💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی نے خوب میں دیکھا کہ باز پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو وہ باز مطیع(وہ باز مطیع ہے:وہ باز فرمانبر دار اور پالتو ہے) ہے ۔ یعنی ہاتھ پر...
حضر ت دانیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ عر بی گھو ڑے کو خو اب میں دیکھنا دلیل بز ر گی اور عزت اور جاہ کی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ عزنی گھو ڑے پر بیٹھا ہے اور گھو ڑا مطیع(مطیع: فرمانبر دار) وفرمانبر دا...
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بطخ دیکھنا مال اور نعمت کی دلیل ہے ۔ خا ص کر اگر اپنے گھراور اپنی ملک کو دیکھے تو اسی قد ر پائے گا۔اوراگر دیکھے کہ بہت سی بطخیں اسکے گھر...
پستا ن خوا ب میں لڑکی ہے اور جو کچھ پستان میں کمی بیشی اورصلا ح اورفساد دیکھے وہ سب لڑکیوں پر وار د ہوتا ہے۔اور اگر خو اب میں دیکھے کہ اس کے پستا ن سے دودھ جاری ہے تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی پر نعمت اور...
آلہ عقا ب شکا ری پر ندہ ہے ۔ حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ عقا ب خواب میں بادشاہ قوی (قوی باہیبت اور ستم گر:نہا یت خو فنا ک اورظا لم ) باہیبت اور ستم گر ہے کہ ہر ایک اس سے ڈرتا ہے اور اگر ...
حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بادل خو اب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ اول ، ابر سفید۔دوم ، ابر سیا ہ ۔ سوم ، ابر زرد۔ چہا رم ، ابر سر خ،۔ پنجم ، ابر بر سنے والا ۔ ششم ، ابر نابر سنے والا ۔ او...
حضرت محمد بن سیریں رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں کا ارو جانروں کا خواب میں آواز دینا اس موضع کیلئے غم اور مصیبت کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی دور کی جگہ سے آواز دیتے ہیں اگر اس نے جواب...
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ عورت کا خواب میں پستا ن بند دیکھنا عزت اور مر تبہ اورکامرانی (کامرانی :کامیا بی، مر اد پانا)ہے اور مر دوں کے لئے زخم تازیانہ(زخم تازیانہ:چاہک کا ...
خوا ب میں پلا س کا دیکھنا مصلح ، درویش ، پار ساجس کے قول و فعل دیند اری کے ہو ں اورباامانت مرد ہے ۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے پلا س پہنا ہوا ہے تودلیل ہے کہ اس کو پار سامرد سے صحبت کا اتفاق ہو گ...
حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو لٹکا نے کا حکم دیا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے حشمت (حشمت :بد بہ، بز ر گی و مر تبہ ) اور بز ر گی پائے گالیکن اس کے د...