💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
برج سنبلہ سے تعلق رکھنے والے مرد تحمل مزاج، ذہین اور سمجھدار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ جب خواتین کی طرف راغب ہوتے ہیں تو یہ صرف ان کے ظاہری حسن کا جائزہ نہیں لیتے بلکہ یہ ان کی زندگی کے دیگر معاملات کو بھی دیک...
سنبلہ خواتین بہت ذہین اور خاموش ہوتی ہیں۔ یہ کسی بھی مرد کی ظاہری خوب صورتی یا رکھ رکھا ؤ سے متاثر نہیں ہوتیں بلکہ یہ اس کو اہمیت دیتی ہیں جو سیرت و کردار کا اچھا ہو اور ذہانت سے بھر پور ہو۔ یہ خواتین...
سنبلہ مرد ذہین، محنتی اور تحمل مزاج ہوتے ہیں۔ یہ اپنے گھر سے بہت دلچسپی رکھتے ہیں اس لئے گھریلو ذمہ داریاں پورے طور پر نبھاتے ہیں۔ دنیا کے دیگر مردوں کی طرح ان کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے گھر میں ان...
سنبلہ خواتین مندرجہ ذیل خصوصیات کی حامل ہوتی ہیں: ٭ یہ خاموش طبع ہوتی ہیں، اپنے دل کی بات زبان پر نہیں لاتیں، ان کے راز ان کے دل میں ہی رہتے ہیں، اس لئے انہیں سمجھنا خاصا مشکل ہوتا ہے۔ ٭ ان کا م...
سنبلہ خواتین ایک آئیڈیل شوہر چاہتی ہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا شوہر ہر طرح سے ایک مکمل مرد ہو۔ اس میں مردانہ وجاہت بھی ہو، اس کی معاشرے میں عزت بھی ہو، وہ محنتی، قابل اور ذہین بھی ہو۔ اکثر ان خو...
سنبلہ خواتین کی شخصیت بڑی پر اسرار ہوتی ہے۔ ان کے دل میں کیا ہے یہ بہت کم لوگوں پر ظاہر ہوتا ہے حتیٰ کہ ان کے شوہر بھی ان کے دل کی گہرائی کو نہیں سمجھ پاتے۔ در اصل یہ رویہ ان کی فطرت کا حصہ ہے۔ یہ اپن...
یہ جوڑا زندگی کے معاملات میں ملا جلا رجحان رکھتا ہے۔ سنبلہ عورت صفائی پسند اور غلبہ پسند ہوتی ہے۔ یہی حال عقرب مرد کا بھی ہوتا ہے، اس لئے دونوں ایک دوسرے کی طاقت اور عادتوں کو سمجھتے ہیں اور ان باتوں ...
جہاں یہ غصے والے ہوتے ہیں وہیں جلد ہی ان کا غصہ رفو بھی ہو جاتا ہے بشرطیکہ انہیں کوئی سمجھائے یا انہیں خود ہی کوئی دلیل مل جائے اور اگر ایسا نہ ہو تو ان کا غصہ بتدریج بڑھتا جا تا ہے۔ اس لئے دوسروں لوگ...
گزشتہ صفحات پر ہم نے سنبلہ مردوں کی اچھی بری خصوصیات پر روشنی ڈالی جن سے نہ صرف اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے بارے میں جان سکتے ہیں بلکہ دیگر برجوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی ان کی عادات و اطوا...
یہ خواتین نیک کردار کی مالک ہوتی ہیں۔ جس طرح سنبلہ مرد اپنی اور دوسروں کی عزت کا خیال رکھتے ہیں، اسی طرح سنبلہ خواتین بھی عزت کا خیال رکھتی ہیں۔ یہ اچھی محفلوں میں اٹھتی بیٹھتی ہیں، بہت اچھی گفتگو کرت...