نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

بادشاہ کے لیے 49 نتائج ملے

بادشاہ

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں بارہ چیز وں میں سے ایک کا دیکھنا بادشاہی کی دلیل ہے ۔اول ، دیکھے کہ آنخضر ت صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے اس کو امام کیا ہے ۔دوم ، دیکھے کہ عل...

22 دسمبر، 2025

آفتا ب ( سورج)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خو اب میں آفتاب بادشاہ یا خلیفہ بز ر گوار ہوتا ہے۔اگر خواب دیکھے کہ اس نے آفتا ب کو آسما ن سے پکرڑا ہے یا اپنی ملکیت میں لیا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہی یابز ر گی...

19 دسمبر، 2025

باروئی (فصیل کے کنگر ے)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ شہر اور قلعہ اور گاؤں کی فصیل (فصیل :شہر کے گر د اگر د مو ٹی دیو ار ) کے کنگر ے بادشاہ یا والی پر دلیل ہے ۔ اور اہل تعبیر نے بیا ن کیا ے کہ شہر ک...

24 دسمبر، 2025

آلہ (عقاب پر ندہ )

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

آلہ عقا ب شکا ری پر ندہ ہے ۔ حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ عقا ب خواب میں بادشاہ قوی (قوی باہیبت اور ستم گر:نہا یت خو فنا ک اورظا لم ) باہیبت اور ستم گر ہے کہ ہر ایک اس سے ڈرتا ہے اور اگر ...

21 دسمبر، 2025

بر ق (بجلی)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہیکہ خواب میں بجلی کا دیکھنا بادشاہ کا خزانچی ہے ۔ اوربعض اہل تعبیر نے بیا ن فرمایاہے کہ بجلی بادشاہ کا بد ی کے لئے لالچی آدمی کو لالچ کی وجہ سے وعد ہ...

29 دسمبر، 2025

آو یختن (لٹکا نا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو لٹکا نے کا حکم دیا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے حشمت (حشمت :بد بہ، بز ر گی و مر تبہ ) اور بز ر گی پائے گالیکن اس کے د...

20 دسمبر، 2025

آبگینہ ( کا نچ ۔ بلو ر )

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

اگر خو اب میں دیکھے کہ آگ نے اس کو جلا یا نہیں ہے تو دلیل ہے کہ کر ا ہت (کرا ہت سے :تکلیف سے ) کے ساتھ سفر کرے گا اور اگر آگ کو بھڑ کتا ہے تو دلیل ہے کہ تپ سے بیما ر ہو گااور اگر دیکھے کہ آگ نے اس کا ...

19 دسمبر، 2025

انگشتر ی (انگو ٹھی)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دانیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں انگو ٹھی کی صفت اور نقش دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو اس کے آقا سے خیر اور نیکی پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے انگوٹھی مہر کرنے لے ...

22 دسمبر، 2025

آتش پر ستید ن (آگ کا پو جنا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خوا ب میں دیکھے کہ آگ کو سجد ہ کر تا ہے تو اسامر کی دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ کو سجدہ کر ے گااور اسکی خد مت میں مشغول ہو گا اور اس کو اس میں صبر او...

19 دسمبر، 2025

آتش زنہ (چقماق)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین ر حمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آتش زنہ اور سنگ آشد ان دونو ں شریک ہیں ایک ان میں سے قوی او ر دلیر ہے اور دوسر ا سخت ہے ، یہ دونو ں کو تر قی اور بڑے کامو ں پر لاتے ہیں ۔ حضر ت کرمانی رحمت...

19 دسمبر، 2025
...

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔