💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
یہ لوگ سب لوگوں سے بڑے اچھے انداز میں بات چیت کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ ان کی قربت کے خواہاں ہوتے ہیں، ان کی سچ گوئی کی عادت کی وجہ سے کئی لوگ ان سے دور ہو جاتے ہیں لیکن پھر بھی لوگوں کی اکثریت ان کے...
یہ ذرا مختلف قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ عام طور پر دیکھا یہ گیا ہے کہ لوگ جب اپنے سے کمزو ر لوگوں کو دیکھتے ہیں تو ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں یا ان سے ہتک آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں لیکن سرطان افراد...
دلومرد ذرا الجھی ہوئی طبیعت کے مالک ہوتے ہیں ۔ لوگ یوں سمجھتے ہیں کہ وہ خوابوں اور خیالوں کی دنیا میں رہنے والے کاہل اور سست قسم لے لوگ ہیں لیکن یہ حقیقت نہیں بلکہ دراصل یہ ذہین لوگ ہوتے ہیں اور ان کا...
یہ لوگ مضبوط جسمانی ساخت کے مالک ہوتے ہیں۔ انہیں دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ طاقت سے بھرپور ہیں۔ یہ لوگ عموماً اپنی طاقت کا استعمال نہیں کرتے لیکن بوقت ضرورت یہ ایسا کرتے ہیں۔ یہ بات تو سمجھ می...
ان فراد کی طاقت اور ہمت کی بڑی خواہش ہوتی ہے اور بات صرف خواہش کی حد تک نہیں ہے بلکہ یہ لوگ واقعی بہت با ہمت اور حوصلہ مند ہوتے ہیں تمام۔ بروج سے تعلق رکھنے والے افراد کے مقابلے میں یہ افراد سب سے زیا...
ان کے درمیان بہت پیار ہوتا ہے اور اکثر لوگ ان کے درمیان نفاق ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے گھر اور خاندان والوں کے ساتھ خوش رہتے ہیں۔ انہیں باہر کی دنیا سے زیادہ دلچسپی نہیں ہوتی۔ یہ لوگ کھانے پ...
سب سے زیادہ تنقید کرنے والے لوگ برج سنبلہ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن عقربی افرادبھی ان سے کچھ کم نہیں ہوتے۔ یہ لوگ طنز بھی بہت زیادہ کرتے ہیں۔ ان کی تنقید میں ان کی فطرت کے مطابق اکثر حاکمانہ انداز بھی ہو...
حالات کیسے بھی ہوں، یہ افراد گھبراتے نہیں ہیں۔ یوں کہنا بے جا نہ ہو گا کہ یہ لوگ خطرات سے کھیلنے والے ہوتے ہیں۔ اکثر ایسے کاموں میں ہاتھ ڈالتے ہیں جن سے لوگ گھبراتے ہیں۔ لوگ ان کی اس عادت سے واقف ہوتے...
اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو آج کل ایسی جگہ سے بیشتر لوگ بھاگ جانے میں عافیت محسوس کرتے ہیں کہ کون اس جھنجھٹ میں پڑے لیکن اگر وہاں کوئی دلو فرد موجود ہو تو وہ ضرور متاثرین کی مدد کرے گا۔ اگر کسی کو خون د...
یہ افراد چونکہ سازشی ، مکار اور فریبی نہیں ہوتے اس لئے ان معاملات کی گہرائیوں سے بھی نا واقف ہوتے ہیں اور اکثر لوگ ان سے مکاری کر جاتے ہیں یا انہیں کسی سازش میں ملوث کر دیتے ہیں۔ یہ لوگ وقتی طورپر غصے...