💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے ہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس ابابیل ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ جس سے جد ا تھا ۔ پر انس (انس :محبت )حاصل کر ے گا اور اس ک...
ضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بادام دیکھنا نعمت اور روزی ہے ۔ لیکن جھگڑے سے حاصل ہو گی۔ اگر خوا ب میں بادام پایا ہے تو دلیل ہیکہ اسی قدر نعمت اور روزی محنت سے ملے گی۔ ...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آئینہ دیکھنا ولایت اور مر تبہ ہے اور اگردیکھے کہ اس کے پاس آئینہ ہے ۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ آئینہ کی بڑائی کے اندازے پر قد ر ...
حضر ت ابن سیر ین ر حمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آتش زنہ اور سنگ آشد ان دونو ں شریک ہیں ایک ان میں سے قوی او ر دلیر ہے اور دوسر ا سخت ہے ، یہ دونو ں کو تر قی اور بڑے کامو ں پر لاتے ہیں ۔ حضر ت کرمانی رحمت...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں خچر کو دیکھے ۔ اگر مطیع ہے تو نیک ہے ورنہ بد ہے۔ اوراگر دیکھے کہ استر بے زین پر بیٹھا ہے اور معلو م نہیں ہے کہ استر کس کی ...
مثلاً پاؤں کے تلوئے جلتے ہوں۔ پلسٹیلا 1000 ہر دس دن کے بعد ایک بار پلسٹیلا 30 روزانہ ایک بار اشوکا Q دس قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں تین بار۔
یہ جواہر سنگ سیماق کے ساتھ کئی مقامات پر پایا جاتا ہے۔ مشرق رنگ سلیمانی ہندوستان، مصر، عرب اور آرمینا سے اور عام قسم کے عدد سکسنی کے جزیرہ سکائی (Sky Iste) اور روس، آئر لینڈ، بوسیمیا کے کئی مقامات پائ...
گیہوں ۔۔۔ لوکی ۔۔۔ آلو ٹماٹر ۔۔۔ بکری کا گوشت ۔۔۔ لہسن پیاز ۔۔۔ لیموں ۔۔۔ دھنیا لوبیا ۔۔۔ دال ماش ۔۔۔ دودھ دہی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ مرغی انڈے ۔۔۔ انار ۔۔۔ آم کیلے ۔۔۔ خربوزہ ۔۔۔ تربوز انگور انناس گردے کلی...
8 اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادنہایت محنتی ذہین اور سرگرم طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان افراد میں خدا داد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔ سائنسی کاموں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ صنعتی اور تجارتی رجحانات بھی پائے جات...