💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
ان میں سے اکثر افراد اس غلط فہمی کا شکار رہتے ہیں کہ تمام لوگ ان کے ہمدرد ہیں ۔خاص طور پر یہ اس وقت ایسا ضرور سمجھنے لگتے ہیں جب یہ پریشان ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ ان کا غلط رویہ ہے کیونکہ اس طرح یہ اپنے کئی...
جہاں یہ لوگ صاف گو ہوتے ہیں وہیں یہ قول کے پکے بھی ہوتے ہیں۔اگر یہ کسی سے کوئی وعدہ کر لیں تو اسے ہر حال میں پورا کرنا چاہتے ہین ۔ ان کی اس عادت کی وجہ سے لوگ ان پر اعتبار کرتے ہیں۔ اگر یہ کاروباری ہی...
یہ لوگ انصاف پسند ہوتے ہیں ۔اکثر یہ ایسے فیصلے کر جاتے ہیں جو کئی لوگوں کی ناراضگی کا سبب بنتے ہیں لیکن ہر حال میں یہ فیصلے انصاف پر مبنی ہوتے ہیں ۔ اکثر لوگ ان کی انصاف پسندی کے قائل ہوتے ہین اور جب ...
یہ لوگ فطری طورپر امن پسند ہوتے ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے متمنی ہوتے ہیں، اس کے لئے یہ بہت کو ششیں بھی کرتے ہیں۔ ان میں در گزر کرنے کی بڑی خوبی ہوتی ہے۔ یہ معاملات کو بڑی گہرائی سے دیکھتے ہیں او...
اکثر دیکھا جاتا ہے کہ لوگ ان لوگوں کا احترام کرتے ہیں جو ان سے مرتبے اور دولت میں زیادہ ہوتے ہیں لیکن جدی لوگوں کا معاملہ زرا مختلف ہے۔ ان کے لئے بزرگ قابل احترام ہیں اور وہ لوگ بھی جو محنت ، جدو جہد ...
عام حالات میں یہ لوگ بہت نرم مزاج ہوتے ہیں۔ ہر کسی سے نہایت شائستگی کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں اور اپنی اس عادت کی وجہ سے لوگوں میں پسندیدگی کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں۔ یہ در گزر کرنے والے ہوتے ہیں، کئی ا...
جس طرح ان میں درست نتائج اخذ کرنے کی بہترین صلاحیت موجود ہوتی ہے، اسی طرح یہ لوگ بڑے دور اندیش بھی ہوتے ہیں۔ خاص طور پر اپنے مستقبل کے بارے میں اگر یہ سنجیدگی سے سوچیں تو اپنے لئے بہترین راستوں کا انت...
خوبیاں تو بہرحال ان افراد میں ہوتی ہیں لیکن ان میں یہ خامی بھی موجود ہوتی ہے کہ یہ دوسروں سے اکثر طنز کرتے نظر آتے ہیں اور طعنے دیتے رہتے ہیں۔ یہ خامی انہیں دوسروں سے بھی دور کر دیتی ہے۔ بہت سے لوگ ان...
ان لوگوں میں مختلف حوالوں سے اندرونی کشمکش جاری رہتی ہے۔ ان کے خیالات ذرا ذرا سی دیر میں بدلتے رہتے ہیں۔ ان کی اس عادت سے وہی لوگ واقف ہوتے ہیں جو ان کے قریب رہتے ہیں کیونکہ یہ اپنی اس کیفیت کا اظہار ...
یہ لوگ مظبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کے اندر جوش اور ولولہ ہوتا ہے۔ اگر یہ لوگ کوئی کام کرنے کی ٹھان لیں تو اسے ہر حال میں پورا کرنا چاہتے ہیں۔اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے یہ انتھک محنت کرتے ہیں۔ح...