نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

بادشاہ کے لیے 53 نتائج ملے

لیڈر شپ

اصل پوسٹ: اسد افراد کا نفسیات جائزہ

ان کے بارے میں ہم لکھ چکے ہیں کہ یہ تحکمانہ ذہنیت رکھتے ہیں۔ اپنی اس فطرت کی وجہ سے یہ ہر کسی کواپنے رعب میں لینے کی کوشش کرتے ہیں، اس طرح کئی لوگ تو ان کے رعب میں آ جاتے ہیں لیکن ایسا بھی ہوتا ہے کہ ...

18 اپریل، 2026

ادعائے پیغمبری

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت دانیال علیہ اسلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ نبیوں میں سے نبی ہوا ہے اور لوگوں کو خدا تعالیٰ اور ا س کی توحید کی طرف بلاتا ہے تو دلیل ہے کہ پہلے بلا (بلا اور محنت رنج اور تکلیف )اور...

20 دسمبر، 2025

بند نہادن(پھند ار کھنا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص اپنے پاؤں میں پھند ادیکھے تو خو ف اور دہشت کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤ ں میں دو پھند ے ہیں تو وہ مسجد میں ہے تو دلیل ہے ...

26 دسمبر، 2025

افتا دن (گر نا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہیکہ اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ منہ کے بل گراہے تو پر یشانی کی دلیل ہے ۔ خا ص کر اگر وہ جنگ (جنگ اور خصو مت : جنگ اور لڑائی ) خصو مت ہے اور اگر د...

22 دسمبر، 2025

پشت(پیٹھ، کمر)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پشت دیکھنی مردا نگی اور قوت اورپنا ہ اور مد د طلب کرنی ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کی کمر ٹو ٹ گئی ہے تودلیل ہے کہ جو شخص اس کو پش...

31 دسمبر، 2025

آتشین شر ارہ (آگ کی چنگاری)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں شر ارہ آتش دیکھنا بر ی با ت ہے جو اسے پہنچے گی ۔ اگر آگ کے شر ارے اس پر بے قیا س پڑیں تودلیل ہے کہ محنت اور بلائے سخت میں گر فتا ر ہو گا۔ حضر...

19 دسمبر، 2025

پر ی

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

اہل تعبیر میں اختلاف ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ بخت اور فکر وں میں کاروائی ہے۔ حضر ت ابو ہر یر ہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ آنخصر ت صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و ا صحابہ و سلم نے فرمایاہے کہ خواب میں...

31 دسمبر، 2025

انا ر

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضر ت دانیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ انا ر کی اصل خواب میں مال ہے ۔ لیکن مر د کی ہمت پر ہے ۔ خا ص کر کہ جب وقت پر کھایاہو یا نہ وقت پر کھایا او ر اگر دیکھے کہ انا ر درخت سے اتا ر ا اور کھا یا ہے...

22 دسمبر، 2025

بنجشک(چڑیا )

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چڑیا کو دیکھنا با قد ر و مر تبہ مرد ہے ۔ اگر پار ساہو یا نہ ہو ۔ اگر دیکھے کہ اس کو دام (دام :جال ، پھند ہ وغیر ہ )اور حیلے سے پکڑا ہے کہ بے قد ر آدمی...

2 جنوری، 2026

باراں (با رش)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت دانیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ بارش خواب میں حق تعالیٰ کی طر ف سے بند وں پر رحمت اور برکت ہے جب عام بارش ہو اور سب جگہ پہنچے ۔فرمان حق تعالیٰ ہے۔و یو الذی ینز ل الغیث من بعد ماقنطوا وینشر ر...

22 دسمبر، 2025
...

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔