💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
استغفا ر کے لفظی معنی ہیں ، گنا ہوں کی معا فی مانگنا ۔استغفر اللہ کہنا۔ حق تعالیٰ سے بخشش طلب کر نا ہے ۔ حضرت ابن سیر ین رحمتہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص خواب میں استغفا ر کرے تودلیل ہے ک...
حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خو اب میں دیکھے کہ پن چکی پر غلہ پسو اتا ہے تو اس کی دلیل یہ ہے کہ پن چکی کے مالک سے اس کو بہت سا فا ئد ہ پہنچے گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ پن چ...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آئینہ دیکھنا ولایت اور مر تبہ ہے اور اگردیکھے کہ اس کے پاس آئینہ ہے ۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ آئینہ کی بڑائی کے اندازے پر قد ر ...
اب تک ہم نے ان لوگوں کی جن خوبیوں اور خامیوں کا تذکرہ کیا ہے اُس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ سفاک اور خطرناک قسم کے لوگ ہیں، ایک حد تک تو یہ بات درست ہے لیکن یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ ان لوگوں میں ہمدردی...
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کونامعلو م اونٹ پر دیکھے کہ وہ دوڑ رہا ہے تو دلیل سفر ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اونٹ کو درہا ہے ، غم اور فکر کی دلیل ہے اور اگر ...
حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بادل خو اب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ اول ، ابر سفید۔دوم ، ابر سیا ہ ۔ سوم ، ابر زرد۔ چہا رم ، ابر سر خ،۔ پنجم ، ابر بر سنے والا ۔ ششم ، ابر نابر سنے والا ۔ او...
حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ پہاڑ کی چوٹی پر بیٹھا ہے عزت و مرتبے والی عورت پائے گا ۔ اور اگر معلوم گھر کے بالا خانے پر ہے تو دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے ...
اصلع فارسی زبا ن میں سر کے داغ کو کہتے ہیں ۔ حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص سر کے داغو ں والا خو اب میں دیکھے کہ اس کے سر کے بال اگ آئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو تھ...
ہم نے اب تک حوت افراد کے بارے میں جو کچھ لکھا ہے اس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ اچھے لیڈر ثابت نہیں ہو سکتے کیونکہ کئی لحاظ سے یہ بہت کمزور اور کم ہمت ہوتے ہیں لیکن ایسی بات نہیں ہے بلکہ ح...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ امر ود کا اپنے وقت پر کھا نا کہ سنز اور شیر یں ہے تو دلیل ہے کہ مال حلا ل پائے گا ۔ اور اگر امر ود زرد ہے تو بیما ر ہو گا ۔ اگر مو سمی نہیں ہے ...