💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
ایسے جوڑے کی زندگی میں اکثر اختلافات رہتے ہیں کیونکہ * سرطان عورت بہت پیچیدہ نفسیات رکھتی ہے۔ * ایسی عورت کو بات بات پر غصہ آجاتا ہے جس کا اظہار وہ بہت بھڑکیلے انداز میں کرتی ہے۔ * ان خواتین کو قابو م...
یہ جوڑا خوش گوار زندگی گزارتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ میزان عورت بہت ذہین، ہمدرد اور ثابت قدم ہوتی ہے۔ یہ اپنے شوہر سے بڑی محبت کرتی ہے اس کے آرام و سکون کا خیال رکھتی ہے۔ یہ ہر اچھے برے وقت میں ا...
جدی عورت بہت سمجھدار اور معاملہ فہم ہوتی ہے۔ شادی سے پہلے یہ کسی مرد سے محبت تو کر سکتی ہے لیکن اس کی محبت یکطرفہ بھی ہو سکتی ہے کیونکہ یہ اپنے محبوب سے دل کا حال کہنے میں بہت ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہے۔ ا...
یہ بڑا قابل رشک جوڑا ہوتا ہے ۔ ویسے تو حوت عورت جس کے نصیب میں بھی آجائے وہ شخص وہ بڑا خوش قسمت ہوتا ہے اسی طرح یہ خوش قسمتی حمل مرد کے حصے میں آجائے تو اس کا گھر بھی جنت کا نمونہ بن سکتا ہے۔ اس میں م...
یہ جوڑا کوئی خاص خوشگوار زندگی نہیں گزارتا۔ جدی مرد کند ذہن ہونے کے ساتھ ساتھ خاموش پسند ہوتے ہیں اور یہ خاموشی قوس عورت کو ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ یہ مرد عشق و محبت کے معاملے میں بھی زیادہ پر جوش نہیں ہ...
اس جوڑے کی زندگی بڑی خوش گوار اور خوش حال گزرتی ہے۔ جدی مرد جس طرح کی عورت کو پسند کرتے ہیں وہ حوت عورت ہوتی ہے ، اسی طرح حوت عورت جس مرد کو پسند کرتی ہیں ، وہ جدی مرد ہوتا ہے۔ حوت عورت کو اپنے ، بچوں...
اس جوڑے کی زندگی اس دیے کی مانند ہوتی ہے جو تیز ہواؤں کی زد پر ہوتا ہے اور اس کے کسی بھی لمحہ بجھ جانے کے امکانات ہوتے ہیں۔ جوز ا خواتین مستقل مزاج نہیں ہوتیں، ان کا مزاج ذرا ذرا سی دیر میں بدلتا رہتا...
اسد مردوں کے اندر یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ کسی بھی لڑکی کو اپنی جانب متوجہ کر سکیں کیونکہ یہ خوبصورت اور پر کشش ہوتے ہیں۔ اسد مرد بھی سرطان مردوں کی طرح سخت مزاج کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ بڑے عزم اور حوصلے ...
میزان مرد کئی لحاظ سے بہت پر کشش ہوتے ہیں اس لئے قوس خواتین کے لئے اکثر دلچسپی کا سبب بنتے ہیں۔ شادی سے پہلے تو یہ جوڑے کسی نہ کسی طرح ایک دوسرے کے ساتھ ببہت اچھی طرح چلتے ہیں۔ اس وقت محبت کا جوش و خر...
حمل مرد اور ثور عورت کے درمیان مجموعی طور ہر ہم آہنگی رہتی ہے لیکن بعض مراحل پر ان میں اختلافات بھی پیدا ہو جاتے ہیں ۔ حمل مرد میں چونکہ تیزی ہے اس لئے یہ مرد ہمیشہ ہر کام تیز رفتاری سے کرنے کے خواہش ...