💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی کو گر انا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن اس پر دلیر اور بیبا ک ہو جائے گااور اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر پتھر پھی...
حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خو اب میں دیکھے کہ پن چکی پر غلہ پسو اتا ہے تو اس کی دلیل یہ ہے کہ پن چکی کے مالک سے اس کو بہت سا فا ئد ہ پہنچے گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ پن چ...
حضر ت دا نیا ل علیہ السلا م نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو پہلے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی مو ت نز دیک آئی ہے اور اگر دوسر ے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ علم و دانش حا صل...
اس معروف نیلم ۔ فارسی نیلم۔ عربی ۔ یا قعت کبود ۔ ہندی : نیلمن۔ ماہیت : مشہور پتھر ہے معدنی اعلیٰ قسم کا جس کے نگینے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ طبیعت پہلے درجے میں گرم اور تیسرے میں خشک ہے۔ رنگ و بو نیلا صا...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ معمو لی آہن کاخواب میں دیکھنا خادم ہے۔ ورنہ بقدر آہن دنیا کامال ملے گااور اگردیکھے کہ اس کو کسی نے خواب میں لو ہا دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس لوہے کہ قد ر ...
بلو ر خو اب میں بے اصل عور ت ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بلو ر ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تواس امر کی دلیل ہے کہ بے اصل عورت کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اسکے پاس بلو ر ہے یا ضا ئع ہوگیا ہے تودل...
حضر ت ابن سیر ین ر حمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آتش زنہ اور سنگ آشد ان دونو ں شریک ہیں ایک ان میں سے قوی او ر دلیر ہے اور دوسر ا سخت ہے ، یہ دونو ں کو تر قی اور بڑے کامو ں پر لاتے ہیں ۔ حضر ت کرمانی رحمت...
اسم معروف : ہیرا ۔فارسی : ماسی ۔ عربی:الماس ، ہندی : ہیرا ماہیت : سب پتھروں میں سخت پتھر اور بہت نفیس ہے۔ طبیعت: چوتھے درجے میں سردوخشک اور بعض کے نزدیک گرم ہے۔ رنگ وبو: سفید و زرد دو سیاہ سرخ ذائقہ :...
حضر ت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ ہر ن کو پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ خو ب صو رت کنیز (کنیز :لونڈی ) حا صل کرے گا۔ اگر اس نے دیکھا ہے کہ اس نے ہر ن کے گلے ک...
زمرد کی شکل نہ تراشیدہ حالت میں عموماً مسدس شش پہلو منارے کی طرح ہوتی ہے۔ (بعض ماہرین کا خیا ل ہے کہ وزن کی نسبت زمرد کا حجم بہت زیادہ ہوتا ہے چنانچہ اگر زمرد اور نیلم یکساں وزن کے ہوں تو زمر د کا حجم...