نجومی
برجتاریخ کی تفصیلاتتعبیر خوابAI معاون

تلاش

💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں

بند بہاد (بیڑی ، ہتھکڑی رکھنا ) کے لیے 155 نتائج ملے

بند بہاد (بیڑی ، ہتھکڑی رکھنا )

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب کے اند ر پاؤں میں بیڑی دیکھنا دلیل ہے کہ اس کے دین میں خلل ہے اوروہ اسلام کا جھوٹا مد عی ہے اور بخیل ہے کہ کسی کو اس سے کچھ مفاد نہیں ہے ۔ ا...

2 جنوری، 2026

پستان بند (سینہ بند ، چھاتی بند )

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ عورت کا خواب میں پستا ن بند دیکھنا عزت اور مر تبہ اورکامرانی (کامرانی :کامیا بی، مر اد پانا)ہے اور مر دوں کے لئے زخم تازیانہ(زخم تازیانہ:چاہک کا ...

31 دسمبر، 2025

بازو بند

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اسکے بازومیں سنہر ی بازو بند ہے تو دلیل ہے کہ اس کو بھا ئیوں یا کسی اور سے نفر ت اور غم پہنچے گا۔اور اگر بازو بند چاند ی کاہے ت...

24 دسمبر، 2025

ازار(تہہ بند)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ازالہ عورت ہے اگر خواب میں دیکھے کہ ثہبند باندھا ہے تو دلیل ہے کہ عورت لائے گا یا کنیز (کنیز ، لونڈی)خریدے گا اور اگر دیکھے کہ ازالہ یعنی تہہ بن...

20 دسمبر، 2025

ثور مرد اور جوزا عورت

اصل پوسٹ: ثور افراد کی اپنے اور دوسرے برج والے افراد سے شادیاں

جوزا عورتوں کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ انہیں سمجھنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ ان کا مزاج پل پل بدلتا رہتا ہے۔ ان کی ایک خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ جو کچھ ان کے دل میں ہوتا ہے، یہ اگر اس کا اظہار کرنا چاہ...

18 فروری، 2026

بند نہادن(پھند ار کھنا)

اصل پوسٹ: تعبیرخواب

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص اپنے پاؤں میں پھند ادیکھے تو خو ف اور دہشت کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤ ں میں دو پھند ے ہیں تو وہ مسجد میں ہے تو دلیل ہے ...

26 دسمبر، 2025

شوہر کو قابو میں رکھنا

اصل پوسٹ: عقرب خواتین کی خصوصیات

یہ خواتین اپنے شوہروں کو بہر حال اپنے قابو میں رکھنا چاہتی ہیں۔ یہ ان کی ٹوہ میں رہتی ہیں۔ ان سے بے شمار سوالات کرتی ہیں۔ اگر وہ کسی عورت سے بات کر لیں تو یہ ان کی جان کی دشمن بن جاتی ہیں۔ ان کے دفترو...

8 اگست، 2026

امارت پسند

اصل پوسٹ: برج جدی سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

یہ لوگ خود کو اپیر کبیر رکھنا چاہتے ہیں ۔ اس خواہش کے پس پردہ بہت سے معاملات ہوتے ہیں ، مثلا یہ دوسروں پر اپنا رعب رکھنا چاہتے ہیں یا پھر یہ کہ یہ کبھی کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا نہیں چاہتے اور یہ بھی کہ...

5 ستمبر، 2026

دلو بچوں کی خصوصیات

اصل پوسٹ: دلو

* یہ ذہین ہوتے ہیں۔ * ہنسی مذاق کرتے رہتے ہیں۔ * اگر ان پر کنٹرول نہ کیا جائے تو ان کے بگڑنے کا امکان ہوتا ہے۔ * خود کو نمایاں رکھنا چاہتے ہیں۔ * تعلیم میں تیز ہوتے ہیں۔ * کھیلوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔...

7 ستمبر، 2026

خود نمائی

اصل پوسٹ: برج ثور سے تعلق رکھنے والے مردوں کی خصوصیات

یہ لوگ خود نمائی کے بہت خواہش مند ہوتے ہیں۔ یہ ہر جگہ خود کو نمایاں رکھنا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ یہ صلاحیت بھی رکھتے ہیں کہ خود کو کس طرح نمایاں رکھنا ہے۔ ماحول پر منحصر ہوتا ہے کہ اب انہیں اپنا مقصد حاصل ...

10 فروری، 2026
...

نجومی

برجتاریخ کی تفصیلاتAI معاونمقبول تلاش

© 2025 نجومی۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔