💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
حضر ت دانیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ عر بی گھو ڑے کو خو اب میں دیکھنا دلیل بز ر گی اور عزت اور جاہ کی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ عزنی گھو ڑے پر بیٹھا ہے اور گھو ڑا مطیع(مطیع: فرمانبر دار) وفرمانبر دا...
حضرت محمد ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ افر و شتہ وہ بہتر ہوتا ہے کہ جس میں زعفر ان نہ ہو ۔ اگر تھو ڑا دیکھے تو خواب اور لطیف اورخو ش سخن ہے اور اگر بہت دیکھے تو مال ہے ، جو رنج او...
تما م چیز وں کی زند گی پانی سے ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :۔ و جعلنا من الما ء کل شئی حیی ( ہم نے ہر ایک چیز کو پانی سے زند ہ کیا ہے ۔ ) حضرت ابن سرین ر حمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی خواب دیکھے...
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ بر گستو ان خواب میں استو اری اور مضبوطی ہے۔اور اگر دیکھے کہ گھو ڑے پر جنگی لبا س سے بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام درست ہوگااور دشمن فتح پائے گا...
اصلع فارسی زبا ن میں سر کے داغ کو کہتے ہیں ۔ حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص سر کے داغو ں والا خو اب میں دیکھے کہ اس کے سر کے بال اگ آئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو تھ...
حضر ت ابن سیرین رحمتہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگرکو ئی پیشا ب کو غیر محل پر کر تا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ خد اوند خو اب غمگین اور قر ض دار ہوگااور اگر اپنی جگہ پر دیکھے تو قر ض سے نجا ت اور غم سے خو...
حضرت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چڑیا کو دیکھنا با قد ر و مر تبہ مرد ہے ۔ اگر پار ساہو یا نہ ہو ۔ اگر دیکھے کہ اس کو دام (دام :جال ، پھند ہ وغیر ہ )اور حیلے سے پکڑا ہے کہ بے قد ر آدمی...
حضر ت کر مانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آٹا چھا ننے کی چھلنی خواب میں دیکھنا ایسامر د ہے کہ اپنے دوستو ں اورخویشو ں میں پھر تا ہے ۔ حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں آٹا...
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مچھر کو خو اب میں دیکھنا ایک ذلیل اور خو ار اورنکما آدمی ہے کہ تھو ڑا اورذلیل کام کرتا ہے ۔ اور اگر خو اب میں دیکھے کہ مچھر سے جنگ کرتا ہے تودلیل...
حضرت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص ایک پاوں کٹا ہوا یا ٹو ٹا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا نصف مال ضا ئع ہو گا۔ اگر دونو ں پاؤ ں کٹے ہوئے یا ٹو ٹے ہوئے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا سب...