نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

قوس عورت اور جدی مرد کے لیے 1991 نتائج ملے

سرطان عورت اور جدی مرد

اصل پوسٹ: سرطان افراد کی اپنے اور دوسرے برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

یہ جوڑا قابل رشک اور خوش حال زندگی گزارتا ہے۔ جدی مرد خاصے ذمہ دار ہوتے ہیں اور اپنی شریک حیات سے محبت بھی کرتے ہیں، ان کی ضروریات اور ان کے جذبات کا پورے طور پر خیال رکھتے ہیں۔ شادی سے پہلے یہ مرد کئ...

3 اپریل، 2026

ثور مرد اور عقرب عورت

اصل پوسٹ: ثور افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افراد سے شادیاں

عقرب عورت کے ساتھ ثور مرد کا گزارہ نہایت مشکل ہے کیونکہ عقرب عورت نہایت غصہ ور اور بد مزاج ہوتی ہے۔ یہ شوہر سمیت کسی کو خاطر میں نہیں لاتی۔ یہ ذرا ذرا سی بات پر بہت غصے میں آ جاتی ہے اور شور شرابا کرن...

18 فروری، 2026

حمل عورت اور سنبلہ مرد

اصل پوسٹ: حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

ان کی زندگی اکثر بڑی کٹھن گزرتی ہے اور اس کی وجہ ان کے مزاج میں ہم آہنگی نہ ہونا ہے۔سنبلہ مرد بہت ہی ٹھنڈے مزاج کا ہوتا ہے ۔ یہ کبھی محبت میں جوش و خروش کا مظاہرہ نہیں کرتا جبکہ حمل عورت اس سے توقع کر...

5 فروری، 2026

ثور عورت اور عقرب مرد

اصل پوسٹ: ثور افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افراد سے شادیاں

عقرب مرد کے ساتھ زندگی گزارنا ثور عورت کے لئے نہایت ہی مشکل اور کٹھن ہوتا ہے کیونکہ یہ مرد بہت غصہ ور اور بد مزاج ہوتا ہے۔ یہ حاکمانہ ذہنیت رکھتا ہے اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی کام ا س کی مرضی کے ...

18 فروری، 2026

میزان عورت اور حمل مرد

اصل پوسٹ: میزان افراد کی اپنے اور دوسرے برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

حمل مرد بہت بلند ہمت اور عزم و حوصلے والے ہوتے ہیں۔ یہ بہت دور اندیش اور منصوبہ ساز بھی ہوتے ہیں۔ ان میں خوب صورتی اور کشش ہوتی ہے۔ میزان عورت کو ان میں بہت دلچسپی محسوس ہوتی ہے۔ اس طرح یہ لوگ بھی میز...

5 اگست، 2026

حمل مرد اور میزان عورت

اصل پوسٹ: حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

یہ ایک کامیاب ترین جوڑا ہوتا ہے۔ اس کامیابی میں حمل مرد کا نہیں بلکہ میزان عورت کا بڑا دخل ہوتا ہے۔ یہ میزان عورت بہت ذہین ، سلیقہ مند ، وفادارر اور محبت کرنے والی ہوتی ہے۔ یہ اپنے شوہر کے لئے خوشیوں ...

5 فروری، 2026

قوس مرد اور جدی عورت

اصل پوسٹ: قوس افراد کی مختلف برجوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے شادیاں

جدی خواتین ایسے مردوں کو پسند کرتی ہیں جو پر کشش شخصیت رکھنے کے ساتھ ساتھ دولت مند بھی ہوں۔ غریب آدمیوں پر ان خواتین کی نظر کرم ذرا کم ہی ہوتی ہے۔ یہ خواتین ایک خوشحال زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور انہیں...

22 اگست، 2026

دلو عورت اور قوس مرد

اصل پوسٹ: دلو افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افرادسے شادیاں

قوس مرد عشق و محبت کے معاملات میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتے۔ یہ اگر کسی لڑکی سے دوستی بھی کر لتیے ہیں تو وہ محض دوستی ہوتی ہے، اس میں فلرٹ کاشائبہ تک نہیں ہوتا۔ اگر اس لڑکی کو اس سے محبت ہو گئی ہے تو اسے...

11 ستمبر، 2026

حمل عورت اور قوس مرد

اصل پوسٹ: حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

یہ جوڑا مجموعی طور پر اچھی زندگی گزارتا ہے ۔ قوس مرد ذرالاابالی سا ہوتا ہے ۔ اسے اپنے گھر سے لگاؤ ہوتا ہے لیکن اس کی خواہش ہوتی ہے کہ گھر کی اندرونی ساری ذمہ داریاں عورت خود ہی سنبھالے ۔، ہاں وہ مالی ...

5 فروری، 2026

ثور عورت اور جدی مرد

اصل پوسٹ: ثور افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افراد سے شادیاں

جدی مرد بہت ذہین ، خاموش طبع اور پر سکون زندگی کے خواہش مند ہوتے ہیں یہ ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھانے کے قائل ہیں۔ جلد بازی کو یہ بالکل پسند نہیں کرتے، یہ اپنے گھر اور اہل خانہ سے بہت محبت کرتاہے، اس کی خ...

18 فروری، 2026
......

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔