💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
یہ لوگ وقت کے ساتھ چلنے والے ہوتے ہیں۔ یہ اپنے گردو پیش پر بڑی گہری نظر رکھتے ہیں، عالمی حالات سے انہیں گہری دلچسپی ہوتی ہے، کہاں کیا ہو رہا ہے یہ جاننے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یہ تیز رفتار لوگ ہیں، دق...
یہ لوگ بڑے ثابت قدم ہوتے ہیں۔ ناکامیاں انہیں اپنی جگہ سے ہلا نہیں سکتی ہیں۔ دنیا میں ایسا کون سا فرد ہو گا جو ناکامیوں سے دو چار نہیں ہوتا لیکن اکثر لوگ ناکام ہونے کی صورت میں مایوسی اور ٹوٹ پھوٹ کا ش...
مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد سے ایسے ہوتے ہیں جنہیں لوگ منہ پھٹ کا خطاب دے دیتے ہیں، اس طرح یہ خطاب اکثرمیزان فرد کے حصے میں بھی آتا ہے۔ در اصل ان کے دل میں جو کچھ ہوتا ہے اسے یہ زبان پ...
یہ حاکمانہ ذہنیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ ان کے اشاروں پر چلیں، اس وجہ سے اکثر لوگ ان سے کترانے لگتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے دوست بھی بہت کم لوگ ہی بنتے ہیں، وہ لوگ ان سے دوستی...
میزان افراد کی اکثریت غصہ ور ہوتی ہے۔ یہ لوگ کسی بھی ایسی معمولی سے معمولی بات پر بھڑک اٹھتے ہیں جو دوسروں کے لئے غیر اہم ہوتی ہے۔ ان کی اسی عادت پر بیشتر لوگ حیران بھی ہو جاتے ہیں، خاص طور پر ایسے لو...
جس طرح یہ لوگ کسی سے حسد نہیں کرتے اسی طرح یہ کسی کے لئے کینہ یا بغض بھی نہیں رکھتے۔ یہ چونکہ صاف گو ہوتے ہیں اس لئے صاف گوئی سے بر وقت معاملہ ختم کر دیتے ہیں چاہے وہ معاملہ افہام و تفہیم سے طے ہو یا ...
جہاں ان لوگوں میں بہت سی خوبیاں ہوتی ہیں وہیں بہت سی خامیاں بھی ہوتی ہیں۔ ان کی ایک خامی یہ ہے کہ یہ احساس برتری میں مبتلا رہتے ہیں۔ اکثر ایسی باتیں کر جاتے ہیں جو دوسروں کی دل شکنی کا سبب بنتی ہیں۔ ا...
بنیادی طور پر یہ لوگ ان لوگوں کی مدد کرنے کی خواہش رکھتے ہیں جو کسی بھی حوالے سے مستحق ہوں۔ اس طرح ہم ان کے لئے ’’مدد گار‘‘ کا خطاب استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ جب کسی کو بے یارو مدد گار دیکھتے ہیں تو یہ ت...
ثور افراد کو دولت کے حوالے سے بہت خوش قسمت کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لوگ اکثر دولت مند ہوتے ہیں، اس کے علاوہ ان کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ وہ پارس ہوتے ہیں جو کسی چیز کو چھو لیں تو وہ سونے ک...
اپنی محنت، لگن، ذہانت اور دیگر خصوصیات کی وجہ سے یہ لوگ آسودہ حال ہوتے ہیں چونکہ دور اندیش ہوتے ہیں اس لئے آنے والے خراب حالات کا پہلے سے اندازہ لگا کر پیش بندی کر لیتے ہیں، یوں وہ خراب حالات کو آنے ہ...