💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
برج سرطان کے تحت پیدا ہونے والے مختلف امراض کا شکار ہوتے ہیں۔ سب سے زیادہ بیماریاں انکے پیٹ میں ہوتی ہیں۔ چونکہ یہ افراد کھانے پینے کے معاملے میں غیر محتاط ہوتے ہیں، مرغن غذائیں خوب کھاتے ہیں، اس کے ع...
ان افراد کو بلا شبہ ذمہ دار کہا جا سکتا ہے۔ یہ اپنی تمام تر ذمہ داریوں کو خوب جانتے ہیں اور انہیں پورا کرتے ہیں، یہی ان کی کامیاب زندگی کے لئے بہترین راستہ بھی ہے لیکن چونکہ اس دنیا میں رنگ رنگ کے لوگ...
یہ ذرا مختلف قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ عام طور پر دیکھا یہ گیا ہے کہ لوگ جب اپنے سے کمزو ر لوگوں کو دیکھتے ہیں تو ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں یا ان سے ہتک آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں لیکن سرطان افراد...
9 اکتوبر کو پیدا ہونے والے نوے فیصد افراد قابل اور جری ہوتے ہیں ان کے اندر ضرورت سے زیادہ تنقید کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ جس چیز کو حاصل کرنا چاہیں مقصد میں کامیاب ہوتے ہیں۔ خواہ ان کی راہ میں کتنی ...
کئی برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو شہرت کی خواہش ہوتی ہے اور وہ اسی خواہش کے اسیر ہوتے ہیں۔ سرطان افراد بھی یہ خواہش رکھتے ہیں لیکن یہ مستقل طور پر اس خواہش کی گرفت میں نہیں رہتے بلکہ مختلف کیفیات ...
دنیا کے اکثر لوگوں میں کینہ اور بغض رکھنے کی عادت ہوتی ہے لیکن سرطان افراد ایسی خامیوں سے دور ہوتے ہیں۔ جو شخص صاف گو ہو گا، اس کے لئے دل میں کینہ اور بغض نہیں ہوگا۔ سرطان افراد بھی چونکہ صفا گو ہوتے ...
دیگر کئی برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتے ہیں لیکن ان کی اپنی دلچسپیاں ہوتی ہیں۔ کچھ لوگ اپنے کاروبار میں خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتے ہیں۔ کچھ ایسے ہیں جو اپنی ملاز...
قارئین! گزشتہ صفحات پر ہم نے برج سرطان سے تعلق رکھنے والے افراد کی خصوصیات کا تذکرہ کیا۔ یہ خصوصیات اس برج سے متعلق مردوں اور خواتین میں پائی جاتی ہیں، کچھ ایسی خصوصیات ہیں جو صرف مردوں کے لئے مخصوص ہ...
یہ جوڑا خاصی خوش حال زندگی گزارتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سرطان مرد بہت ذمہ دار اور ذہین ہوتا ہے اس لئے قوس ہی کیا کسی اور برج سے تعلق رکھنے والی عورت بھی بطور بیوی اس کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار سکتی...
ان میں سے بیشتر افراد انتہا پسند ہوتے ہیں۔عام حالات میں انہیں دیکھ کر یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ کوئی انتہا پسندانہ قدم اٹھا سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عام حالات میں یہ بالکل بے ضرر سے معلوم ہوتے ہیں...