💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں لیچی ۔۔...
یہ افراد بلا سوچے کسی کام پر عمل نہیں کرتے دنیاوی معاملات میں بہت اُونچی امیدین رکھتے ہیں۔ بہت ہی مہمان نواز اہوتے ہیں تحقیقاتی اداروں میں پائے جاتے ہیں۔ قابلِ اعتماد اور وفادار ہوتے ہیں۔ عموماً مشکلا...
(۱) غیر معمولی ،ذہنی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ (۲) بظاہر سیدھے سادھے نظر آتے ہیں۔ لیکن فطرتاً ضرورت سے زیادہ محتاط اور چالاک ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔ (۳) انسانی ہمدردی کے جذبات بھی پائے جاتے ہیں ۔ (۴) س...
یکم اکتوبر کو پیدا ہونے والے افرادموقع شناس ، ہمدرد اور باوقار طبیعت کے مالک ہوتے ہیں خوش لباس کو پسند کرتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ ہر لمحہ بہترین کپڑوں میں ملبوس رہیں۔ ان کی فطرت میں شرفا اور اعلیٰ طبقہ کے...
حضرت محمد بن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خو ا ب میں دیکھے کہ پردہ داری کرتاہے تواس امر کی دلیل ہے کہ اس کی مرادپو ری ہوگی اور عز ت اور مر تبہ بڑھے گا۔ حضرت جابر مغر بی ...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں آتش کد ہ بر ی جگہ ہے ۔ حضر ت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آتش کد ہ احمق لو گ اور خالی جگہ ہے اور اگر خو اب میں دیکھے کہ آتش کد ہ می...
یہ افراد صاحبِ بصیرت ، سمجھ دار اور عملی انسان ہوتے ہیں چھٹی حس ان کی بہت تیز ہوتی ہے مستقبل میں آنے والے امکانات کا پہلے سے اندازہ کر لیتے ہیں۔ ان کی دوستی بہت پائے دار ہوتی ہے وضع قطع کے لحاظ سے خوش...
14 جنوری کو پیدا ہونے والے افراد نہایت پرکشش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کے مزاج میں شفقت اور محبت کے جذبات پائے جاتے یں۔ یہ افراد موسیقی اور فنون لطیفہ کے رسیا ہوتے ہیں۔ یہ ہر خوبصورت چیز اور خوشنما م...
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ بر گستو ان خواب میں استو اری اور مضبوطی ہے۔اور اگر دیکھے کہ گھو ڑے پر جنگی لبا س سے بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام درست ہوگااور دشمن فتح پائے گا...
یہ ا فراد عموما جلدباز طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اور اسی خرابی کی وجہ سے اپنی ذات کو بہت نقصان پہنچاتے ہیں۔اگر یہ عادت ترک کر دیں تو دنیا میں بہت اونچا مقام پائیں گے۔اپنی جلد بازی کی بنا پر یہ ہر کام تیز...