💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
یہ جوڑا چونکہ ایک ہی بر ج سے تعلق رکھتا ہے اس لئے یہ امکانات زیادہ روشن ہوتے ہیں کہ یہ خوش حال اور پر سکون زندگی گزار سکے البتہ خاتون اور مرد ہونے کی وجہ سے ان کے مزاج بہر حال کہیں نہ کہیں تو مختلف ہو...
اس جوڑے کی زندگی میں اکثر خوش حالی اور استحکام کا دور دورہ رہتا ہے۔ سرطان مرد نہایت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں ۔ یہ اپنے گھر کی طرف خاص توجہ رکھتے ہیں ۔ یہ اپنی بیوی اور اپنے بچوں کی تمام ضروریات کو پورے...
میزان عورت کے مزاج کو سمجھنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے بلکہ یوں کہنا مناسب ہو گا کہ یہ عورت خود اپنے مزاج کو بھی سمجھ نہیں پاتی کیونکہ اسے پتہ ہی نہیں ہوتا کہ اگلے لمحات میں وہ کیا رویہ اختیار کرے گی۔ اگر و...
یہ جوڑا اچھی زندگی گزارتا ہے کیونکہ سنبلہ عورت بہت سمجھدار ہوتی ہے۔ یہ اپنے گھر کو بہت اہمیت دیتی ہے۔ جس طرح ہم نے اسد عورت کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ بات بات پہ اپنے شوہر سے لڑنے جھگڑنے لگتی ہے اور اس...
یہ جوڑا زندگی کے معاملات میں ملا جلا رجحان رکھتا ہے۔ سنبلہ عورت صفائی پسند اور غلبہ پسند ہوتی ہے۔ یہی حال عقرب مرد کا بھی ہوتا ہے، اس لئے دونوں ایک دوسرے کی طاقت اور عادتوں کو سمجھتے ہیں اور ان باتوں ...
یہ جوڑا ایک اچھی زندگی گزارتا ہے۔ حوت مرد مزاج کے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ ہمدردی رکھنے کی وجہ سے وہ نہ صرف گھر سے باہر بلکہ اہل خانہ کے لئے بھی قابل قدر ہوتے ہیں۔ یہ مرد اپنی ذمہ داریوں کو خوب سمجھتے ہیں۔ ...
سنبلہ مرد بہت ذہین اور سمجھدار ہوتے ہیں۔ یہ شادی سے پہلے کسی بھی لڑکی انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتے ہیں۔ یہ ایسی لڑکی سے شادی کرنا پسند کرتے ہیں جو بردبار اور سمجھ دار ہو اور پوری طرح گھر کو سنبھالنے کی...
اس جوڑے کے لئے زندگی خاصی دشوار ہوتی ہے۔ مزاج کو ہم آہنگی ان دونوں کے درمیان اختلافات پیدا کرتی ہے۔ سرطان مرد بہت حساس ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی ان میں حاکمیت پسندی بھی ہوتی ہے، یہ چاہتے ہیں کہ ا ن کی بات سنی...
اس جوڑے کی زندگی صرف اس صورت میں خوش حال اور کامیاب گزر سکتی ہے کہ جب عورت گھر کی ذمہ داریاں اپنے کاندھوں پر لے لے اور یہ سمجھ لے کہ اسے قدم قدم پر صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرنا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ع...
اس جوڑے کے لئے پر سکون اور خوش حال زندگی گزرنا ذرا مشکل ہوتا ہے۔ کیونکہ ان کا مزاج کافی حد تک ایک دوسرے سے ملتے نہیں ہیں، سرطان خواتین پر سکون اور مستقل مزاج ہوتی ہیں اور فطری طور پر ان کی خواہش ہوتی ...