💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
جدی عورت بہت سمجھدار اور معاملہ فہم ہوتی ہے۔ شادی سے پہلے یہ کسی مرد سے محبت تو کر سکتی ہے لیکن اس کی محبت یکطرفہ بھی ہو سکتی ہے کیونکہ یہ اپنے محبوب سے دل کا حال کہنے میں بہت ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہے۔ ا...
یہ بڑا قابل رشک جوڑا ہوتا ہے ۔ ویسے تو حوت عورت جس کے نصیب میں بھی آجائے وہ شخص وہ بڑا خوش قسمت ہوتا ہے اسی طرح یہ خوش قسمتی حمل مرد کے حصے میں آجائے تو اس کا گھر بھی جنت کا نمونہ بن سکتا ہے۔ اس میں م...
حمل مرد اور حوت عورت کی زندگی میں اکثر ناخوش گوار موڑ آتے رہتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حمل مرد ترقی حاصل کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں، اس کے لئے وہ بڑی محنت کرتے ہیں اور یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ اپنے مق...
یہ جوڑا کوئی خاص خوشگوار زندگی نہیں گزارتا۔ جدی مرد کند ذہن ہونے کے ساتھ ساتھ خاموش پسند ہوتے ہیں اور یہ خاموشی قوس عورت کو ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ یہ مرد عشق و محبت کے معاملے میں بھی زیادہ پر جوش نہیں ہ...
دلو مرد بہت ذہین، سمجھدار، دور اندیش اور خوش مزاج ہوتے ہیں۔ اس مرد کے ساتھ حوت عورت اچھی زندگی گزار سکتی ہے۔ دلو مرد بہت ذمہ دار ہوتے ہیں۔ اس لئے گھر کی تمام ضروریات کا خیال رکھتے ہیں۔ انہیں اپنی بیوی...
جوزا مرد بہت ذہین اور خوبصورت ہوتے ہیں۔ انہیں اپنے گھر، بیوی اور بچوں سے بڑی دلچسپی ہوتی ہے۔ یہ پورے طور پر گھریلو ذمہ داریاں نبھاتے ہیں۔ یہ سیرو تفریح اور تقریبات وغیرہ کو زیادہ پسند نہیں کرتے، انہیں...
اس جوڑے کی زندگی بڑی خوش گوار اور خوش حال گزرتی ہے۔ جدی مرد جس طرح کی عورت کو پسند کرتے ہیں وہ حوت عورت ہوتی ہے ، اسی طرح حوت عورت جس مرد کو پسند کرتی ہیں ، وہ جدی مرد ہوتا ہے۔ حوت عورت کو اپنے ، بچوں...
دلو مرد بہت ہمدرد ہوتے ہیں۔ ہر کسی سے محبت کرنا ان کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے، یہ ہنسنے مسکرانے اور در گزر کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ دوست بنانے کے بہت شوقین ہوتے ہیں اس لئے ہر کسی کو دوست بنا لیتے ہیں۔ ان ...
حمل مرد اور ثور عورت کے درمیان مجموعی طور ہر ہم آہنگی رہتی ہے لیکن بعض مراحل پر ان میں اختلافات بھی پیدا ہو جاتے ہیں ۔ حمل مرد میں چونکہ تیزی ہے اس لئے یہ مرد ہمیشہ ہر کام تیز رفتاری سے کرنے کے خواہش ...
میزان مرد کے ساتھ ثور عورت کے لئے زندگی گزارنا نہایت مشکل ہوتا ہے کیونکہ یہ عورت حقائق پر یقین رکھتی ہے جبکہ میزان مرد خوابوں اور خیالوں کی دنیا میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لمحہ لمحہ اپنے ف...