💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
عطارد سیارہ، برج سنبلہ پر حاکم ہے، جو افراد 24؍ اگست سے 23؍ ستمبر کے دوران پیدا ہوتے ہیں ان پر یہ سیارہ اثر انداز ہوتا ہے۔ سیارے کی خصوصیات اور اثرات کیا ہیں ان کا اندازہ ہمیںآگے کی سطور میں ان سے تعل...
ان کی زندگی اکثر بڑی کٹھن گزرتی ہے اور اس کی وجہ ان کے مزاج میں ہم آہنگی نہ ہونا ہے۔سنبلہ مرد بہت ہی ٹھنڈے مزاج کا ہوتا ہے ۔ یہ کبھی محبت میں جوش و خروش کا مظاہرہ نہیں کرتا جبکہ حمل عورت اس سے توقع کر...
سنبلہ خواتین بڑی گہری ہوتی ہیں ۔ ان کے من کی گہرائی کو جان لینا بڑا مشکل کام ہوتا ہے ۔ ان کے شوہروں کو اکثر اس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب وہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ وہ اپنی سنبلہ بیوی کو مکمل طو...
برج سنبلہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے خواب منفرد ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ برج سنبلہ انفرادیت کی ترجمانی کرتاہے۔ لہٰذا یہ انفرادیت سنبلہ افراد کے خوابوں میں بھی پائی جاتی ہے۔ یہ برج تغیر پذیری کی ص...
یہ جوڑا اچھی زندگی گزارتا ہے کیونکہ سنبلہ عورت بہت سمجھدار ہوتی ہے۔ یہ اپنے گھر کو بہت اہمیت دیتی ہے۔ جس طرح ہم نے اسد عورت کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ بات بات پہ اپنے شوہر سے لڑنے جھگڑنے لگتی ہے اور اس...
جس طرح سنبلہ مرد اپنے لباس اور صفائی ستھرائی کے معاملے میں بہت حساس ہوتے ہیں اسی طرح سنبلہ خواتین بھی صفائی ستھرائی کا بہت خیال رکھتی ہیں۔ ان کے بال آپ کو ہمیشہ چمکتے ہوئے اور نفاست سے ترتیب دئیے ملیں...
ہم سنبلہ خواتین اور مردوں کی خصوصیات پر تفصیلی روشنی ڈال چکے ہیں۔ ان کے اندر جو خوبیاں نظر آتی ہیں ان کے اثرات ان کے بچوں پر پڑتے ہیں۔ یہ لوگ بحیثیت والدین نہایت شفیق ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ : * عملی ان...
ان کی تمام خصوصیات ایسی ہی ہوتی ہیں جیسی کہ اوپر بیان کی گئی ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ سنبلہ عورت کی طرف سے اگر شادی کی پیشکش ہوئی ہو گی تو اس عورت کا تھوڑاسا دباؤ مرد پر رہتا ہے لیکن ایسے میں بھی کوئی خ...
یہ جوڑا مجموعی طور پر اچھی زندگی گزارتا ہے۔ ان کے مزاج میں اکثر معاملات میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ مثلاً یہ ذہین، محنتی اور بااعتماد ہوتے ہیں۔ انہیں اپنے گھرانے سے بہت پیار ہوتا ہے اور یہ گھرانے کی خو...
ان خواتین کو اپنی تمام ذمہ داریوں کا بہت احساس ہوتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ احساس انہیں بڑے ہو کر ہی نہیں بلکہ ہوش سنبھالتے ہی ہو جاتا ہے۔ سنبلہ بچیاں گھر کے امور کی طرف سے اکثر بے چین رہتی ہیں۔ وہ ...