نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

حوت عورت اور ثور مرد کے لیے 1986 نتائج ملے

حمل مرد اور جدی عورت

اصل پوسٹ: حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

اسے بھی ایک کامیاب جوڑا کہا جا سکتا ہے۔ اس کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ مرد گھر پر کتنی توجہ دیتا ہے۔ اگر مرد کی مناسب توجہ گھر پر ہے تو پھر یہ ایک قابل رشک گھرانہ بن سکتا ہے۔ جدی عورت پیار مح...

5 فروری، 2026

دلو عورت اور حوت مرد

اصل پوسٹ: دلو افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افرادسے شادیاں

حوت مرد بہت نفیس اور سمجھ دار ہوتے ہیں۔ یہ تیز مزاج نہیں ہوتے بلکہ گہرا مشاہدہ کرنے والے ہوتے ہیں۔ حوت مرد محبت کے معاملے میں عجیب و غریب مزاج رکھتے ہیں۔ شادی سے پہلے یہ کئی فلرٹ کرتے ہیں۔ صرف وہ لڑکی...

11 ستمبر، 2026

عقرب مرد اور ثور عورت

اصل پوسٹ: عقرب افراد کی اپنے اور دوسرے برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

ان کی زندگی درمیانے انداز میں گزرتی ہے۔ یہ کبھی لڑائی جھگڑا کرنے لگتے ہیں اور کبھی ایک دوسرے پر جان چھڑکنے لگتے ہیں۔ مزید بہتری چاہتے ہیں تو: * زبان درازی سے گریز کریں۔ * ایک دوسرے پر شک نہ کریں۔ * د...

16 اگست، 2026

قوس مرد اور سرطان عورت

اصل پوسٹ: قوس افراد کی مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے شادیاں

یہ جوڑا زیادہ خوش گوار زندگی نہیں گزارتا کیونکہ سرطان عورت بہت پیچیدہ مزاج رکھتی ہے اور قوس مرد کو اسے سمجھنے میں بڑی دشواری ہوتی ہے۔ یہ عورتیں خاصی شکی مزاج ہونے کے ساتھ ساتھ بد مزاج بھی ہوتی ہیں۔ یہ...

22 اگست، 2026

اسد مرد اور اسد عورت

اصل پوسٹ: اسد

ان افراد کی خوبیوں اور خامیوں پر ہم گزشتہ صفحات میں تفصیلی بات چیت کر چکے ہیں۔ ان دونوں کے مزاج کافی حد تک ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں لیکن خواتین ہونے کے ناطے ان کی اپنی الگ خصوصیات پر بھی بات کی گئی ...

18 اپریل، 2026

دلو مرد اور حمل عورت

اصل پوسٹ: دلو افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افرادسے شادیاں

حمل عورتوں کو خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں۔ * یہ بہت تیز طرار ہوتی ہیں۔ * ان کا مزاج مالکانہ ہوتا ہے۔ * یہ جلد باز ہوتی ہیں اور کئی کام عجلت میں کرتی ہیں اور ان میں سے اکثر میں انہیں ناکامی ہوتی ہے۔ * یہ مغ...

11 ستمبر، 2026

قوس عورت اور سنبلہ مرد

اصل پوسٹ: قوس افراد کی مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے شادیاں

برج سنبلہ سے تعلق رکھنے والے مرد تحمل مزاج، ذہین اور سمجھدار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ جب خواتین کی طرف راغب ہوتے ہیں تو یہ صرف ان کے ظاہری حسن کا جائزہ نہیں لیتے بلکہ یہ ان کی زندگی کے دیگر معاملات کو بھی دیک...

22 اگست، 2026

قوس عورت اور سرطان مرد

اصل پوسٹ: قوس افراد کی مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے شادیاں

یہ جوڑا خاصی خوش حال زندگی گزارتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سرطان مرد بہت ذمہ دار اور ذہین ہوتا ہے اس لئے قوس ہی کیا کسی اور برج سے تعلق رکھنے والی عورت بھی بطور بیوی اس کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار سکتی...

22 اگست، 2026

دلو عورت اور سرطان مرد

اصل پوسٹ: دلو افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افرادسے شادیاں

سرطان مرد نہایت سخت مزاج ہوتے ہیں اس لئے کسی بھی عورت کا نباہ ان سے نہایت مشکل ہوتا ہے۔ اس طرح دلو عورت بھی ان کے ساتھ بڑی مشکل سے نباہ کر پاتی ہے۔ در اصل سرطان مرد کا موڈ بگڑتے دیر نہیں لگتی، ویسے بھ...

11 ستمبر، 2026

ثور مرد اور اسد عورت

اصل پوسٹ: ثور افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افراد سے شادیاں

اس گھرانے میں خوش گوار ماحول بہت کم ہی میسر آتاہے کیونکہ اسد عورت بہت تیز مزاج کی ہوتی ہے۔ یہ کسی حال میں خوش نہیں رہتی۔ شوہر سے اگر یہ ایک فرمائش کر دے اور شوہر اسے پورا کر دے تو سب سے پہلے یہ اس میں...

18 فروری، 2026
......

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔