💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
ثور عورتیں سنجیدہ ہوتی ہیں۔ یہ گہرا مشاہدہ کرنے والی ہوتی ہیں۔ یہ کسی مرد کی ظاہری وجاہت پر نہیں مر مٹتیں بلکہ یہ اپنا جیون ساتھی بنانے کے لئے جس مرد کو نظر میں رکھتی ہیں، اس کا تفصیلی جائزہ لیتی ہیں۔...
یہ جوڑا مجموعی طور پر خوشحال اور پرسکون زندگی گزارتا ہے۔ سنبلہ مرد ذہین، محنتی او پر کشش ہوتے ہیں اس لئے سرطان خواتین انہیں پسند کرتی ہیں، یہ مرد خاصے ذمہ دار بھی ہوتے ہیں اس لئے یہ جانتے ہیں کہ ان کی...
اس جوڑے کی زندگی آرام دہ اور خوشحال گزرتی ہے۔ میزان مرد بہت ذہین ہوتے ہیں۔ ان کی گھر سے باہر بہت مصروفیات ہوتی ہیں لیکن وہ گھر میں بھی بہت وقت دیتے ہیں۔ انہیں اپنے گھر سے بہت لگاؤ ہوتا ہے۔ اس لئے یہ ب...
میزان مرد خوش مزاج اور ذہین ہوتے ہیں یہ جانتے ہیں کہ کس کے ساتھ کیسا رویہ رکھنا ہے۔ بیوی سے یہ بہت محبت کرتے ہیں اور اس کے جذبات و احساسات کا خیال رکھتے ہیں۔ گھر کی تمام ضروریات پوری کرتے ہیں۔ میزان م...
عقرب خواتین بہت تند و تیز مزاج کی ہوتی ہیں۔ ذرا ذرا سی بات پر غصہ میں آ جانا ان کی فطرت کا حصہ ہوتا ہے۔ یہ شوہر کی کوئی کوتاہی نظر انداز نہیں کرتیں اور اس پر رد عمل ضرور ظاہر کرتی ہیں۔ عقرب خواتین کے ...
سرطان خواتین کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہوتی ہیں: ٭ یہ الجھی ہوئی طبیعت کی مالک ہوتی ہیں۔ ٭ یہ جاننا بڑا مشکل ہوتا ہے کہ یہ کسی سے محبت کر رہی ہیں یا نہیں کیونکہ ان کی طرف سے وضاحت نہیں ہوتی کہ ان کے...
عقرب عورت کے ساتھ زندگی گزارنا دلو مرد کے لئے بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ یہ عورت بہت تیز مزاج اور غصہ ور ہوتی ہے۔ یہ بات بات پر مشتعل ہو جاتی ہیں۔ ایسے میں انہیں اپنی زبان پر قابو نہیں رہتا اور اگر کوئی ...
حوت عورتوں کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں: ٭ یہ بہت حسین و جمیل اور دلکش نین و نقش کی مالک ہوتی ہیں۔ ٭ بہت ذہین ہوتی ہیں۔ ٭ ان کی قوت مشاہدہ بہت تیز ہوتی ہے۔ ٭ محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔ ٭ شوہ...
اس گھرانے کی سلامتی اور خوش حالی کی زیادہ ذمہ داری خاتون پر ہوتی ہے کیونکہ میزان مرد خیالوں کی دنیا میں رہنے والے ہوتے ہیں ۔ اپنی دلچسپیوں میں کھوئے رہتے ہیں اور گھر کی طرف ان کی کوئی خاص توجہ نہیں ہو...
ثور مرد بہت سمجھدار اور تحمل مزاج کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ بہت گہرا مشاہدہ کرنے والے ہوتے ہیں۔ بظاہر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آس پاس سے لا تعلق ہیں۔ لیکن ان کی نگاہ ہر طرف ہوتی ہے اور یہ تمام باتوں کو نوٹ ک...