💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
گزشتہ صفحات پر ہم نے ثور مردوں کی خصوصیات لکھی ہیں، اب ہم برج ثور سے تعلق رکھنے والی خواتین کی خصوصیات تحریر کریں گے۔ ویسے تو ثور خواتین کی اکثر خصوصیات ثور مردوں سے ملتی جلتی ہیں لیکن خواتین ہونے کے ...