💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
نیلم کی معدنی شکل شش پہلو متوازی الاضلاع یا مسدس ہوتی ہے ۔ اس لئے یہ زمر ہ ڈ چروک میں گنا جاتا ہے ۔ اس میں سختی ۹ درجہ ہے ۔ اس لئے یہ نیلگوں سے ارغوانی نیلے رنگ کاٹا جا سکتا ہے ۔ سفید اور ارغوانی رنگ ...
نیلم لی معدنی شکل شش پہلو متوازی الا ضلاع یا مسدس ہوتی ہے۔ اس لئے یہ زمرہ ڈ چروک میں گنا جاتا ہے۔اس میں سختی ۹ درجہ ہے۔ اس لئے یہ صرف الماس سے ہی کاٹا جا سکتا ہے۔ نیلم کا رنگ بہت عمدہ خوشنما ہوتا ہے ی...
اسم معروف :نیلم۔ فارسی نیلم۔ عربی، یاقوت کبود۔ ہندی: نیلمن ماہیت: مشہور پتھر ہے معدنی اعلیٰ قسم کا جس کے نگینے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ طبیعت پہلے درجے میں گرم اور تیسرے میں خشک ہے۔ رنگ و بو نیلا صاف شفا...
اسم معروف :نیلم۔ فارسی نیلم۔ عربی، یاقوت کبود۔ ہندی: نیلمن ماہیت: مشہور پتھر ہے معدنی اعلیٰ قسم کا جس کے نگینے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ طبیعت پہلے درجے میں گرم اور تیسرے میں خشک ہے۔ رنگ و بو نیلا ص...
یہ ایک مشہور جواہر ہے۔ اور عقیق کی قسم کے جواہرات میں سے ہے۔ یونانی اور ایرانی زبان کی پرانی کتابوں میں اس کا ذکر دیکھنے ظاہر ہوتا ہے۔ کہ سنہ عیسوی کے آغاز سے پیشتر یہ جواہر اعلیٰ قسم کے جواہرات میں ش...
(1) عقیق کی شکل کافی مسدس یا متوازی الاضلاع ہوتی ہے۔ عقیق کی شکل ڈھلی بندی ہوئی نہیں ہوتی۔ اکثر اس کی شکل گول سنگریزوں کی طرح ہوتی ہے۔ (2) چمک بلورین (3) رنگ بھورا، زرد، سفید، سرخ اور سیاہ ہوتا ہے۔ عق...
(1) پکھراج کی کافی شکل قائم الزاویہ متوازی اضلاع اور مستطیل ہوتی ہے۔ (2) اس کی سختی 8 سے 9 تک ہے۔ اس لئے یہ بلور کو کاٹ سکتا ہے اور الماس و نیلم سے کاٹا جاتا ہے۔ (3) چمک اس کی بلورین ہے۔ (4) اس کا رنگ...