💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
اس جوڑے کی زندگی بڑی خوش گوار اور خوش حال گزرتی ہے۔ جدی مرد جس طرح کی عورت کو پسند کرتے ہیں وہ حوت عورت ہوتی ہے ، اسی طرح حوت عورت جس مرد کو پسند کرتی ہیں ، وہ جدی مرد ہوتا ہے۔ حوت عورت کو اپنے ، بچوں...
جدی عورت بہت سمجھدار اور معاملہ فہم ہوتی ہے۔ شادی سے پہلے یہ کسی مرد سے محبت تو کر سکتی ہے لیکن اس کی محبت یکطرفہ بھی ہو سکتی ہے کیونکہ یہ اپنے محبوب سے دل کا حال کہنے میں بہت ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہے۔ ا...
اس جوڑے کی زندگی خاصی خوشگوار گزرتی ہے ۔ جدی خواتین بے حد محتاط اور اپنے گھر سے محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ اپنے گھر کی خوشحالی ، سلامتی اور بقاء کے لئے بڑی سے بڑی قربانی دے سکتی ہیں۔ امور خانہ داری کی...
دیگر برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد مختلف انداز میں کام کرتے ہیں ، ان میں سے کئی ایسے ہیں جو آہستہ کام کرتے ہیں ، انہی کی طرح برج جدی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی آہستہ کام کرتے ہیں کبھی کبھار حالات ک...
جدی مرد بہت سمجھدار، ذہین اور خاموش طبع ہوتے ہیں انہیں عشق و محبت سے کوئی خاص لگاؤ نہیں ہوتا ہے۔ جو لڑکیاں اس سلسلے میں ان کی طرف رجوع کرتی ہیں، انہیں اکثر مایوسی اور بوریت کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونک...
گزشتہ صفحات پر ہم نے سنبلہ مردوں کی اچھی بری خصوصیات پر روشنی ڈالی جن سے نہ صرف اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے بارے میں جان سکتے ہیں بلکہ دیگر برجوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی ان کی عادات و اطوا...
یہ لوگ برج حوت کی طرح دہری شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔لیکن برج حوت سے تعلق رکھنے والے افراد ہاں یانہ کے قائل ہوتے ہیں ، اگر ان کا منفی رویہ ہے تو وہ انتہا پسندانہ ہوتا ہے اگر مثبت روہ ہے تو بھی انتہا پسند...
حوت مرد ، جدی خواتین کے لئے بہترین جیون ساتھی ثابت ہوتے ہیں ، ویسے تو یہ مرد بھی اکثر خیالوں اور تصورات کی دنیا میں چلے جاتے ہیں لیکن بہر حال اپنا ناطہ حقیقت کی دنیا سے نہیں توڑتے ہیں ۔ یہ اپنی اور سم...
عشق و محبت کے معاملے میں جدی مرد الگ مزاج رکھتے ہیں۔ یہ لیلیٰ مجنوں کے عشق پر یقین نہیں رکھتے۔ یہ جس لڑکی کو جیون ساتھی بنانا چاہیں اس کا بغور جائزہ لیتے ہیں۔ صرف اس کے ظاہری حسن سے متاثر نہیں ہوتے بل...
برج سنبلہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے خواب منفرد ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ برج سنبلہ انفرادیت کی ترجمانی کرتاہے۔ لہٰذا یہ انفرادیت سنبلہ افراد کے خوابوں میں بھی پائی جاتی ہے۔ یہ برج تغیر پذیری کی ص...