💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
حوت مرد کے ساتھ قوس عورت کے لئے زندگی گزارنا زیادہ مشکل نہیں ہوتا لیکن چونکہ حوت افراد ذرا سست، لاپروا اور کاہل ہوتے ہیں اس لئے کئی حوالوں سے ان کی کی بیویوں کو پریشانی رہتی ہے، اس کے باوجود یہ خواتین...
میزان عورت کے مزاج کو سمجھنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے بلکہ یوں کہنا مناسب ہو گا کہ یہ عورت خود اپنے مزاج کو بھی سمجھ نہیں پاتی کیونکہ اسے پتہ ہی نہیں ہوتا کہ اگلے لمحات میں وہ کیا رویہ اختیار کرے گی۔ اگر و...
قوس مرد محنتی، ذہین اور باعمل ہوتے ہیں۔ یہ عشق و محبت کے جھنجھٹ میں کم ہی پڑتے ہیں۔ اگر انہیں کوئی لڑکی پسند آ بھی جائے تو صرف ان کی ظاہری خوبصورتی کو نہیں دیکھتے بلکہ اس کا پورے طور پر جائزہ لیتے ہیں...
یہ جوڑا مجموعی طور پر اچھی اور قابل رشک زندگی گزارتا ہے۔ اس گھرانے کی خوشحالی میں قوس عورت کا بڑا دخل ہوتا ہے۔ قوس عورت چونکہ بڑی ذہین اور سلیقہ مند ہوتی ہے اس لئے گھر کے تقریباٌ تمام ہی امور بڑی خوش ...
جدی مرد خاموش طبع ہوتے ہیں ، اس لئے اکثر ان پر مغرور ہونے کا الزام لگ جاتا ہے لیکن جب کسی جدی خاتون سے ان کی شادی ہو جائے تو یہ خاتون اچھی طرح سمجھ سکتی ہے کہ اس کو شوہر کی خاموشی کیوں ہے اس لئے کہ وہ...
جدی مردوں کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: ٭ یہ اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں۔ ٭ یہ اپنے راز اپنے سینے میں ہی رکھتے ہیں۔ ٭ یہ محبت اور عشق کو سنجیدگی سے نہیں لیتے، ان کے لئے یہ معاملات بڑے کٹھن اور سمجھ...
یہ جوڑا اچھی اور خوشگوار زندگی گزارتا ہے۔ دلو مرد ذہین، خوش مزاج اور ذمہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ پر کشش شخصیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ایسی خوبیاں قوس خواتین کو بہت اچھی لگتی ہیں۔ دلو مرد نہایت ہمدرد طبیعت رکھ...
ثور عورتوں اور قوس مردوں کے درمیان اکثر معاملات میں ہم آہنگی نہیں پائی جاتی۔ مثلاً یہ کہ یہ خواتین زیادہ دلکش نہیں ہوتیں، یہ خوش شکل تو ہوتی ہیں لیکن ان کا حسن ایسا نہیں ہوتا کہ قوس مردوں کو پوری طرح ...
عقرب افراد کی فطرت نہایت خطرناک اور سخت ہوتی ہے۔ نازک مزاج خواتین کا ان کے ساتھ گزارا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ قوس خواتین بھی چونکہ ایسے ہی مزاج کی حامل ہوتی ہیں۔ اس لئے عقرب مردوں کے ساتھ ان کی زندگی بڑی کٹ...
یہ بڑا قابل رشک جوڑا ہوتا ہے ۔ ویسے تو حوت عورت جس کے نصیب میں بھی آجائے وہ شخص وہ بڑا خوش قسمت ہوتا ہے اسی طرح یہ خوش قسمتی حمل مرد کے حصے میں آجائے تو اس کا گھر بھی جنت کا نمونہ بن سکتا ہے۔ اس میں م...