نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

آلوئی (الوچہ و آلو بخارا) کے لیے 720 نتائج ملے

الماس ہیرا

اصل پوسٹ: برج سرطان کے موافق پتھروں کے خواص

ماہیت: سب پتھروں میں سخت اور بہت نفیس ہے۔ طبیعت : چوتھے درجے میں سرد و خشک اور بعض کے نزدیک گرم ہے۔ رنگ و بو: سفیدو سرد و سیاہ و سرخ ذائقہ: پھیکا سخت ہوتا ہے۔ مضر: زہر قاتل اور مضر ہے۔ مصلح: قے کرانا ...

3 اپریل، 2026

انگشتر ی (انگو ٹھی)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دانیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں انگو ٹھی کی صفت اور نقش دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو اس کے آقا سے خیر اور نیکی پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے انگوٹھی مہر کرنے لے ...

22 دسمبر، 2025

پر ی

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

اہل تعبیر میں اختلاف ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ بخت اور فکر وں میں کاروائی ہے۔ حضر ت ابو ہر یر ہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ آنخصر ت صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و ا صحابہ و سلم نے فرمایاہے کہ خواب میں...

31 دسمبر، 2025

صبر و تحمل

اصل پوسٹ: عقرب خواتین کی خصوصیات

عقربی خواتین میں صبر و تحمل کی خصوصیت موجود ہوتی ہے۔ ویسے تو یہ اکثر جلد بازی کا بھی مظاہرہ کرتی ہیں لیکن بہر حال کئی معاملات میں یہ بہت صبر کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ مہربان اور ہمدرد عقربی خواتین میں حسد ا...

8 اگست، 2026

نیلم

اصل پوسٹ: برج دلو کے موافق پتھروں کے خواص

اسم معروف :نیلم۔ فارسی نیلم۔ عربی، یاقوت کبود۔ ہندی: نیلمن ماہیت: مشہور پتھر ہے معدنی اعلیٰ قسم کا جس کے نگینے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ طبیعت پہلے درجے میں گرم اور تیسرے میں خشک ہے۔ رنگ و بو نیلا ص...

7 ستمبر، 2026

آسمان

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دا نیا ل علیہ السلا م نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو پہلے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی مو ت نز دیک آئی ہے اور اگر دوسر ے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ علم و دانش حا صل...

19 دسمبر، 2025

امامت کر دن

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی قوم کاامام بنا ہے، حا لا نکہ امام نہ تھا تو دلیل ہے کہ اس قوم کا سردار ہو گااورسب اس کے تابع (تابع ہوں گے:فرمانبر دار ہوں گے )ہوں گے ۔ جیسے مقتد ی (مقتدی :و ہ شخص ج...

21 دسمبر، 2025

استغفار ( بخشش چاہنا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

استغفا ر کے لفظی معنی ہیں ، گنا ہوں کی معا فی مانگنا ۔استغفر اللہ کہنا۔ حق تعالیٰ سے بخشش طلب کر نا ہے ۔ حضرت ابن سیر ین رحمتہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص خواب میں استغفا ر کرے تودلیل ہے ک...

21 دسمبر، 2025

13 مارچ

اصل پوسٹ: مارچ

یہ افراد نہایت ملنسار اور خوش مزاج ہوتے ہیں۔ یہ افراد اپنی دلچسپ گفتگو اور دلکش عادات و اطوار کی بدولت بہت مقبولیت حاصل کرتے ہیں۔ سیر و تفریح کے بھی دلدادہ ہوتے ہیں۔ ان کی طبیعت میں ٹھہراؤ و استحکام پ...

13 جنوری، 2026

سنبلہ مرد اور حوت عورت

اصل پوسٹ: مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے سنبلہ افراد کی شادیاں اور اثرات

یہ جوڑا بہت کوش و خرم، مطؤن اور قابل رشک زندگی گزارتا ہے لیکن کبھی کبھی شوہروں کو بیویوں کے عجیب و غریب رویے حیران کر دیتے ہیں جب حوت عورتیں اپنی تخیلاتی دنیا میں کھوئی ہوئی ہوتی ہیں۔ ایسے میں مردوں ک...

1 اگست، 2026
...

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔