💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
جہاں ان افراد میں بے شمار خوبیاں موجود ہوتی ہیں وہیں ان میں یہ خامی بھی ہوتی ہے یہ اکثر یہ برھکیں مارنے لگتے ہیں۔ بڑی بڑی باتیں کرتے ہوئے انہیں بالکل یہ احساس نہیں ہوتا کہ لوگ ان کے بارے میں کیا سوچ ر...
یہ لوگ چونکہ انسان ہی ہوتے ہیں اور انسان مختلف جذبات و احساسات رکھتا ہے لہٰذا ہم ان کے بارے میں صرف تعریفی جملے ہی نہیں لکھ سکتے۔ ان میں جہا ں بہت سی خوبیاں ہوتی ہیں وہیں بے شمار خامیاں بھی ہوتی ہیں، ...
یہ جوڑا اچھی اور خوشگوار زندگی گزارتا ہے۔ دلو مرد ذہین، خوش مزاج اور ذمہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ پر کشش شخصیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ایسی خوبیاں قوس خواتین کو بہت اچھی لگتی ہیں۔ دلو مرد نہایت ہمدرد طبیعت رکھ...
ان لوگوں کی فطرت کے بارے میں ہم خاصی وضاحت کر چکے ہیں کہ یہ ذہین، جدت پسند، شہرت و مقبولیت کے خواہاں اور حاکمانہ ذہنیت کے حامل ہوتے ہیں ان کی بے شمار خوبیاں اور خامیاں ہیں۔ ایک خامی یہ بھی ہے کہ کبھی ...
ان لوگوں میں بے شمار خوبیاں ہوتی ہیں۔ لیکن بہت سی خامیاں بھی ہوتی ہیں اور ان ہی میں سے ایک خامی یہ بھی ہے کہ یہ دکھاوا کرنے کے شوقین ہوتے ہیں یہ جتانا چاہتے ہیں کہ ان میں کیا کیا صلاحیتیں ہیں اور اکثر...
دیگر کئی برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتے ہیں لیکن ان کی اپنی دلچسپیاں ہوتی ہیں۔ کچھ لوگ اپنے کاروبار میں خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتے ہیں۔ کچھ ایسے ہیں جو اپنی ملاز...
ہم سنبلہ خواتین اور مردوں کی خصوصیات پر تفصیلی روشنی ڈال چکے ہیں۔ ان کے اندر جو خوبیاں نظر آتی ہیں ان کے اثرات ان کے بچوں پر پڑتے ہیں۔ یہ لوگ بحیثیت والدین نہایت شفیق ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ : * عملی ان...
ان لوگوں کا ذہن بکھرا ہوا ہوتا ہے، یہ ایک ہی وقت میں کئی معاملات پر سوچ رہے ہوتے ہیں، اس طرح یہ فائدہ تو ہوتا ہے کہ انہیں بہت سے شعبوں کے بارے میں معلومات حاصل ہو جاتی ہیں لیکن کسی ایک جگہ توجہ مرکوز ...
اپریل میں پیدا ہونے والے افراد (۱) نہایت بردباد سلجھے ہوئے خیالات کے مالک ہوتے ہیں۔ (۲) ایماندار اور مسلسل محنت کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ (۳) ان کی قوت متخیلہ بہت تیز ہوتی ہے۔ (۴) بہت ہی رحم دل ہوتے ہیں۔...
(۱) فنون لطیفہ کے شوقین ہوتے ہیں۔ (۲) اچھی اور حسین چیزیں پسند کرتے ہیں۔ (۳) ٹھنڈے سے مزاج کے ہوتے ہیں۔ (۴) خود اعتمادی پائی جاتی ہے۔ انکساری اور ہمدردی کا جذبہ بھی موجود ہوتا ہے۔ (۵) رنج و غم میں شری...