نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

پائے (پاؤں) کے لیے 107 نتائج ملے

امر ود

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ امر ود کا اپنے وقت پر کھا نا کہ سنز اور شیر یں ہے تو دلیل ہے کہ مال حلا ل پائے گا ۔ اور اگر امر ود زرد ہے تو بیما ر ہو گا ۔ اگر مو سمی نہیں ہے ...

22 دسمبر، 2025

اشتر (اونٹ )

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کونامعلو م اونٹ پر دیکھے کہ وہ دوڑ رہا ہے تو دلیل سفر ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اونٹ کو درہا ہے ، غم اور فکر کی دلیل ہے اور اگر ...

21 دسمبر، 2025

پاچہ (پائے بکر ی وغیر ہ کے )

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خو اب میں دیکھے کہ بکر ی کے پائی کھا تا ہے تو دلیل ہے کہ جس قد ر کھا یا ہے اسی قد ر نعمت ملے گی او گر دیکھے کہ گائے کے پائی کھایا ہے...

26 دسمبر، 2025

23 اپریل

اصل پوسٹ: اپریل

23 اپریل کو پیدا ہونے والے افراد خاموش طبع زیادہ وقت سوچ بچار میں رہنے والے نہایت شفیق اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔ دوستوں اور عزیزو اقارب میں اپنی انہی خوبیوں کے باعث مقبول ہوتے ہیں دوسری صفت یہ ہے ک...

15 جنوری، 2026

ذہن کی پختگی

اصل پوسٹ: حمل مرد کی خصوصیات

یہ لوگ برج حوت کی طرح دہری شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔لیکن برج حوت سے تعلق رکھنے والے افراد ہاں یانہ کے قائل ہوتے ہیں ، اگر ان کا منفی رویہ ہے تو وہ انتہا پسندانہ ہوتا ہے اگر مثبت روہ ہے تو بھی انتہا پسند...

26 جنوری، 2026

آزاد شد ن ( آزاد ہو نا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فر مایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ آزاد ہو ا یا اس کو کسی نے آزاد کیا ۔ دلیل ہے کہ اگر بیما ر ہے تو شفاپائے گا ۔ اگر قر ض دار ہے تو قر ض سے سر خرو ہو گااور اگر حج نہ...

19 دسمبر، 2025

انا ر

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دانیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ انا ر کی اصل خواب میں مال ہے ۔ لیکن مر د کی ہمت پر ہے ۔ خا ص کر کہ جب وقت پر کھایاہو یا نہ وقت پر کھایا او ر اگر دیکھے کہ انا ر درخت سے اتا ر ا اور کھا یا ہے...

22 دسمبر، 2025

پشتہ (پشتہ:ڈھیر ، ٹیلہ)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جنگل کے پشتہ یا پہا ڑ کے پشتہ پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ ایسے بز رگ مر د شر ف اور مرتبہ پائے گی کہ جس کا شرف اور مر تب...

31 دسمبر، 2025

آستانہ (چو کھٹ)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے گھر کا آستانہ بلند ہوا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اسی قدر مال و نعمت اور مر تبے کی بز رگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے ...

19 دسمبر، 2025

آبادی

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ ویر ان جگہ آبا د کر تا ہے جیسے مسجد، مدرسہ خانقاہ اور جو ان کے مشابہ ہے تو یہ دین اور عقل کی صلا ح اور آخر ت کے ثو اب کی...

17 دسمبر، 2025
...

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔