💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
حضرت دانیا ل علیہ السالم نے فرمایا ہے کہ مو سم پر خواب میں انگور سیا ہ کھانا غم اور اندوہ کی دلیل ہے۔ اور بے وقت خوف ( خو ف اور تر س : خوف اور ڈر ) اور تر س ہے۔ اہل تعبیر نے بیا ن کیا ہے کہ سیا ہ انگو...
حضرت محمد بن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خو ا ب میں دیکھے کہ پردہ داری کرتاہے تواس امر کی دلیل ہے کہ اس کی مرادپو ری ہوگی اور عز ت اور مر تبہ بڑھے گا۔ حضرت جابر مغر بی ...
حضرت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خو اب میں باغ دیکھنا عورت ہے او ر اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتا ہے تودلیل ہے کہ اپنی عورت سے جماع کرے گا۔اور اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتا ہے اور تر نہیں ہوا ہ...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر بارانی ہے اور وہ بادشاہ کی خد مت میں ہے تو دلیل ہے کہ اس کا نیک کام اور مد ح و ثنا لوگوں میں ظا ہر ہ...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب لوٹا دیکھنے والا خز انہ دار صا حب تد بیر ہو گا کہ آمد نی اور خر چ اس کے ہاتھ میں ہو گا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو زہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ خز انچی...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں پہر ہ دینا دووجہ پر ہے ۔ اگر دیکھے کہ اہل صلا ح کا پہر ہ ہے تو دونو ں جہا ن کی خیر اور منفعت پر دلیل ہے او راگر دیکھے کہ شاہی محل کی پ...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ خو اب میں آگ روشن کر نا بادشاہ کو قوت کی دلیل ہے اور بغیر دھو ئیں کے آگ دلیل ہے فر وغ اور رونق اور زرو مال اور ساما ن جمعیت ملک جو دل کی خو ہش...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ معمو لی آہن کاخواب میں دیکھنا خادم ہے۔ ورنہ بقدر آہن دنیا کامال ملے گااور اگردیکھے کہ اس کو کسی نے خواب میں لو ہا دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس لوہے کہ قد ر ...
اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی قوم کاامام بنا ہے، حا لا نکہ امام نہ تھا تو دلیل ہے کہ اس قوم کا سردار ہو گااورسب اس کے تابع (تابع ہوں گے:فرمانبر دار ہوں گے )ہوں گے ۔ جیسے مقتد ی (مقتدی :و ہ شخص ج...
حضر ت دا نیا ل علیہ السلا م نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو پہلے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی مو ت نز دیک آئی ہے اور اگر دوسر ے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ علم و دانش حا صل...