💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
حضر ت دانیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ خو اب میں ابلیس کادیکھنا ۔ دشمن ، بد دینی ، جھوٹ ، فریب ، بے شر می سے نا امید ی اور لوگو ں کی بدی سکھانے اور شر و فساد کی دلیل ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ ابل...
خوا ب میں پلا س کا دیکھنا مصلح ، درویش ، پار ساجس کے قول و فعل دیند اری کے ہو ں اورباامانت مرد ہے ۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے پلا س پہنا ہوا ہے تودلیل ہے کہ اس کو پار سامرد سے صحبت کا اتفاق ہو گ...
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں چاول دیکھنا مال ہے ۔ جو بقد ر چاول دیکھنے کے حا صل ہو گا۔ حضر ت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خواب...
گیہوں ۔۔۔ تل جو ۔۔۔ مچھلی مکئی ۔۔۔ جوکا شیرہ میٹھے آلو ۔۔۔ خشک آلو
جدی مرد بہت سمجھدار، ذہین اور خاموش طبع ہوتے ہیں انہیں عشق و محبت سے کوئی خاص لگاؤ نہیں ہوتا ہے۔ جو لڑکیاں اس سلسلے میں ان کی طرف رجوع کرتی ہیں، انہیں اکثر مایوسی اور بوریت کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونک...
یہ لوگ بڑے اچھے کاروباری ہوتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ یہ غور و فکر کے ماہر ہوتے ہیں۔ اس لئے تمام معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہیں۔ دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ جلد بازی ان کی سرشت میں شامل نہی...
یہ جوڑا خاصی خوش حال زندگی گزارتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سرطان مرد بہت ذمہ دار اور ذہین ہوتا ہے اس لئے قوس ہی کیا کسی اور برج سے تعلق رکھنے والی عورت بھی بطور بیوی اس کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار سکتی...
اس کا لٹکانا دل کو قوت دینا اور خوف و ڈر کا مانع اور سرعت ولادت کا مفید اور شش پھل صرع کو مفید اور منجن اس کا دانتوں کا مجلی لیکن اس سے پرہیز بہتر ہے زہر ہے۔
یہ لوگ ذرا ذرا سی بات پر شک و شبہ کرتے ہیں۔ ان کے احباب ان کی اس عادت کی وجہ سے اکثر نالاں بھی رہتے ہیں۔ کئی مواقع پر عقربی افراد اپنی اس خامی پر قابو بھی پا لیتے ہیں لیکن اکثر یہ اپنی عادت کے ہاتھوں ...
انہیں آرائش و زیبائش کی بڑی عادت ہوتی ہے۔ یہ اپنے استعمال کی جگہوں کو خوب سجاتے اور سنوارتے ہیں ۔ یہ اپنے گھر کے لئے آرائش اشیا لاتے رہتے ہیں ، اپنے کمرے میں نت نئے ڈیزائن کے پردے ، صوفے اور قالین وغی...