نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

بادشاہ کے لیے 57 نتائج ملے

مشہور و معروف نیلم

اصل پوسٹ: نیلم

(1) سفیر انگریزی نے آوا (برہما کا ایک مشہور شہر) میں ایک نیلم 951 قیراط وزنی عمدہ خوش رنگ و بے عیب دیکھا۔ (2) پیرس کے شاہی خزانہ میں ایک بڑا خوشنما بے عیب بادامی شکل 122-1/16 قیراط وزنی نیلم ہے۔ جس کو...

4 اگست، 2026

امامت کر دن

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی قوم کاامام بنا ہے، حا لا نکہ امام نہ تھا تو دلیل ہے کہ اس قوم کا سردار ہو گااورسب اس کے تابع (تابع ہوں گے:فرمانبر دار ہوں گے )ہوں گے ۔ جیسے مقتد ی (مقتدی :و ہ شخص ج...

21 دسمبر، 2025

آسمان

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دا نیا ل علیہ السلا م نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو پہلے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی مو ت نز دیک آئی ہے اور اگر دوسر ے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ علم و دانش حا صل...

19 دسمبر، 2025

آب یعنی پانی

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

تما م چیز وں کی زند گی پانی سے ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :۔ و جعلنا من الما ء کل شئی حیی ( ہم نے ہر ایک چیز کو پانی سے زند ہ کیا ہے ۔ ) حضرت ابن سرین ر حمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی خواب دیکھے...

17 دسمبر، 2025

اسپ (گھو ڑا )

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دانیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ عر بی گھو ڑے کو خو اب میں دیکھنا دلیل بز ر گی اور عزت اور جاہ کی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ عزنی گھو ڑے پر بیٹھا ہے اور گھو ڑا مطیع(مطیع: فرمانبر دار) وفرمانبر دا...

21 دسمبر، 2025

باز

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی نے خوب میں دیکھا کہ باز پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو وہ باز مطیع(وہ باز مطیع ہے:وہ باز فرمانبر دار اور پالتو ہے) ہے ۔ یعنی ہاتھ پر...

24 دسمبر، 2025

اشتر (مرغ)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ شتر مرغ خواب میں جنگی مر د ہے اورشتر مادہ جنگی عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے شتر مر غ مادہ پکڑی یا اس کو کسی نے دی تو دلیل ہے کہ اسی صفت کی عورت ک...

21 دسمبر، 2025

بانگ داشتن جانور اں (آوازیں سننا جانوروں کی )

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت محمد بن سیریں رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں کا ارو جانروں کا خواب میں آواز دینا اس موضع کیلئے غم اور مصیبت کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی دور کی جگہ سے آواز دیتے ہیں اگر اس نے جواب...

24 دسمبر، 2025

حکایت

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص حضڑت سلیمان علیہ السلام کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا کہ اے پیغمبر خدا !میں نے ایک باغ آراستہ دیکھا ہے کہ اس میں بہت سے میوے ہیں اور میں نے دیکھا کہ اس باغ میں ایک بہت بڑا خنز ...

24 دسمبر، 2025

پلنگ (چیتا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ رتعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیتا قوی اور مضبو ط دشمن ہوتا ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ چیتے کے ساتھ جنگ کرتا ہے تودلیل ہے کہ اپنے دشمن کے ساتھ جھگڑا کرے گا ...

2 جنوری، 2026
...

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔