نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

بادشاہ کے لیے 57 نتائج ملے

پر د ہ

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کو ئی شخص خواب میں پردہ دیکھے کہ اس کے دروازے پر لٹکا ہوا ہے ۔ اگر تنگ ہو اور سطبر(سطبرہو:خوب موٹا ہو)ہو تو غم و اندوہ کی دلیل ہے اور ترس (تر...

29 دسمبر، 2025

خوابوں میں رہنے والے

اصل پوسٹ: برج حوت سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

یہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو اکثر خوابوں میں رہتے ہیں اور نئے نئے خواب بنتے رہتے ہیں۔ یوں کہنا چاہئے کہ یہ حقائق کی دنیا سے بیزار ہوتے ہیں اور یہاں کے تلخ معاملات کا سامنا کرنے کا حوصلہ بھی ان لوگوں میں نہ...

11 ستمبر، 2026

پشم(اون)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں پشم کا دیکھنا سب وجہ سے مال حلا ل اور روزی ہے اور جو پشم بٹی ہوئی نہیں ہے، بہتر اور عمد ہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پشم اس کے پاس ہے یا کسی ...

31 دسمبر، 2025

لیڈر شپ

اصل پوسٹ: اسد افراد کا نفسیات جائزہ

ان کے بارے میں ہم لکھ چکے ہیں کہ یہ تحکمانہ ذہنیت رکھتے ہیں۔ اپنی اس فطرت کی وجہ سے یہ ہر کسی کواپنے رعب میں لینے کی کوشش کرتے ہیں، اس طرح کئی لوگ تو ان کے رعب میں آ جاتے ہیں لیکن ایسا بھی ہوتا ہے کہ ...

18 اپریل، 2026

ادعائے پیغمبری

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت دانیال علیہ اسلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ نبیوں میں سے نبی ہوا ہے اور لوگوں کو خدا تعالیٰ اور ا س کی توحید کی طرف بلاتا ہے تو دلیل ہے کہ پہلے بلا (بلا اور محنت رنج اور تکلیف )اور...

20 دسمبر، 2025

بند نہادن(پھند ار کھنا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص اپنے پاؤں میں پھند ادیکھے تو خو ف اور دہشت کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤ ں میں دو پھند ے ہیں تو وہ مسجد میں ہے تو دلیل ہے ...

26 دسمبر، 2025

افتا دن (گر نا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہیکہ اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ منہ کے بل گراہے تو پر یشانی کی دلیل ہے ۔ خا ص کر اگر وہ جنگ (جنگ اور خصو مت : جنگ اور لڑائی ) خصو مت ہے اور اگر د...

22 دسمبر، 2025

پشت(پیٹھ، کمر)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پشت دیکھنی مردا نگی اور قوت اورپنا ہ اور مد د طلب کرنی ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کی کمر ٹو ٹ گئی ہے تودلیل ہے کہ جو شخص اس کو پش...

31 دسمبر، 2025

آتشین شر ارہ (آگ کی چنگاری)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں شر ارہ آتش دیکھنا بر ی با ت ہے جو اسے پہنچے گی ۔ اگر آگ کے شر ارے اس پر بے قیا س پڑیں تودلیل ہے کہ محنت اور بلائے سخت میں گر فتا ر ہو گا۔ حضر...

19 دسمبر، 2025

پر ی

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

اہل تعبیر میں اختلاف ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ بخت اور فکر وں میں کاروائی ہے۔ حضر ت ابو ہر یر ہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ آنخصر ت صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و ا صحابہ و سلم نے فرمایاہے کہ خواب میں...

31 دسمبر، 2025
...

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔