💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
ان میں اکثر کھٹ پٹ چلتی رہتی ہے۔ بہت چھوٹی چھوٹی باتوں کو اکثر یہ لوگ طویل کر دیتے ہیں جو بڑے جھگڑوں کی صورت اختیار کر جاتی ہیں۔ اس گھر کو سنبھالنے کی زیادہ ذمہ داری خاتون خانہ پر عائد ہوتی ہے۔ اس کی ...
عقرب مرد کے ساتھ زندگی گزارنا ثور عورت کے لئے نہایت ہی مشکل اور کٹھن ہوتا ہے کیونکہ یہ مرد بہت غصہ ور اور بد مزاج ہوتا ہے۔ یہ حاکمانہ ذہنیت رکھتا ہے اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی کام ا س کی مرضی کے ...
حمل مرد بہت بلند ہمت اور عزم و حوصلے والے ہوتے ہیں۔ یہ بہت دور اندیش اور منصوبہ ساز بھی ہوتے ہیں۔ ان میں خوب صورتی اور کشش ہوتی ہے۔ میزان عورت کو ان میں بہت دلچسپی محسوس ہوتی ہے۔ اس طرح یہ لوگ بھی میز...
ایسے جوڑے کی زندگی مجموعی طور پر خوش حال اور مطؤن گزرتی ہے۔ البتہ کبھی کبھار تلخ کلامی اور جھگڑے ہوتے رہتے ہیں، دلو مرد میزان اور حوت مردوں کی طرح کافی حد تک خیالوں کی دنیا کے باسی ہوتے ہیں جبکہ سرطان...
یہ ایک کامیاب ترین جوڑا ہوتا ہے۔ اس کامیابی میں حمل مرد کا نہیں بلکہ میزان عورت کا بڑا دخل ہوتا ہے۔ یہ میزان عورت بہت ذہین ، سلیقہ مند ، وفادارر اور محبت کرنے والی ہوتی ہے۔ یہ اپنے شوہر کے لئے خوشیوں ...
اسے بھی ایک کامیاب جوڑا کہا جا سکتا ہے۔ اس کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ مرد گھر پر کتنی توجہ دیتا ہے۔ اگر مرد کی مناسب توجہ گھر پر ہے تو پھر یہ ایک قابل رشک گھرانہ بن سکتا ہے۔ جدی عورت پیار مح...
اسد عورت چونکہ فطری طور پر دولت پسند ہوتی ہے اس لئے سنبلہ مرد اکثر اس کی شاہ خرچیوں کا نشانہ بن کر قرض تلے دب جاتا ہے۔ اس جوڑے کے لئے ضروری ہے کہ اگر یہ ذہنی دباؤ سے پاک زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو رقم ...
اس جوڑے کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ خوشگوار اور قابل رشک زندگی گزار سکتا ہے لیکن اس کے لئے انہیں کئی مراحل اور قربانیوں سے گزرنا پڑتا ہے ورنہ ان کی علیحدگی کے امکانات بھی خاصے ہوتے ہیں۔ اس برج...
ان کی تمام خصوصیات ایسی ہی ہوتی ہیں جیسی کہ اوپر بیان کی گئی ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ سنبلہ عورت کی طرف سے اگر شادی کی پیشکش ہوئی ہو گی تو اس عورت کا تھوڑاسا دباؤ مرد پر رہتا ہے لیکن ایسے میں بھی کوئی خ...
یہ ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں کہ ایسا جوڑا خوش حال اور پر سکون زندگی گزارتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ایک ہی برج سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے مزاج بھی تقریباً ملتے جلتے ہیں، ہاں مرد اور خاتون ہونے کے ناطے...