نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

یمنی اوپل دودھیا پتھر کے لیے 41 نتائج ملے

قیمت کا تعین

اصل پوسٹ: یمنی اوپل دودھیا پتھر

اس جواہر کی قیمت رنگت پر منحصر ہے۔ ہنگری کا اوپل سب اقسام سے زیادہ قیمت پاتا ہے۔ زمانہ قدیم میں اس کی قیمت الماس کے برابر ہوتی تھی۔ رومی اس کے بہت شائق ہیں۔ بہت بڑے نگ کمیاب ہونے کے باعث نہایت بیش بہا...

4 اگست، 2026

دلکش مسکراہٹ

اصل پوسٹ: حمل خواتین کی خصوصیات

اس میں کوئی شک نہیں کہ برج حمل سے تعلق رکھنے والی خواتین بڑی دلکش اور پر اسرار مسکراہٹ رکھتی ہیں ۔ ان کی مسکراہٹ میں جو سحر ہوتا ہے اس سے بڑے بڑے پتھر دل لوگ گھائل ہو جاتے ہیں۔یہ چاہیں تو اس مسکراہٹ ک...

29 جنوری، 2026

آسیا بان ( چکی والا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

چکی والا خوا ب میں وہ آدمی ہوتا ہے کہ جس کے ذر یعے اہل خانہ کو روزی ملتی ہے اور روزی کماتا ہے تا کہ اہل خانہ اس پر گز ر کر یں ۔ حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چکی والے کو خو اب میں د...

19 دسمبر، 2025

انداختن مر دم (کسی کو گر انا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی کو گر انا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن اس پر دلیر اور بیبا ک ہو جائے گااور اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر پتھر پھی...

22 دسمبر، 2025

ماہیت

اصل پوسٹ: یمنی اوپل دودھیا پتھر

اوپل کی کافی شکل امور فس ہے۔ ختی 5ء5 سے 6 - چمک بلورین مرداردیدی، روگن، رنگ سفید، زرد، بھورا، سبز خاکی۔ اس کے رنگ ہائے بو قلموں کی نمائش کا باعث ٹھیک ٹھیک تحقیق نہیں ہوا۔ صاحب کی رائے ہے کہ اس کا باعث...

4 اگست، 2026

حساس

اصل پوسٹ: عقرب مردوں کی خصوصیات

عقربی افراد بظاہر نہایت سرد اور سخت مزاج لگتے ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ پتھر کا دل رکھتے ہیں اور آہنی اعصاب کے مالک ہیں، دنیا کا کوئی واقعہ انہیں شکستہ دل نہیں کر سکتا لیکن ان کے بارے میں یہ سراس...

8 اگست، 2026

آسیا ب ( پن چکی)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خو اب میں دیکھے کہ پن چکی پر غلہ پسو اتا ہے تو اس کی دلیل یہ ہے کہ پن چکی کے مالک سے اس کو بہت سا فا ئد ہ پہنچے گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ پن چ...

19 دسمبر، 2025

آسمان

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دا نیا ل علیہ السلا م نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو پہلے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی مو ت نز دیک آئی ہے اور اگر دوسر ے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ علم و دانش حا صل...

19 دسمبر، 2025

نیلم

اصل پوسٹ: برج حمل کے موافق پتھروں کے خواص

اس معروف نیلم ۔ فارسی نیلم۔ عربی ۔ یا قعت کبود ۔ ہندی : نیلمن۔ ماہیت : مشہور پتھر ہے معدنی اعلیٰ قسم کا جس کے نگینے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ طبیعت پہلے درجے میں گرم اور تیسرے میں خشک ہے۔ رنگ و بو نیلا صا...

4 فروری، 2026

آہن (لو ہا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ معمو لی آہن کاخواب میں دیکھنا خادم ہے۔ ورنہ بقدر آہن دنیا کامال ملے گااور اگردیکھے کہ اس کو کسی نے خواب میں لو ہا دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس لوہے کہ قد ر ...

19 دسمبر، 2025

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔