا نفسیاتی جائزہ

غور و فکر کرنا ان کی سرشت میں شامل ہے۔ یہ اکثر ایسی معمولی باتوں پر غور کرنے لگتے ہیں جنہیں دوسرے لوگ نظرانداز کر جاتے ہیں۔ مثلاً یہ کسی وقت خالی میز کو گھور رہے ہوتے ہیں، ایسے میں دیکھنے والے کو یوں ...

5 ستمبر، 2026

عشق و محبت

اصل پوسٹ: برج قوس سے تعلق رکھنے والی خواتین کی خصوصیات

کئی برجوں سے تعلق رکھنے والی خواتین عشق و محبت کے معاملے میں بڑی حساس ہوتی ہیں۔ وہ اپنے دل میں جسے بسا لیں بس اسی کی ہو کر رہ جاتی ہیں لیکن قوس خواتین کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔ یہ عشق و محبت میں زیادہ ح...

22 اگست، 2026

عشق و محبت

اصل پوسٹ: قوس افراد کا نفسیاتی جائزہ

عشق و محبت ازل سے انسانوں کی عادت بھی ہے اور ضرورت بھی۔ جس طرح دیگر لوگ اس معاملے میں اپنا نقطۂ نظر رکھتے ہیں، اسی طرح قوس افراد کا بھی اپنا نقطۂ نظر ہے۔ اس معاملے میں یہ لوگ خاصے پر جوش ہوتے ہیں۔ انہ...

5 ستمبر، 2026

افر و شتہ ( ایک قسم کاحلو ا ہے)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت محمد ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ افر و شتہ وہ بہتر ہوتا ہے کہ جس میں زعفر ان نہ ہو ۔ اگر تھو ڑا دیکھے تو خواب اور لطیف اورخو ش سخن ہے اور اگر بہت دیکھے تو مال ہے ، جو رنج او...

21 دسمبر، 2025

درس و تدریس

اصل پوسٹ: دلو مردوں کی خصوصیات

جیسا کہ ہم پہلے لکھ چکے ہیں کہ یہ لوگ سری د نیا کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں۔ جب یہ اس بارے میں سوچتے ہیں تو انہیں یہ نتیجہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں تعلیم کی بے حد کمی ہے، یہ اپنے خیالات کا پرچار شروع کر...

6 ستمبر، 2026

پر د ہ

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کو ئی شخص خواب میں پردہ دیکھے کہ اس کے دروازے پر لٹکا ہوا ہے ۔ اگر تنگ ہو اور سطبر(سطبرہو:خوب موٹا ہو)ہو تو غم و اندوہ کی دلیل ہے اور ترس (تر...

29 دسمبر، 2025

آتش افر و ختن (آگ کا روشن کرنا )

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ خو اب میں آگ روشن کر نا بادشاہ کو قوت کی دلیل ہے اور بغیر دھو ئیں کے آگ دلیل ہے فر وغ اور رونق اور زرو مال اور ساما ن جمعیت ملک جو دل کی خو ہش...

19 دسمبر، 2025

آب یعنی پانی

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

تما م چیز وں کی زند گی پانی سے ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :۔ و جعلنا من الما ء کل شئی حیی ( ہم نے ہر ایک چیز کو پانی سے زند ہ کیا ہے ۔ ) حضرت ابن سرین ر حمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی خواب دیکھے...

17 دسمبر، 2025
...

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔